سیرت طیبہ، ساری انسانیت کے لئے نمونہ عمل
بچکنڈہ /29 دسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر بچکنڈہ کی جامع مسجد میں بروز اتوار صبح دس بجے جمعیۃ العلماء شاخ بچکنڈہ کے زیر اہتمام جلسہ سیرت النبیﷺ منعقد کیا گیا، جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے دارالعلوم دیوبند کے مبلغ مولانا یامین قاسمی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آنے والا مہینہ ربیع الاول کا ہے، اس مہینہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم