سڑک حادثہ میں زخمی ہیمامالنی کی پلاسٹک سرجری کا امکان

جئے پور 3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )فلمی اداکارہ اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ ہیما مالینی کے ڈرائیور کو کل شب پیش آئے سڑک حادثہ کے سلسلہ میں آج حراست میں لیکر ایف آئی آر درج کرلیا گیا جبکہ لاپرواہی سے ڈرائیورنگ کے باعث ایک4 سالہ لڑکی ہلاک اور دیگر 5 افراد بشمول فلمی اداکارہ زخمی ہوگئے تھے ۔ کوتوالی تھانے کے انسپکٹر دلیپ سنگھ نے بتایا کہ رمیش

فلمی اداکار سلمان خاں کی عرضی پر سماعت ملتوی

ممبئی ۔ یکم جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی ہائیکورٹ نے آج ٹکر مارکر بھاگنے کے کیس میں 5 سال کی سزائے قید دینے کے خلاف فلمی اداکار سلمان خان کے مرافعہ پر سماعت کو 13جولائی تک ملتوی کردیا ہے جبکہ اداکار کے وکیل نے دستاویزات کے مطالعہ کیلئیممْد مہلت طلب کی ہے ۔اگرچیکہ پیر تک (تکمیل شدہ ثبوتوں اور دستاویزات کی کاپی دونوں فریقوں کو سربراہی)

امیتابھ ‘ سلمان ‘ اکشے اور دھونی زیادہ معاوضہ پانے والے سلیبریٹیس

نیویارک 29 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) بالی ووڈ اسٹارس امیتابھ بچن ‘ سلمان خان ‘ اکشے کمار اور ہندوستانی کرکٹ کپتان مہیندر سنگھ دھونی دنیا کے 100 سب سے زیادہ معاوضہ پانے والے سلیبریٹیس میں شامل ہیں۔ فوربس کی سالانہ فہرست میں یہ بات بتائی گئی ۔ اس فہرست میں امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر اول مقام پر ہیں۔ مے ویدر کی آمدنی 300 ملین ڈالرس بتائی گ

متھن چکرورتی نے 1.2 کروڑ روپئے واپس کردیا

کولکتہ 16 جون (سیاست ڈاٹ کام) ترنمول کانگریس ایم پی اور اداکار متھن چکرورتی نے آج انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کو 1.2 کروڑ روپئے واپس کردیئے جوکہ انھوں نے بحیثیت برانڈ ایمبیسڈر دھاندلیوں میں ملوث شردھا گروپ آف کمپنیز سے حاصل کئے تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ ادکار کے وکلاء اور دیگر نمائندوں کی ایک ٹیم سالٹ لیک میں واقع تحقیقاتی ادارہ کے دفتر پہو

سلمان خان مقدمہ کی سماعت یکم ؍ جولائی تک ملتوی

ممبئی ۔ 15 جون (سیاست ڈاٹ کام) مقدمہ کے کاغذات کی عاجلانہ تکمیل کی ہدایت دیتے ہوئے ممبئی ہائیکورٹ نے آج بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے خلاف فوجداری اپیل کی سماعت یکم ؍ جولائی تک ملتوی کردی۔ سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن مقدمہ میں مجرم قرار دیا گیا ہے اور اسے 5 سال کی سزائے قید سنائی گئی ہے۔ جب یہ مقدمہ سماعت کیلئے پیش ہوا تو جسٹس اے آر جوشی کو س

راشٹرپتی بھون میں فلم پیکو کا خصوصی شو

نئی دہلی ۔ 8 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کل راشٹرپتی بھون میں فلم پیکو کے خصوصی شو میں شرکت کی ۔ یہ فلم حال ہی میں ریلیز کی گئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے اس فلم کی کہانی اور اداکاری کی ستائش کی ہے جو کہ ایک بنگالی خاندان کے بارے میں ہے۔ 72 سالہ اداکار کیساتھ ان کے فرزند ابھیشک بچن اور فل

تنوویڈس منو کی کامیابی اور مادھون کی سالگرہ کا جشن

ممبئی ۔ 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) تنوویڈ منو ریٹرنس کی کامیابی اور ایکٹر مادھون کی سالگرہ ایک ہی روز منائی گئی جہاں بالی ووڈ کے کئی نامور ستاروں نے شرکت کی۔ بپاشاباسو، کنگنا راناوت، راج کمار ہیرانی، ستیش شاہ، دیا مرزا، تنیشا مکرجی اور مندیرا بیدی شرکت کرنے والوں میں پیش پیش تھے۔ مادھون نے اس موقع پر ’’بلیک فاریسٹ‘‘ کیک کاٹا اور وہاں م

سلمان خان کو بیرونی ملک کے دورہ کی اجازت

ممبئی ۔ 26 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ممبئی ہائی کورٹ نے آج فلمی اداکار سلمان خان کو ایک شو کیلئے بیرون ملک دورہ کی اجازت دیدی ہے جبکہ وہ 2002 کے ہٹ اینڈ رن کیس میں سزائے قید کے بعد ضمانت پر ہیں ۔ جسٹس شالینی پھنسالکر جوشی نے فلمی اداکار کی داخل کردہ درخواست سماعت کے دوران 29 مئی کو منعقد ہونے والے انڈو عرب بالی ووڈ ایوارڈس تقریب میں شرکت کی

راجستھان ہائیکورٹ میں سلمان خان کی عرضی مسترد

جودھپور ۔ 19 مئی (سیاست ڈاٹ کام) فلمی اداکار سلمان خان نے آج راجستھان ہائیکورٹ سے رجوع ہوکر سیاہ ہرن شکار کیس میں 5 سرکاری گواہوں پر دوبارہ جرح کی اجازت طلب کی ہے۔ تاہم عدالت نے اس عرضی پر سماعت سے انکار کردیا ہے۔ سلمان خاں کے وکیل ایچ ایم سرسوت نے بتایا کہ جسٹس وجئے بستھول جن کے اجلاس میں یہ عرضی سماعت کیلئے آئی تھی، کہا کہ یہ کیس دوسر