تلنگانہ پر تمثیلی اسمبلی اجلاس کا انعقاد، قرار داد منظور

حیدرآباد۔4جنوری(سیاست نیوز) تلنگانہ مسودہ بل پر ایوان پارلیمنٹ میں بحث اور منظوری کے علاوہ تلنگانہ ریاست کی تشکیل میں تعاون کی سیما آندھرا قائدین سے تلگودیشم کے رکن اسمبلی جئے پال یادونے اپیل کی۔ 1969تلنگانہ فاونڈرس فورم‘ وائس آف تلنگانہ ‘ حیدرآباد کے زیر اہتمام نیو پریس کلب سوماجی گوڑہ میں منعقدہ عوامی تمثیلی اسمبلی سے خطا

ادارۂ سیاست کے زیراہتمام معذورین کیلئے پہلا دوبدو پروگرام

حیدرآباد۔ 4 فروری (دکن نیوز) آئیڈیل انفارمیشن سنٹر برائے معذورین کے زیراہتمام اتوار 9 فروری 10 بجے دن تا 4 بجے شام بمقام اسلامک سنٹر لکڑ کوٹ، چھتہ بازار حیدرآباد میں معذورین کے لئے پہلا دوبدو ملاقات پروگرام منعقد ہوگا۔ سماعت و بصارت سے محروم اور جسمانی معذور مسلم لڑکوں اور لڑکیوں کی شادی کے سلسلے میں والدین و سرپرست باہمی مشاورت

قاضی ایکٹ پر عمل آوری اور ضروری ترمیمات کے لیے جائزہ اجلاس

حیدرآباد۔/4فروری، ( سیاست نیوز) قاضی ایکٹ 1880ء پر عمل آوری اور موجودہ تقاضوں کے مطابق ضروری ترمیمات کا جائزہ لینے کیلئے محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے آج ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ماہرین قانون کے علاوہ علماء، مشائخ، سابق اعلیٰ عہدیداروں، سماجی تنظیموں کے نمائندوں کے علاوہ قاضیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اسپیشل سکریٹری اقلیتی بہ

ٹریفک اژدھام کی وجہ ایمبولنس سب سے زیادہ متاثر ، مریضوں کو مشکلات

حیدرآباد ۔ 4 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد کی اہم سڑکوں پر بے ہنگم ٹریفک کے سبب ایمبولنس کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ اہم سڑکوں پر ٹریفک جام کے باعث کبھی کبھی ایمبولنس بھی گھنٹوں ٹریفک میں پھنس جاتی ہے جس کے منفی نتائج برآمد ہورہے ہیں ۔ کئی علاقوں سے ایمبولنس سرویس کو شہر کے اہم دواخانوں تک پہنچن

کلمے کے رشتے کی افضلیت ہی اسلامی تعلیمات کا نچوڑ

حیدرآباد ۔ 4 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : مفادات کی بنیاد پر دوستی اور دشمنی اسلامی تعلیمات کا حصہ نہیں ۔ اخوت ، بھائی ، چارہ ، جذبہ ایثار قربانی و کلمہ کے رشتے کو افضلیت دینا ہی اسلامی تعلیمات کا نچوڑ ہے ۔ ثانی ویلفیر اسوسی ایشن کے تیسرے جلسہ رحمتہ للعالمینؐ سے خطاب کے دوران ترجمان مجلس بچاؤ تحریک جناب مجید اللہ خاں فرحت انجینئر نے ان خیال

حج ہاوز کی غیر موثر نگہداشت ، بیشتر لفٹس غیر کارکرد

حیدرآباد۔/4فروری، ( سیاست نیوز) حکومت نے حج ہاوز کی عمارت کی نگہداشت کی ذمہ داری وقف بورڈ کودی ہے اور اس کے لئے ایک کروڑ روپئے مختص کئے گئے لیکن وقف بورڈ کے حکام حج ہاوز کی عمارت کی مناسب نگہداشت اور عوام کیلئے بنیادی سہولتوں کی فراہمی میں یکسر ناکام ہوچکے ہیں۔ ایسے وقت جبکہ حج2014 کیلئے درخواستوں کی اجرائی اور وصولی کا آغاز ہوچکا ہے ا

