پاکستان میں ایشیاء کپ کے دفاع کی صلاحیت موجود: مصباح
کراچی۔ 3؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیم ایشیاکپ کے دفاع کی پوری صلاحیت رکھتی ہے لیکن اس کیلئے ہمیں غیر معمولی اور جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ کسی بھی ٹیم کیلئے کامیابی بہت اہم ہوتی ہیاور یہکھلاڑیوں کے حوصلوں کو بلند رکھتی ہے لیکن ہر مقا