میں علم حاصل کروں گا
عتیق ورکشاپ کے ساتھ منسلک دروازے پر کھڑا اسکول آتے ہوئے بچوں کو دیکھ کر رونے لگا ۔ استاد نے دیکھا کہ عتیق کام چھوڑ کر وہاں کھڑا ہے ۔ اس نے ایک تھپڑ اس کے منہ پر رسید کردیا ۔ اگلے دن جب عتیق ورکشاپ پر کام کر رہا تھا تو اسکول سے ترانہ پڑھتے ہوئے بچوں کی آواز نے چونکا دیا وہ بے اختیار اٹھا بچوں کے اسکول چلایا گیا اور انہیں غور سے دیکھنے لگ