ملائیشیائی اپوزیشن لیڈر انور ابراہیم اغلام بازی کے مرتکب
کوالالمپور۔ 7 مارچ ۔ (سیاست ڈاٹ کام) ملائیشیائی اپوزیشن لیڈر انور ابراہیم کو آج ایک عدالت نے لواطت کا مجرم قرار دیتے ہوئے اس کیس میں انھیں 2012 ء میں دی گئی برأت کالعدم کردی جو سیاسی قد آور شخصیت کیلئے تازہ جھٹکہ ہے ۔ عدالت نے انھیں پانچ سال قید کی سزاء سنائی ہے ۔ کورٹ آف اپیل کے سہ رکنی پیانل نے متفقہ طورپر پایا کہ انور اپنے سابق مددگا