شام کیمیائی اسلحہ کی مقررہ تلفی سے قاصر

دی ہیگ20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)شام اقوام متحدہ کی حمایت والی 30 جون کی مہلت سے عین ممکن ہے کہ کئی ماہ کیلئے چوک جائے گا جو اس کے کیمیائی اسلحہ کی تلفی کیلئے دی گئی ہے۔ ذرائع نے آج یہ بات کہی جبکہ دمشق کی ممکنہ تاخیر پر مغربی مایوسی بڑھتی جارہی ہے۔ کئی بار مہلت کے خلاف ورزی کے بعد اب جبکہ محض 11 فیصد شامی ہتھیار ملک سے باہر گئے ہیں، تنظیم ا

تنظیم اسلامی تعاون کا دورۂ وسطی جمہوریہ افریقہ

دبئی 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )اسلامی ممالک کے دنیا کے سب سے بڑے بلاک نے آج اتفاق کیا کہ اعلی سطح کا حقائق کا پتہ لگانے والا مشن وسطی افریقی جمہوریہ کو بھیجا جائے اور ایک خصوصی نمائندہ مقرر کیا جائے جو افریقی یونین اور اقوام متحدہ کے ساتھ مساعی میں ارتباط کرے گا ۔ تنظیم اسلامی تعاون(او آئی سی) کا یہ فیصلہ اس پس منظر میں سامنے آیا ہے کہ ا

اقلیتوں کیلئے مساوی مواقع کمیشن کی تشکیل کو منظوری :رحمن خان

نئی دہلی 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) لوک سبھا انتخابات سے قبل اقلیتوں کو راغب کرنے کی ظاہر طور پر کوشش میں حکومت نے آج کافی انتظار والے مساویانہ مواقع کمیشن (ای او سی) کے قیام کی منظوری دیدی، جو نوکریوں اور تعلیم میں اقلیتی برادریوں کے خلاف امتیاز کے انسداد والا قانونی ادارہ ہوگا۔ وزیر اقلیتی امور کے رحمن خان نے نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو

آندھراپردیش کی دونوں ریاستوں کیلئے چھ نکاتی پیاکیج

نئی دہلی 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم منموہن سنگھ نے آج آندھرا پردیش سے بننے والی ریاستوں کیلئے چھ نکاتی ترقیاتی پیاکیج کا اعلان کیا جس میں سیماآندھرا کو ٹیکس ترغیبات کے بشمول خصوصی زمرے کا موقف عطا کرنا شامل ہیں۔ دونوں ریاستوں کیلئے کئی اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعظم نے راجیہ سبھا میں غیر معمولی شور وغل کے درمیان کہا ک

ہندوستان اور بحرین میں تعاون کے وسیع امکانات

نئی دہلی۔ 20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے راشٹرپتی بھون میں ہندوستان کا دورہ کرنے والے شاہ بحرین حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کے اعزاز میں ترتیب ہوئے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان اور بحرین کے درمیان کئی شعبوں میں باہمی تعاون کے زبردست امکانات موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بحرین کا شاہی خاندان ترقی، خوشحالی اور ہن

اسلام آباد محفوظ ہے،پاکستانی وزیر داخلہ کا بیان

اسلام آباد 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی دارالحکومت کو ایک سرکاری رپورٹ میں نہایت خطرناک قرار دیئے جانے کے ایک روز بعد وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے آج کہا کہ اسلام آباد محفوظ شہر ہے جہاں خطرہ کا امکان گھٹا ہے۔ چودھری نثار نے نیوز کانفرنس کو بتایا کہ حکومت نے اسلام آباد کو درپیش تمام تر دہشت گردانہ خطرات کے سدباب کیلئے اپنی

تلنگانہ 29 ویں ریاست، پارلیمنٹ میں بل منظور

٭ آندھرا پردیش تنظیم جدید بل کی راجیہ سبھا میں شور و غل کے درمیان منظوری،بی جے پی کی تائید
٭ سیما آندھرا کو خصوصی موقف ، تمام علاقوں کی ترقی و بہبود کو بدستور یقینی بنانے حکومت کا تیقن

تلنگانہ بل کی منظوری پر پارلیمنٹ کے باہر جشن کے مناظر

نئی دہلی 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) تلنگانہ بل کی منظوری کے بعد آج پارلیمنٹ کے باہر زبردست خوشی و مسرت کے مناظر دیکھنے میں آئے جبکہ موافق تلنگانہ ایم پیز نے ہندوستان کی 29 ویں ریاست کی تشکیل کا جشن مٹھائیوں کی تقسیم اور پُر جوش نعرے بازی کے ذریعہ منایا۔ مرکزی وزیر ایس جئے پال ریڈی اور ایم پی ہنمنت راؤ مہاتما گاندھی کے مجسمہ کے پاس جمع ہ

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں تازہ جھڑپیں، 60ہلاک

کیف 20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ہزاروں احتجاجی مظاہرین اور زبردست مسلح انسداد فسادات پولیس میں کیف کے قلب میں جھڑپ ہوگئی جس میں60 احتجاجی ہلاک ہوگئے۔ کم از کم 10 نعشیں جن پر گولیوں کے زخم ہیں، کوزاٹسکی ہوٹل کے روبرو زمین پر پڑی ہوئی ہیں۔ یہ ہوٹل کیف کے آزادی چوک کے ایک کنارے واقع ہے۔ مزید 7 نعشیں یوکرین کے ہوٹل کے اندر دستیاب ہوئیں جو احتج

