جناب باقر مرزا کی دختر کی شادی

حیدرآباد ۔ 18 مارچ (راست) حضرت نواب اشرف مرزا محبوبی ؒ کی نبیری دختر نواب باقر مرزا محبوبی ڈپٹی ڈائرکٹر آل انڈیا ریڈیو کی شادی محمد عاقب عمیر (ایم بی اے) فرزند جناب محمد فاروق کے ساتھ 16 مارچ کو بعد نماز عصر شاہی مسجد باغ عامہ میں انجام پائی۔ خطبہ نکاح مولانا قاضی سید شاہ اعظم علی صوفی قادری صدر جمعیت المشائخ نے پڑھا اور مفتی محمد عظیم

شادی

پٹلم ۔ 17 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) زیرسرپرستی جناب سید عبدالغنی و اہلیہ ( خطیب و قاضی ) پٹلم کے چھوٹے بھائی جناب سید عبدالحفیظ کی دختر کی شادی جناب محمد مصباح الدین ساکن حیدرآباد کے فرزند محمد معزالدین کے ساتھ بعد عشاء جامع مسجد پٹلم کے احاطہ مدرسہ میں بالکل سادگی کے ساتھ انجام پائی عقد کے فرائض جناب سید عبدالغنی ( خطیب و قاضی ) نے ا

شادی

بیدر /4 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب محمد یوسف علی جمعدار سابق چیرمین گرام پنچایت منااکھیلی کے فرزند محمد اشتیاق احمد عرف حاجی پروپرائٹر حاجی ٹریڈرس کا عقد دختر جناب محمد فیاض پاشاہ پروپرائٹر نیو ہائی لینڈ جوس اینڈ کولڈ ڈرنکس سنٹر بیدرکے ساتھ رائیل فنکشن پیالیس لعل واڑی بیدر میں بحسن خوبی انجام پایا ۔ محفل عقد میں سیاسی ، سماجی ت

شادی

ورنگل ۔ 26 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شہر ورنگل کے سلسلہ نیازیہ کے جلیل القدر صوفی بزرگ جناب مرزا برہان بیگ نیازی مرحوم ساکن شمعون پیٹ ورنگل موظف ایجوکیشنل ڈپارٹمنٹ کے فرزند مرزا روشن بیگ این آر آئی کی شادی جناب محمد قیوم کی دختر عائشہ اسماء کے ساتھ 22 فبروری بروز اتوار بعد نماز مغرب پرکال میں انجام پائی ۔ استقبالیہ 23 فبروری آر آر

شادی

حیدرآباد ۔ 20 ۔ فروری : ( راست ) : جناب محمد خواجہ معین الدین مرحوم کی دختر کا عقد نکاح جناب سید جہانگیر کے فرزند سید نظام کے ساتھ 19 فروری کو مسجد نور گرومورتی نگر جگت گیری گٹہ روڈ میں انجام پایا ۔ استقبالیہ بمقام وائی ایم ایس فنکشن ہال روبرو سندھیا ہاسپٹل گاندھی نگر روڈ آئی ڈی پی ایل میں ترتیب دیا گیا ۔۔

شادی

کورٹلہ /19 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب احمد محی الدین ہیڈ ماسٹر کورٹلہ کے فرزند محمد نجم الدین ایم ایس سی بی پی ایڈ کی شادی جناب محمد معین الدین اے ایس آئی آف پولیس وظیفہ یاب نظام آباد کی دختر سے بتاریخ 15 فروری بروز اتوار بمقام نیو پریسیڈنٹ پلازہ فنکشن پیالیس بودھن روڈ نظام آباد انجام پائی ۔ محفل عقد میں جناب محمد سمیر ، جناب محمد