حیدرآباد میں اسکائی واک برجس کی تعمیر کا منصوبہ،مختلف محکمہ جات کے مابین عدم تعاون

حیدرآباد ۔ 4 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : ممبئی کی طرح شہر حیدرآباد کے بیشتر علاقوں میں آئندہ برس کے آغاز کے بعد اسکائی واک برجس کے آغاز کا منصوبہ ہے اور حیدرآباد میٹرو ریل کے علاوہ حیدرآباد میٹرو پولیٹن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی اس منصوبہ کو عملی جامہ پہنانے کے متعلق سنجیدگی سے غور و خوص میں مصروف ہے ۔ کیا واقعی حیدرآباد میں پیدل راہروؤں کو سڑک

لوک پال بل پیانل

انہیں پھر سے تازہ جفاؤں کی سوجھی
مری چشم نم جو ذرا مسکرائی
لوک پال بل پیانل

تنشق کے مسروقہ زیورات خریدنے والے دو افراد گرفتار

حیدرآباد۔ 4 فروری (سیاست نیوز) پنجہ گٹہ تنشق جیویلرس میں پیش آئے سرقہ کی واردات میں ملوث دو سارقین کی پولیس تحویل میں تفتیش کے دوران سی سی ایس پولیس کو یہ پتہ چلا ہے کہ دو افراد نے مسروقہ طلائی زیورات خریدے تھے۔ پولیس نے آج کرشنا جیویلرس کوکٹ پلی کے مالک موہن لال سِروی اور سی چندرا شیکھر گوڑ کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر پولیس ویسٹ زون

سڑک حادثات میں 3 ہلاک

حیدرآباد /4 فروری ( سیاست نیوز ) حیدرآباد سائبرآباد اور رنگاریڈی کے حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ گولکنڈہ پولیس کے مطابق 50 سالہ خاتون شانتماں جو بلارم سکندرآباد علاقہ کے ساکن ایلایا کی بیوی تھی وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہی تھی کہ شیخ پیٹ کے علاقہ میں حادثہ پیش آیا اور وہ موٹر سائ

شمس آباد میں ضعیف خاتون کی نعش برآمد

حیدرآباد /4 فروری ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے علاقہ بچی ریڈی کالونی میں آج صبح ایک ضعیف خاتون کی نعش برآمد ہوئی ۔ شمس آباد آر جی آئی پولیس کے بموجب شانتماں50 سالہ زوجہ نارائنا ساکن نرکھوڑہ شمس آباد دیڑھ ماہ قل اس کی بیٹی کے گھر چھتری ناکہ گئی دو دن رہنے کے بعد نرکھوڑہ کیلئے روانہ ہوگئی اور گھر نہیں پہونچی جس کے بعد چھتری ناکہ پولیس اسٹیش

نومولود کی نعش برآمد

حیدرآباد /4 فروری ( سیاست نیوز ) میرپیٹ کے علاقہ سے پولیس نے ایک نومولود کی نعش کو برآمد کرلیا ہے جو سمجھا جاتا ہے کہ کسی نے پھینک دی ہوگی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق علاقہ میں واقع ایک فنکشن ہال کے قریب سے پولیس نے اس نومولود کی نعش کو برآمد کرلیا ہے جو لڑکی بتائی گئی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس نومولود کی عمر تقریباً 6 دن ہوسکتی ہے ۔ پولیس

خاتون کی مشتبہ حالت میں موت

حیدرآباد /4 فروری ( سیاست نیوز ) پرانے شہر کے علاقہ چھتری ناکہ میں ایک خاتون کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گڑھے میں گرکر ہلاک ہونے والی خاتون شرابی تھی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 40 سالہ بالا کرشنماں جو راجیو گاندھی نگر اپوگوڑہ علاقہ کے ساکن وینکٹیا کی بیوی تھی ۔ یہ خاتون شراب کے نشہ کی عادی تھی اور وہ کل نشہ کی حال

