ویزاگ آئی ٹی آئی پرنسپل غیر محسوب اثاثہ جات کیس میں گرفتار
حیدرآباد 28 مارچ ( پی ٹی آئی ) وشاکھا پٹنم میں ایک سرکاری آئی ٹی آئی کے پرنسپل کو اپنے معلنہ ذرائع آمدنی سے زیادہ اثاثہ جات رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔ ایک معتبر اطلاع پر پرنسپل کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے ان کے دفاتر اور مکان پر کل دھاوے کئے گئے ۔ انسداد کرپشن بیورو کے ایک اعلامیہ میں یہ بات بتائی گئی ۔ کہا گیا ہے کہ دو کروڑ ر