اے ایم یو اقلیتی کردار کی بحالی اور بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر تحقیقات کا مطالبہ
نئی دہلی۔/31جنوری، ( فیکس ) مفتی محمد مکرم احمد نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ سالانہ امتحانات کیلئے طلبہ کو پوری تیاری کرائیں اور اپنے بچوں کی تعلیم کی طرف پوری توجہ کرتے ہوئے ان کی اخلاقی تربیت کی طرف دھیان دیں۔ انہوں نے 29جنوری کو وزیر اعظم کے ذریعہ وقف ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے افتتاح کو الیکشن پالیسی کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان