گلبرگہ میں منا شوٹر کے انکاؤنٹر پر تنازعہ

گلبرگہ ۔/12جنوری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) انسپکٹر جنرل آف پولیس نارتھ ایسٹرن رینج مسٹر محمد وزیر احمد نے ایک صحافتی بیان میں کہا ہے کہ 8جنوری کو شہر گلبرگہ میں منا دربدر شوٹر کے خلاف کی گئی پولیس کاروائی اور شوٹنگ کے معاملہ میںچند مفاد پرست،منافرت پھیلانے اور انتشار پھیلانے والے عناصران کے خلاف احتجاج کرنے کی سازش میں شامل ہیں۔مسٹر مح

دودھ فراہم کرنے والے کسانوں کی ہر ممکنہ امداد

کریم نگر۔/12جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دودھ کی پیداوار کرنے والوں کی ڈیری کی جانب سے ہر طرح سے مدد کی جارہی ہے۔ کریم نگر ملک پروڈیوسر کمپنی لمیٹیڈ چیرمین سی ایچ راجیشور راؤ نے اس بات سے واقف کروایا۔ کریم نگر ڈیری کی جانب سے منصوبہ بند طریقہ پر کسی اور مقام یا ڈیری میں اس طرح کی انقلابی قابل تقلید ترقیاتی پروگراموں پر عمل کرتے ہوئے ڈی

موجودہ دور میں ادب کی بگڑتی صورتحال پر تشویش

نظام آباد:12؍جنوری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ادارہ ادب اسلامی ہند کی دو روزہ ادبی کانفرنس بھٹکل کرناٹک میں منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت جناب حسن رضا صدر ادارہ ادب اسلامی ہند دہلی نے کی۔ جس میں جنوبی ہندوستان کے صدر ومعتمدین نے شرکت کی ۔کیرالا، مہاراشٹرا، ٹاملناڈو،کرناٹک اور آندھراپردیش پر منحصر اس زونل کانفرنس میں ہندوستان کے مشہور و معرو

سیرت رسول اکرمﷺ کو عام کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری

نارائن پیٹ /12 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) غریبوں، یتیموں، محتاجوں اور بیکسوں کی مدد کرنا اور ان کی دادرسی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے، لہذا سیرت رسول پر عمل کرتے ہوئے الامداد زکوۃ سوسائٹی نارائن پیٹ کی جانب سے 223 مسکینوں میں راشن پیکیج کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔ علاوہ ازیں 190 بیواؤں میں فی کس 300 روپئے ماہانہ وظائف بھی تقسیم ک

جگتیال میں مسلم شادی خانہ کی تعمیر میں تاخیر

جگتیال /12 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جگتیال مسلم شادی خانہ کی تعمیر میں لاکھوں روپیوں خرچ ہونے کے باوجود استعمال کے قابل نہ ہونے پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے رکن پارلیمنٹ مدھو گوڑ یشکی نے کنٹراکٹر پر برہمی کا اظہار کیا اور اس کی جامع تحقیقات کرواتے ہوئے اس میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ دیا۔ واضح رہے کہ جگتیال مسلم شادی

چیف منسٹر حب الوطنی کا مظاہرہ کریں: ہنمنت راؤ

کاماریڈی /12 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیف منسٹر کرن کمار ریڈی کی جانب سے ریاستی اسمبلی میں دیئے گئے بیان پر رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راؤ نے کہا کہ کرن کمار ریڈی کی پیدائش حیدرآباد کی ہے تو حب الوطنی کا مظاہرہ کریں۔ اگر کسی شخص کو اپنے وطن سے محبت ہوتی ہے تو وہ وطن کی ترقی کے لئے کام کرتا ہے، لیکن چیف منسٹر حیدرآبادیوں کے خلاف منصوبہ بند

سنگاریڈی میں کانگریس مبصر تیسرے دن بھی مصروف

سنگاریڈی /12 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کل ہند کانگریس کمیٹی مبصر بسواراج پاٹل نے سنگاریڈی آئی بی گیسٹ ہاؤس پہنچ کر تیسرے دن سنگاریڈی، پٹن چرو اور نرساپور اسمبلی حلقوں کے امیدواروں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر مرزا وحید بیگ مقبول نے پارلیمانی حلقہ میدک سے راہول گاندھی کو کانگریس امیدوار بنانے کی نمائندگی کی۔ ریاستی وزیر بہبود خواتین و ا

ہاکی ورلڈ لیگ فائنل میں شکست کے ساتھ ہندوستان کی امیدیں ختم

نئی دہلی 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام )میزبان ہندوستان کو ہیرو ہاکی ورلڈ لیگ فائنل میں مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ جمعہ کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامناکرنے والی سردار سنگھ کی ٹیم کو ہفتہ کو نیوزی لینڈ نے3-1 سے شکست دی۔ اس شکست کے ساتھ ہندوستان کے آگے بڑھنے کی امیدیں ختم ہو گئی ہیں ۔ہندوستان کا اگلا میچ جرمنی کے ساتھ ہے ایسے م

دبئی ٹسٹ: پاکستان 359 پر آوٹ، سری لنکا کو 137 رنزکا ہدف

دبئی 12جنوری (سیاست ڈاٹ کام )دبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن کھانے کے وقفہ پر سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 35 رنز بنا لیے۔سری لنکا کو یہ میچ جیتنے کے لیے مزید 102 رنز کی ضرورت ہے اور دوسری اننگز میں اس کی تمام وکٹیں باقی ہیں۔اس سے پہلے پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 359 رنز بنا کر

6000 Schools in Hyderabad حیدرآباد میں اسکولس

نیا سال 2014 ء کا آغاز ہوا اس کے ساتھ ہی نئے تعلیمی سال 2014 – 15 کیلئے معیاری اور نامور اسکولس میں داخلے بھی شروع ہوگئے ۔ حیدرآباد شہر کا شمار ملک کے بڑوں شہروں میں ہوتا ہے ۔ حیدرآباد / سکندرآباد اور اس کے مضافات کو ملا کر گریٹر حیدرآباد بنا ہوا ہے ۔ اس طرح حیدرآباد ہندوستان کے چار میٹرو شہروں کے بعد پانچواں بڑا شہر ہے ۔ اس وقت حیدرآباد کے

ایجوکیشن / کیریئر

UPSC نے انڈین ڈیفنس اکیڈیمی اور ناول اکیڈیمی کے نئے بیاچ میں داخلہ کیلئے فارم آن لائن داخل کرنا کا اعلان کیا ہے ۔ انٹرمیڈیٹ (10+2) معہ مضامین MPC امیدوار اس کے اہل ہیں ۔ اس کے فارم آن لائن داخل کرنے سے قبل تمام ہدایات کو UPSC کے ویب سائیٹ www.upsc.gov.in پر ملاحظہ کریں ۔ NDA دفاع میں ملازمت کا اہم ترین ذریعہ ہوتا ہے ۔