پاکستان میں طالبان کمیٹی سے بات چیت ملتوی

اسلام آباد ۔ 4 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں دہشت گردی روکنے کیلئے طالبان سے مذاکرات کی خاطر قائم کی گئی حکومتی کمیٹی منگل کے روز طالبان کی نامزد کمیٹی کے بارے میں کچھ وضاحتیں طلب کی ہیں تاکہ یکسوئی ہوجانے کے بعد مذاکراتی عمل آگے بڑھ سکے۔اس سے پہلے ایسی وضاحتیں طلب کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئی تھی اور پیر کے روز دو طرفہ رابطوں کے ن

شوہر کی ہراسانی پر خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /4 فروری ( سیاست نیوز ) معین آباد کے علاقہ میں ایک خاتون نے شوہر کی ہراسانی سے تنگ آکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 20 سالہ مدھو سری عرف کیرتی جو معین آباد کے ساکن راجو کی بیوی تھی ۔ اس خاتون نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ مدھو سری منچی رپولہ کی متوطن تھی ۔ ان کی شادی مئی 2013 میں ہوئی تھی ۔ شادی کے چند دن بعد راجو نے جہیز کا م

دو افراد ہلاک

حیدرآباد /4 فروری ( سیاست نیوز ) سکندرآباد اور کاچی گوڑہ ریلوے پولیس حدود میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ جن میں ایک کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ سکندرآباد ریلوے پولیس کے مطابق 65 سالہ ہنمنت راؤ کی نعش کو ریلوے پولیس نے ایک ٹرین سے برآمد کرلیا ہے ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق ایک شخص جس کی عمر 35 سالہ بتائی گئی ہے ۔ تاہم اس کی شناخت نہیں ہوپائی

مزدور کی مشتبہ موت

حیدرآباد /4 فروری ( سیاست نیوز ) منگل ہاٹ کے علاقہ میں ایک شخص کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی 40 سالہ رمیش جو پیشہ سے مزدور تھا اولڈ ملے پلی کے علاقہ میں رہتا تھا ۔ 25 جنوری کے دن رمیش مشتبہ طور پر اپنے مکان کے قریب گرکر شدید زخمی ہوگیا ۔ جس کی کل رات دیر گئے موت ہوگئی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

آٹو ڈرائیور نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی

حیدرآباد /4 فروری ( سیاست نیوز ) عنبرپیٹ اور نریڈمیٹ پولیس حدود میں دو افراد نے خودکشی کرلی ۔ عنبرپیٹ پولیس کے مطابق 32 سالہ بالاچاری جو پیشہ سے آٹو ڈرائیور تھا عنبرپیٹ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ اس نے آج پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ وہ بیماری سے پریشان تھا ۔ نریڈ میڈ پولیس کے مطابق 25 سالہ رویندر جو بلرام نگر کا ساکن تھا ۔ پیشہ سے خانگی ملازم ت

۔8سالہ لڑکے کو والدین کی تلاش

شمس آباد /4 فروری ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے موضع نرکھوڈہ میں ایک 8 سالہ مسلم لڑکا گھومتا ہوا دیکھ کر مقامی افراد نے شمس آباد رورل پولیس کے حوالے کردیا ۔ پولیس نے لڑکے کی حالت کو دیکھتے ہوئے مقامی نوجوان محمد فاروق علی کے حوالے کرتے ہوئے احمد نگر میں تمام افراد سے جانکاری حاصل کرنے کو کہا ۔ جو کوئی اس لڑکے سے متعلق جانتا ہو یا والدین

قرآن مجید اور سیرت طیبہؐ کے مطالعہ سے انقلاب ممکن

حیدرآباد ۔ 4 ۔ فروری : ( راست ) : آج مسلمان بالخصوص نوجوانان ملت اسلامیہ قرآنی تعلیمات سے بے بہرہ ہوچکے ہیں اس لیے آپسی اختلافات میں اضافہ ، قتل و غارت گیری و نت نئی معاشرتی برائیاں عام ہوچکی ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار جناب محمد عثمان شہید ایڈوکیٹ نے آل انڈیا مسلم فرنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ جلسہ عام بعنوان ’ بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر