جمعرات , دسمبر 12 2024

اضلاع کی خبریں

مدور میں بجلی گرنے سے 12 بکریاں فوت

مدور میں بجلی گرنے سے 12 بکریاں فوت

حسن آباد /19 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حسن آباد ریونیو ڈیویژن کے مدور منڈل کے مواضعات بیکل وپھران پلی میں آج دوپہر ہوئی شدید و غیر موسمی بارش و ژالہ باری کے دوران اچانک گری بجلی کے شاک سے بری طرح جھلس کر 12 بکریاں و ایک گائے

Read More »

صلاح مسلم دنیا میں خواتین کیساتھ برتاؤمیں تبدیلی کے خواہاں

صلاح مسلم دنیا میں خواتین کیساتھ برتاؤمیں تبدیلی کے خواہاں

قاہرہ ۔18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) مصرکی فٹبال ٹیم کوتین دہوں کے بعد 2018 میں فیفا ورلڈ کپ تک پہنچانے والے مصری فٹبالر محمد صلاح نے اسلامی دنیا میں عورتوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک میں تبدیلی لانے کی اپیل کی ہے۔ انگلش کلب لیور پول کے

Read More »
[quads id=1]

گرفتاری کا وارنٹ ،ایرانی باکسر صدف کی وطن واپسی منسوخ

گرفتاری کا وارنٹ ،ایرانی باکسر صدف کی وطن واپسی منسوخ

لندن ۔18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) ایران کی پہلی خاتون باکسر صدف خادم نے حکام کی جانب سے حجاب نہ کرنے کے بعد باکسر اورکوچ سمیت ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے پر وطن واپسی منسوخ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق افیشل باکسنگ میں شرکت کرنے والی پہلی

Read More »

صحافیوں کو خوف زدہ کرنا جمہوریت کی توہین : مدھو یاشکی

صحافیوں کو خوف زدہ کرنا جمہوریت کی توہین : مدھو یاشکی

انتخابات کے چار دن بعد ای وی ایم مشینوں کی منتقلی کیخلاف مرکزی الیکشن کمیشن سے شکایت کا انتباہ جگتیال۔18اپریل(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جگتیال میں قانون ساز رکن ٹی جیون ریڈی کی قیام گاہ پر کانگریس پارٹی نظام آباد پارلیمانی امیدوا ر AICC مدھو گوڈیشکی ، اور ٹی جیون ریڈی ایم

Read More »

صحافیوں پر درج مقدمات واپس لینے کا مطالبہ

صحافیوں پر درج مقدمات واپس لینے کا مطالبہ

عہدیداروں کے طرز عمل میں الیکشن کمیشن کی بدنامی ، لوک ستہ کا بیان کریم نگر۔ 18 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آٹوز میں ای وی ایم پیر کو آدھی رات کو منتقلی کے واقعہ سے متعلق تصاویر، ویڈیو گرافی، منتقلی کی خبر اور اشاعت پر مختلف چیانلوں اور اخباروں سے

Read More »

چنور میں طوفانی بارش کے سبب زبردست نقصان

چنور میں طوفانی بارش کے سبب زبردست نقصان

آم کے باغات، مرچ اور دیگر فصلیں تباہ ، کئی مکانات منہدم، عوام کو مشکلات چنور۔18 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چنور کے مواضعات کوٹ پلی، انارم، کتہ سلا، چنور میں تیز ہواؤں کے ساتھ گرج و چمک کے ساتھ چنور ٹاؤن میں بارش کے نتیجہ میں 7 مکان منہدم ایک

Read More »

نظام آباد میں دھوپ کی شدت میں اضافہ

نظام آباد میں دھوپ کی شدت میں اضافہ

نظا م آباد ۔18 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میں دھوپ کی شدت میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے گذشتہ چند دنوں سے نظام آباد میں دھوپ کی شدت کی وجہ سے عوام بے حد پریشان نظر آرہی ہے اور دھوپ کی تاب نہ لاتے ہوئے گھروں تک

Read More »

