بنکاک کے مجوزہ بندسے پہلے احتجاجیوں کی پیشرفت
بنکاک۔12جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) تھائی لینڈ کے مخالف حکومت احتجاجیوں نے آج بنکاک کی سمت پیشرفت کا آغاز کردیا جب کہ کل بنکاک بند کامنصوبہ بنایا گیا ہے۔ احتجاجیوں نے حکومت کاتختہ اُلٹنے کی کارروائیوں میں شدت پیدا کردی ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ آئندہ عام انتخابات روک دیئے جائیں ۔ سیاسی انتشار کاشکار تھائی لینڈ کئی ہفتوں کے احتجاجی جلسوں سے دہ