نڈال فرنچ اوپن 2013 کیلئے پسندیدہ کھلاڑی

پیرس /21 مئی ( اے پی ) رافل نڈال اور سرینا ولیمس نے گذشتہ ہفتہ روم میں اٹالین ماسٹرس خطاب حاصل کرتے ہوئے سیزن کے دوسرے گرانڈ سلام فرنچ اوپن کے آغاز سے قبل اپنے حریف کھلاڑیوں کیلئے سخت انتباہ جاری کردیا ہے ۔ فرنچ اوپن 2013 کیلئے مرد زمرہ کے سنگلز خطاب کیلئے دفاعی چیمپین رافل نڈال اور خاتون زمرے کے سنگلز کیلئے امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولمی

سن رائزرس حیدرآباد اور راجستھان کے درمیان آج مقابلہ

نئی دہلی /21 مئی ( پی ٹی آئی ) راجستھان رائلز کیلئے یہ یقیناً ایک سخت امتحان ہوگا جب وہ کل یہاں انڈین پریمئیر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے الیمنیٹر مقابلے میں سن رائزرس حیدرآباد کا مقابلہ کرے گی ۔ افتتاحی ایڈیشن کی چیمئین ٹیم راجستھان رائلز کیلئے اس کے تین کھلاڑی بشمول بین الاقوامی فاسٹ بولر ایس سری سنت کی اسپاٹ فکسنگ تنازعہ میں گرفتاری عمل

وزیراعظم نے چادر پیش کی

اجمیر ۔ 14مئی (پی ٹی آئی ) وزیراعظم منموہن سنگھ نے آج صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے 801ویں عرس کے موقع پر درگاہ شریف پر چادر پیش کی۔ مملکتی وزیر برائے امور دفتر وزیراعظم وی نارائن سوامی نے سنگھ کی جانب سے یہ چادر پیش کی۔ وزیراعظم نے ایک پیام بھی روانہ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ’’ خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے عرس کے موقع پر دنی

مادھوری ڈکشٹ کی 46سال کی ہوگئیں

ممبئی 15:مئی :این جی ٹی بالی ووڈ میں اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی ڈانس کی صلاحیتوں کی وجہ سے منفرد پہچان رکھنے والی مادھوری ڈکشٹ آج 46ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ 15مئی 1967کو ممبئی میں پیدا ہونے والی مادھوری شنکر ڈکشٹ نے اپنے ایکٹنگ کیرئیر کا آغاز1984میں فلم ’ابودھ‘سے کیا تاہم بالی ووڈ میں انہیں پہلی کامیابی1988میں فلم” تیزاب”سے ملی۔اس کے بعد ماد