جرائم و حادثات
ک2.3 کیلو سونے کے ساتھ ایک شخص گرفتار
ک2.3 کیلو سونے کے ساتھ ایک شخص گرفتار
ڈپٹی تحصیلدار رشوت لیتے ہوئے گرفتار
حیدرآب29 ستمبر (پریس نوٹ ) اینٹی کرپشن بیورو کی ٹیم نے آج ڈپٹی تحصیلدار (FAC)تحصیلدار برگم پاڈ منڈل اور ٹائپسٹ تحصیلدارآفس کو پٹہ دار سے 20 ہزار روپئے رشوت حاصل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جبکہ پٹہ دار کا نام آن لائن داخل کرنے کیلئے یہ رشوت طلب کی گئی تھی۔ بعدازاں دو ملزمین کو اے سی بی کی خصوصی عدالت حیدرآباد میں پیش کردیا گیا ۔
سرورنگر ‘میرپیٹ میں سائبرآباد پولیس کی ناکہ بندی اور تلاشی
حیدرآباد 28 ستمبر (این ایس ایس ) سائبرآباد کے ایل بی نگر زون کے تحت سرور نگر کے منڈل میں مجرمین اور ان کی مجرمانہ سرگرمیوں سے متاثرہ علاقوں نندنا ونم، کرمن گھاٹ ،وامبے کالونی، دیوی نگر اور دیگر مقامات کی تقریبا 400 ملازمین پولیس بشمول ایس او ٹی اور سی سی ایس اسٹاف نے مکمل ناکہ بندی کے ساتھ کئی گھنٹوں تک تلاشی مہم چلائی ۔ سائبر آباد کے ا
حکیم پیٹ میں پولیس کی حصار بند تلاشی ، مجرمین گرفتار
حیدرآباد ۔ 27 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : ویسٹ زون کی پولیس نے سنگاڑی کنٹہ ، حکیم پیٹ کرشنا نگر ، فلم نگر اور زہرہ نگر کے علاقوں میں دھاوا کرتے ہوئے مشتبہ افراد روڈی شیٹرس اور عادی سارقین کی ٹولیوں کے ارکان کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے اس دھاوے کے دوران زیر التواء غیر ضمانتی وارنٹ کا مسئلہ بھی پولیس نے حل کرلیا ۔ اسٹیٹ کمشنر آف پولیس بنجارہ
عثمانیہ یونیورسٹی میں طالب علم کی خودکشی
حیدرآباد /26 ستمبر ( سیاست نیوز ) عثمانیہ یونیورسٹی کوارٹرس میں ایک طالب علم نے خودکشی کرلی ۔ عثمانیہ یونیورسٹی پولیس کے مطابق 22 سالہ امبیڈکر جو طالب علم تھا عثمانیہ یونیورسٹی کواٹرس کے ساکن پرساد راؤ کا بیٹا تھا ۔ کل رات اس طالب علم نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ تاہم پولیس نے اس طالب علم کی خودکشی کی وجوہات کا پتہ چلانے میں مصروف تحقی
سارقین کی چار رکنی ٹولی گرفتار
حیدرآباد ۔ /26 ستمبر (سیاست نیوز) ونستھلی پورم سی سی ایس پولیس نے سائبرآباد کے بدنام زمانہ رہزن محمد افروز اور اس کے تین ساتھیوں کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے 8 لاکھ مالیتی مسروقہ طلائی زیورات برآمد کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ افروز ایک عادی مجرم ہے اور وہ علاقہ ونستھلی پورم ‘ میرپیٹ ‘ چندا نگر ‘ گچی باؤلی اور ایل بی نگر میں سرقہ اور