شادی

پٹلم ۔ 19 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب سید یاداللہ آر ٹی سی ڈپارٹمنٹ بانسواڑہ ڈپو کی دختر کی شادی جناب سید بندے علی بڑی کوڑبگل بچکنڈہ منڈل کے فرزند سید محبوب کے ساتھ بھارت فنکشن ہال عیدگاہ روڈ پٹلم میں 19 فبروری بروز جمعرات صبح ٹھیک 11.30 بجے انجام پائی ۔ الحاج سید عبدالغنی خطیب و امام جامع مسجد پٹلم کے بڑے فرزند جناب سید عبدالقدی

شادی

حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : ( راست ) : جناب محمد حسام الدین سکریٹری ( موظف ) محکمہ مارکیٹنگ ڈپارٹمنٹ کی بھتیجی جناب محمد ریاض الدین مرحوم ٹکنیکل آفیسر محکمہ آبرسانی کی دختر کا عقد جناب محمد مجیب الدین فیضان حال مقیم ( سعودی عربیہ ) ولد جناب محمد اکرام الدین کے ساتھ او ایس فنکشن ہال بنڈلہ گوڑہ میں انجام پایا ۔ مولانا مفتی صادق محی الدین نے خطب

شادی

حیدرآباد /17 فروری ( راست ) سید طاہر حسین شطاری سجادہ نشین پرانی حویلی کی لڑکی کی شادی سید عابد علی کے فرزند سید رشید عابدی کے ساتھ پرائیڈ او ایس فنکشن ہال بنڈلہ گوڑہ میں انجام پائی ۔ جس میں خطبہ نکاح مولانا سید محمد قبول پاشاہ قادری شطاری نے پڑھا ۔ سید احمد پاشاہ قادری ایم ایل اے ، مولانا سید ظہیرالدین صوفی سابقہ ممبر وقف بورڈ مولانا

شادی

یلاریڈی۔/14فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد عزیز الرحمن کی دختر کی شادی جناب صالح بن علی الجیدی کے فرزند جناب عبداللہ خطیب بن صالح( ایم کام ، بی ایڈ) گورنمنٹ اسکول اسسٹنٹ ایڑ پلی منڈل تعلقہ بودھن کے ساتھ بعد نماز مغرب مسجد عثمانیہ یلاریڈی 13فبروری بروز جمعہ انجام پائی۔ صدر قاضی یلاریڈی جناب محمد افضل حسنین نے عقد کی کارروائی مک

شادی

اوٹکور ۔ 13 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب محمد اسمعیل اوٹکور کے فرزند مولانا حافظ محمد علی استاذ جامعہ الصفہ ورنگل کی شادی جناب محمد رحمت علی گدوال کی دختر سے ہوئی ۔ خطبہ نکاح مولانا محمد رحمت اللہ شریف سابقہ امیر حلقہ آسام نے پڑھا ۔ مولانا نے اپنے خطاب میں نکاح کی اہمیت اور حقوق زوجین پر روشنی ڈالی اور نکاح کو آسان بنانے کی تلقی

شادی

میدک ۔ 12 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب سید محی الدین مبین موظف سینئر اسسٹنٹ اسٹامپس اینڈ رجسٹریشن ڈپارٹمنٹ میدک کی دختر عزیزی حسینہ کوثر ایم ایس سی کی شادی عزیزم محمد عبدالمقصود عالم یو اے ای فرزند جناب محمد عبدالقدوس یو اے ای کے ساتھ 9 فبروری کی شام سری مایا گارڈنس میدک میں انجام پائی ۔ قاضی جناب حافظ سید خواجہ معز الدین نے خط

شادی

حیدرآباد ۔ 10 ۔ فروری : ( راست ) : جناب شیخ محبوب کی دختر کی شادی جناب سید افضل الدین مرحوم کے فرزند الحاج سید کریم الدین کے ساتھ 8 فروری کو بعد عشاء شاہ منزل فنکشن ہال خلوت میں انجام پائی ۔ محفل عقد میں مہمانوں کی کثیر تعداد شریک تھی ۔۔