کے کے آر کی ڈاکیومنٹری فلم، شاہ رُخ خان روپڑے

کولکتہ 22 فروری (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ بادشاہ شاہ رُخ خان کی ریڈ چیلیس انٹرٹینمنٹ نے ساتھی اداکارہ جوہی چاؤلہ اور ان کے تاجر شوہر جئے مہتا کے تعاون سے 2008 ء میں انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم کولکتہ نائیٹ رائڈرس (کے کے آر) خریدا ہے۔ اب ڈسکوری چیانل پر 24 تا 27 فروری ایک ڈاکومنٹری ’’لیونگ وتھ کے کے آر‘‘ نشر کیا جارہا ہے جس میں

ساری انسانیت کو اسلامی تعلیمات سے واقف کروانا اہم ذمہ داری

مکتھل ۔ 22 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اللہ کے بندوں اور ساری انسانیت کو دین اسلام کی رحمت پر مبنی تعلیمات سے واقف کرواتے ہوئے امت مسلمہ کے ہر فرد کو اپنے دین کی فکر و اعمال کی اصلاح اور اعمال کی قبولیت کیلئے دونوں جہاں کے مکی و مدنی آقاحضرت محمدؐ کے مبارک طریقوں پر زندگیوں کو ڈھالنا اور آپؐ کے مبارک اسوہؐ کی اطاعت و اتباع کرنا ، اسی

میپن اور دیگر افراد سے دوبارہ تحقیقات کا فیصلہ

چینائی 22 فروری (سیاست ڈاٹ کام) تحقیقاتی ایجنسی کے اعلیٰ عہدیداروں نے ایک معروف روزنامہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینائی سوپر کنگس (سی ایس کے) کے گروناتھ میپن ہوٹل والے وکرم اگروال اور کیٹی عرف اتم جین سے دوبارہ پوچھ گچھ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جوکہ سٹے بازی کے مشتبہ افراد ہیں۔ ٹاملناڈو کے کرائم برانچ سی آئی ڈی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ا

پیٹرسن کا اخراج ٹیم کے مفاد میں کیا گیا فیصلہ : براڈ

لندن 22 فروری (سیاست ڈاٹ کام) انگلش کرکٹ ٹیم محدود اوورس کی کرکٹ میں قیادت کرنے والے اسٹیورٹ براڈ نے متنازعہ ساتھی کھلاڑی کیون پیٹرسن کی ٹیم سے اخراج کے متعلق سمجھتے ہیں کہ انگلش ٹیم کے مفاد میں سینئر کھلاڑی کو ٹیم سے باہر کا راستہ دکھایا گیا ہے۔ براڈ نے مزید کہاکہ یہ اُن افراد کا فیصلہ ہے جن کے دل انگلش ٹیم کے لئے دھڑکتے ہیں۔ آسٹریل

پاکستانی ٹیم ایشیا کپ کیلئے بنگلہ دیش روانہ

لاہور۔22 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)پاکستانی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستہ بنگلہ دیش کے لیے روانہ ہو گئیاور وہ ایشیا کپ کا اپنا پہلا میچ 25 فروری کو سری لنکا کے خلاف کھیلی گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان مصباح الحق کی قیادت میں گزشتہ رات دبئی کے راستے بنگلہ دیش روانہ ہوئی۔ کھلاڑیوں نے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایرپورٹ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو

شیشہ و تیشہ

عنایت علی خان
اور بجلی چلی گئی…!
وہ تو چلے بھی آئے مگر جب ہوا شروع
گلشن کا کاروبار تو بجلی چلی گئی
عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن
باقی تھی پونے چار کہ بجلی چلی گئی
……………………………
شاداب بے دھڑک مدراسی
سکۂ رائج الوقت
ماسٹرپیس ہوں بے دھڑک طرز کا
معنی شادابؔ رکھتا ہوں ہر رمز کا
کیش کرلو مجھے پھر نہ ہاتھ آؤں گا

فوجی نقل و حرکت 2012 پر تازہ تنازعہ، مشیر قومی سلامتی کی تردید

پٹنہ ؍ نئی دہلی 21 فروری (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کے قریب 2012 ء میں 2 فوجی یونٹوں کی نقل و حرکت پر ایک تازہ تنازعہ پیدا ہوگیا ہے جبکہ اُس دور کے ٹی جی ایم او لیفٹننٹ جنرل اے کے چودھری نے کہاکہ ممکن ہے کہ اِس مسئلہ پر حکومت اور فوج کے درمیان ’’عدم اعتماد‘‘ رہا ہو۔ چودھری نے ایک انٹرویو دیا تھا جس کے اقتباسات کے حوالہ سے اُنھوں نے کہاکہ اُس دو

آئی پی ایل بیرون ہند منتقل کرنے کی تجویز

نئی دہلی 21 فروری (سیاست ڈاٹ کام) آئی پی ایل کا تازہ سیزن بیرون ملک منتقل کئے جانے کا امکان ہے کیونکہ آج حکومت نے واضح کردیا کہ وہ آئی پی ایل مقابلوں کے لئے کافی حفاظتی انتظامات کرنے سے قاصر رہے گی کیونکہ عام انتخابات بھی قریب ہیں۔ حکومت کے لئے آئی پی ایل مقابلوں کے حفاظتی انتظامات کرنے میں دشواری پیش آئے گی۔ مرکزی وزیرداخلہ سشی