ہند ۔ چین معاشی تعلقات

ہندوستان اور چین نے باہمی تجارتی سرگرمیوں کو وسعت دینے کی غرض سے سلسلہ وار یادداشت مفاہمت پر دستخط کئے ۔ دونوں ملکوں کے درمیان یہ معاہدے ایک ایسے وقت ہوئے جب سرحدی تنازعہ سے کشیدگی پائی جاتی ہے ۔ چین کے ساتھ ہندوستان کی تجارت 2001اور 2002 میں صرف2.09 بلین تھی 2011-12 75-59 بلین کو پہنچ گئی تھی لیکن حالیہ مہینوں میں سرحدی تنازعات کے باعث یا اور