ناراض قائدین کو منانے سکریٹری کانگریس کی آمد
حیدرآباد /2 جنوری (سیاست نیوز) ناراض کانگریس قائدین کو منانے ہائی کمان نے اے آئی سی سی سکریٹری آر سی کانتیا کو حیدرآباد روانہ کیا ہے۔ 3 جنوری سے اسمبلی کا اجلاس ہو رہا ہے، تاہم تین دن قبل چیف منسٹر کرن کمار ریڈی نے تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے وزیر سیول سپلائز و امور مقننہ ڈی سریدھر بابو کا قلمدان تبدیل کرکے کمرشیل بینکس کا قلمدان انکے