ملازمین و اساتذہ کو ہراساں کرنے پر انتباہ

ملازمین و اساتذہ کو ہراساں کرنے پر انتباہ

پی سی سی کے آفیشیل اسپوکن پرسن ہرش وردھن ریڈی کی حکومت پر تنقید محبوب نگر ۔ 18 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ میں ملازمین و ٹیچرس اسوسی ایشنوں کے ساتھ چیف منسٹر کے سی آر دوغلی پالیسی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ یہ الزام پی سی سی کے آفیشیل اسپوکن

Read More »

پرگی میں گرمی کی شدید لہر

پرگی میں گرمی کی شدید لہر

پرگی۔ 18 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) وقارآباد ضلع کے تمام منڈلوں میں اور اطراف و اکناف گاؤں میں گزشتہ تین دنوں سے شدید گرمی کی لہر جاری ہے جس سے رات اور دن تھوڑی تھوڑی دیر برقی کٹوتی سے مقامی اور ٹاؤن کی عوام بے حد پریشان ہورہی ہے۔ سڑکیں

Read More »

صحافیوں پر مقدمات، لاپرواہیوں پر، پردہ ڈالنے کی کوشش

صحافیوں پر مقدمات، لاپرواہیوں پر، پردہ ڈالنے کی کوشش

جگتیال میںانتخابی عہدیداروں کے غیرذمہ دارانہ عمل کی شدید مذمت، جیون ریڈی کی پریس کانفرنس جگتیال17؍اپریل(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جگتیال میں نو منتخبہ ایم ایل سی ٹی جیون ریڈی نے آج شام اپنی رہائش گاہ پرپریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے جگتیال میں گذشتہ روز تحصیلدار کی شکایت پر میڈیا

Read More »

سری رام ساگر پراجکٹ کی سطح آب میں کمی تشویشناک

سری رام ساگر پراجکٹ کی  سطح آب میں کمی تشویشناک

نظام آباد :17؍ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع میں ہوئی ناکافی بارش کی وجہ سے سری رام ساگر پراجیکٹ میں دن بہ دن سطح آب میں کمی واقع ہوتی جارہی ہے جس کی وجہ سے تشویش پائی جارہی ہے ۔ سری رام ساگرپراجیکٹ کے کاکتیہ کنال کے ذریعہ

Read More »

جگتیال میں کانگریس کونسلر اے سرینواس پر قاتلانہ حملہ

جگتیال میں کانگریس کونسلر  اے سرینواس پر قاتلانہ حملہ

جگتیال17؍اپریل(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )جگتیال شہر میں وارڈ نمبر 15کے کانگریس پارٹی بلدیہ کونسلر اے سرینواس عرف کورٹ سینو پر گذشتہ رات کانگریس پارٹی سے وابستہ سابق این ایس یو آئی صدر مکیش کھنہ نے اپنے چار ساتھیوں کے ہمراہ سرینواس کے مکان پہنچ کر باہر طلب کرتے ہوئے چاقوسے حملہ

Read More »

سرکاری ہاسپٹل کلواکرتی میں ہنگامہ آرائی

سرکاری ہاسپٹل کلواکرتی میں ہنگامہ آرائی

نشہ میں دھت 5افراد کا پولیس اور میڈیا پر بھی حملہ کلواکرتی۔/17 اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کل رات دیر گئے کلواکرتی گورنمنٹ ہاسپٹل میں 5 افراد بشمول دو خواتین سخت ہنگامی آرائی کررہے تھے جس کی تفصیلات کیلئے پہنچے صحافی پر نشہ میں دھت یہ پانچ افراد نے حملہ

Read More »

زیڈ پی ٹی سی انتخابات میں سی پی آئی اپنا پرچم لہرائے گی

زیڈ پی ٹی سی انتخابات میں سی پی آئی اپنا پرچم لہرائے گی

کارکنوں سے سخت مظاہرہ کرنے چاڈا وینکٹ ریڈی کی خواہش کریم نگر۔/17 اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ابتدائی سطح سے انتہائی طاقتور صلاحیتوں اور تعمیری رجحان رکھنے والے جہاں بھی ہوں ایسے امیدواروں کو سی پی آئی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے انتخابی میدان میں اتارے گی اور پوری طرح

