ہندوستانی سینما ہالی ووڈ سے ہنوز بہت پیچھے : نصیرالدین شاہ
سنگاپور ۔ 12 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بالی ووڈ کے معروف اداکار نصیرالدین شاہ نے اس بات پر زور دیا کہ فلم بینوں کو اپنے فلمسازوں سے ہمیشہ زیادہ سے زیادہ طلب کرنا چاہئے اور کہا کہ جہاں تک ہندوستانی سینما کا سوال ہے تو یہ ہالی ووڈ کی فلموں سے ہنوز ہزاروں سال پیچھے ہے ۔ انھوں نے کہاکہ کبھی کبھی ہندوستان میں بنائی گئی کچھ فلمیں اتنی بہترین