ہندوستان سارک میں داخلی محکمہ جاتی اصلاحات کا خواہاں

مالے 20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج سارک میں داخلی محکمہ جاتی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا اور کہاکہ پالیسیوں کا ایک واضح مجموعہ پیش کیا جانا چاہئے جس کی نوعیت سارک کے ممالک کے درمیان باہمی روابط پر اور سارک کے مبصرین کے موقف کی وضاحت پر ہونی چاہئے۔ وزیر خارجہ سلمان خورشید نے تسلیم کیاکہ بحیثیت مجموعی ہماری پیشرفت کی سمت مثب

القاعدہ کو زر تاوان کے ذریعہ مالیہ کی فراہمی بند کرنے اقوام متحدہ کے ماہرین کا زور

اقوام متحدہ 20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے ماہرین القاعدہ اور اُس سے ملحق تنظیموں کی جانب سے اہم افراد کے اغواء اور اُن کی رہائی کے لئے بھاری رقمیں بطور زر تاوان طلب کرکے مالیہ حاصل کرنے کا انسداد کرنے کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کل ایک رپورٹ پیش کی گئی۔ القاعدہ کے خلاف تحدیدات کی نگرانی کرنے و

قطعی نیوکلیر مذاکرات کیلئے چوکھٹے سے ایران کا اتفاق: عباس ارغچی

تہران 20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) سینئر ایرانی مذاکرات کار نے کہاکہ ایران نے عالمی طاقتوں کے ساتھ بات چیت کے ’’چوکھٹے‘‘ سے اتفاق کرلیا ہے۔ اِس کا مقصد ایک جامع نیوکلیر معاہدہ کی قطعیت ہے۔ خبررساں ادارہ ارنا نے عباس ارغچی کے حوالہ سے خبر دی ہے کہ دو روزہ شدت کی بات چیت کے بعد ایران اور عالمی طاقتیں چوکھٹے سے متفق ہوچکی ہیں اور جامع نیوک

سلامتی کونسل میں شام کی امداد کی قرارداد پیش

اقوام متحدہ 20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) مغربی ممالک نے سلامتی کونسل میں شام کے لئے انسانی بنیادوں پر امداد کی قرارداد کا ایک مسودہ پیش کیا لیکن تاحال روس نے اِس کی تائید نہیں کی ہے جس کی وجہ سے اندیشہ ہے کہ وہ اِسے ویٹو (مسترد) کردے گا۔ سلامتی کونسل نے قرارداد کا مسودہ آسٹریلیا کے سفیر گیری کوئنلان کی جانب سے داخل کرنے کی توثیق کی ہے۔ قرا

سنگاپور کے لٹل انڈیا فسادات میں ملوث تیسرے ہندوستانی کو سزا

سنگاپور 20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ایک ہندوستانی نژاد شہری کو سنگاپور میں ملک کے بدترین فسادات میں اُس کے کردار کی بناء پر 18 ہفتے کی سزائے قید سنائی گئی۔ اِس طرح وہ اِس مقدمہ میں سزا پانے والا تیسرا ہندوستانی نژاد شہری بن گیا۔ 28 سالہ سلواراج کریکلان اُن 25 ہندوستانیوں میں شامل ہے جن پر لٹل انڈیا میں 8 ڈسمبر کو ملک کے گزشتہ 40 سال کے بدترین

شام میں ایک اور برطانوی مسلم لاپتہ

لندن ۔ 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایک 19 سالہ طالب علم جو شام کا سفر کررہا تھا، اپنے برطانوی مسلم ساتھی کے ساتھ لاپتہ ہوگیا۔ محمد اعظم جاوید ساکن مانچسٹر سمجھا جاتا ہیکہ مشتبہ جہادی انیل خلیل رؤفی کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا۔ جاوید شام کا سفر کررہا تھا۔ بی بی سی کے ایشیائی نیٹ ورک نے اس کی اطلاع دی۔ اس کے ارکان خاندان کا کہنا ہیکہ انہوں نے کئی

ہندوستان اور پاکستان ، افغانستان میں اہم حلیف: امریکہ

واشنگٹن 20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے کہاکہ ہندوستان اورپاکستان دونوں جنگ زدہ افغانستان میں امن اور استحکام کی بحالی کے لئے اُس کے اہم حلیف ممالک ہیں۔ محکمہ خارجہ امریکہ کی نائب ترجمان ماری وھارف نے کہاکہ امریکہ افغانستان زیرقیادت سمجھوتہ کی کوششوں میں پاکستان کے کردار کی ستائش کرتا ہے۔ پاکستان واضح طور پر ایک محفوظ اور مستحک

وزیراعظم پاکستان کی قیامگاہ کے قریب طالبان جنگجو گرفتار

لاہور 20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) پولیس نے ایک مشتبہ طالبان جنگجو کو وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی قیامگاہ کے قریب گرفتار کرلیا۔ پولیس نے رائے ونڈ میں نواز شریف کی قیامگاہ کے قریب ایک مخبر سے اطلاع ملنے پر مشتبہ طالبان جنگجو ساجد مشتاق کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی مقبوضہ کشمیر سے راہداری
مسئلہ کشمیر میں رکاوٹ نہیں : چین

شمال مغربی پاکستان میں فضائی حملے،40 عسکریت پسند ہلاک

پشاور 20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے لڑاکا جیٹ طیاروں نے لاقانونیت کے مرکز شمالی وزیرستان اور خیبر پختونخواہ کے قبائیلی علاقوں میں عسکریت پسندوں کے خفیہ ٹھکانوں پر بمباری کی جس سے 40 سے زیادہ عسکریت پسند بشمول غیرملکی ہلاک ہوگئے۔ چند دن قبل حکومت نے 23 فوجیوں کا سر قلم کرنے کی وجہ سے طالبان کے ساتھ مذاکرات معطل کردیئے ہیں۔ فضائی