زخمی روٹ وطن واپس
لندن ۔ 7 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) انگلش ٹیم کے نوجوان بیٹسمین جیو روٹ ویسٹ انڈیز میں اپنا انگوٹھا زخمی کرنے کے بعد مجبوراً وطن لوٹ چکے ہیں اور بنگلہ دیش میں ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز سے 10 دن قبل روٹ کا زخمی ہونا انگلش ٹیم کیلئے تشویش کا باعث ہے۔ روٹ سرویون ریچرڈ اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ونڈے میں بیٹنگ کے دوران اپنا انگوٹھا زخم