Read More »

مشتبہ حالت میں بھالو فوت عوام میں تشویش

مشتبہ حالت میں بھالو فوت  عوام میں تشویش

سرپور ٹاؤن۔/17 اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن فاریسٹ رینج آفس کے حدود میں مشتبہ حالت میں ریچھ فوت ہوگیا۔ تفصیلات کے بموجب سرپورٹاؤن فاریسٹ رینج آفس کے حدود میں گزشتہ 3 دنوں میں کوٹالہ منڈل اورڈھور پلی کے علاقوںمیں ریچھ گھومنے سے عوام میں ڈر اور خوف کا

Read More »

پانی کی تلاش میں جنگل کے جانورآبادی کی طرف

پانی کی تلاش میں جنگل کے جانورآبادی کی طرف

یلاریڈی۔/17 اپریل،( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جنگل کے جانوروں کا تحفظ ضروری ہے۔ محکمہ جنگلات کے سیکشن آفیسر مسٹر چندر کانت نے یہ بات کہی۔ پانی کی تلاش میں صحراؤں سے نکل کر جانور آبادی کا رُخ کررہے ہیں۔ منڈل رام ریڈی کے الینا پلی موضع میں بھٹک کر یا بارہ

Read More »

محکمہ ٹرانسکو کی لاپرواہی سے خاتون فوت

محکمہ ٹرانسکو کی لاپرواہی سے خاتون فوت

یلاریڈی میں عوام کا احتجاجی مظاہرہ، ہر جانہ ادا کرنے کا مطالبہ یلاریڈی۔/17 اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محکمہ برقی ٹرانسکو عہدیداروں کی لاپرواہی کے باعث ایک خاتون کی جان چلی گئی۔ یہ واقعہ منڈل سدا شیو نگر کے اڈلور یلاریڈی علاقہ میں پیش آیا۔ آنگن واڑی بھون پر کام

Read More »

بودھن میں صفائی مزدوروں کا احتجاجی دھرنا

بودھن میں صفائی مزدوروں کا  احتجاجی دھرنا

بودھن۔/17 اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دفتر مجلس بلدیہ بودھن کے سامنے محکمہ سینٹیشن سے تعلق رکھنے والے ملازمین کی کثیر تعداد نے آج صبح تنخواہوں کی اجرائی کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنا منظم کیا۔اس موقع پر ای ایف ٹی یو تنظیم کے ضلع سکریٹری بی ملیشم نے مخاطب کرتے

Read More »

کوداڑ میں خوفناک سڑک حادثہ ‘ 7 افراد ہلاک

کوداڑ میں خوفناک سڑک حادثہ ‘ 7 افراد ہلاک

تین شدید زخمی ‘ لاری اور آٹو میں تصادم ‘ مقامی عوام میں خوف و دہشت اور رنج و غم کا ماحول نلگنڈہ ۔ 14 ؍ اپریل(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع سوریاپیٹ کے کوداڑ میں لاری اور آٹو میں تصادم کی وجہ سے آٹو میں سوار 6 افراد برسرموقع ہلاک اور

Read More »

کریم نگر میں رائے دہی ‘ ورائے شماری کے انتظامات مکمل

کریم نگر میں رائے دہی ‘ ورائے شماری کے انتظامات مکمل

الیکشن کمیشن کی ہدایت پر اسٹرانگ رومس کی تنقیح ‘ ضلع کلکٹر سرفراز احمد کا انکشاف کریم نگر ۔ 14؍ اپریل ( سیاست ڈسرکٹ نیوز) ریاستی الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق عنقریب ہونے والے مقامی ادارہ جات ضلع پریشد و منڈل پریشد چناؤ کے رائے دہی مراکز اسٹرانگ رومس

Read More »
TOPPOPULARRECENT