Tag Archives: Whatsapp

واٹس ایپ پر 87,000گروپس کے ذریعہ ووٹرس کو بنایاجارہا ہے نشانہ

نئی دہلی۔پہلے مرحلے کی رائے دہی 11اپریل کے روز ہونے والی ہے اور فیس بک‘ واٹس ایپ ایک بڑا سوشیل میڈیا پلیٹ فارم بن گیا ہے جس میں 87,000گروپس کے ذریعہ لاکھوں لوگوں کو سیاسی پیغام ارسال کرنے کاکام کیاجارہا ہے۔ واٹس ایپ کے مطابق ہر ماہ بیس کروڑ سرگرم …

Read More »

واٹس اپ پر قابل اعتراض تصویر پوسٹ : ملزم کے ساتھ گروپ ایڈمن بھی گرفتار 

حیدرآباد: اب واٹس اپ پر قابل اعتراض پوسٹ آپ کو جیل کی ہوا کھلا سکتا ہے ۔ صرف پوسٹ کرنے والا ممبر ہی نہیں بلکہ گروپ ایڈمن بھی جیل جاسکتا ہے ۔ اسی طرح کا ایک واقعہ شہر میں پیش آیا ۔ذرائع کے مطابق مولا علی علاقہ کے ساکن محمد …

Read More »

واٹس اپ کے دس سال مکمل

کیا آپ یقین کریں گے کہ آپ کے موبائل پر پیغامات بھیجنے کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی اپلیکشن واٹس ایپ 10 ویں سالگرہ منارہی ہے۔ جی ہاں دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن کو ہماری زندگی کا حصہ بنے ایک دہائی کا عرصہ ہوچکا ہے اور کمپنی …

Read More »

اب واٹس اپ پر فرضی پیغامات آپ کو جیل بھیجا سکتے ہیں ۔ 

نئی دہلی : واٹس اپ کی مقبولیت میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے ۔واٹس اپ پر بات چیت کے علاوہ تصاویر ، ویڈیوز وغیر ہ کسی دوسرے کو ارسال کرسکتے ہیں ۔ جہاں اس کی مقبولیت معر وف ہے وہی اس کا بعض افراد غلط طریقہ سے استعمال کرتے ہوئے …

Read More »

   قرآن سیکھئے اب اپنے واٹس اپ پر 

آج ہم اپنی زندگی میں اتنے مصروف ہوگئے ہیں کہ ہم قرآن مجید و احادیث شریفہ سیکھنے کیلئے وقت نہیں نکال سکتے ہیں ۔ قرآن شریف اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا کہ ’’ ہم نے قرآن کو انسانوں کی ہدایت کیلئے نازل فرمایا ہے ۔‘‘ اور حدیث شریف میں …

Read More »

ان سمارٹ فونس میں کل سے بند ہو جائےگا واٹس ایپ

واٹس ایپ ہم لوگوں کی زندگی کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے، ایسے میں اگر واٹس ایپ اچانک سے بند ہو جائے تو شاید ہمارے کئی کام رک جائیں گے۔ واٹس ایپ نے ان آپریٹنگ سسٹمس کی فہرست جاری کی ہے، جن پر 31 دسمبر 2018 یعنی آج کے …

Read More »

امریکہ سے ڈاکٹر شوہرنے واٹس اپ پر اپنی بیوی کو تین طلاق دیا ۔

پورے ملک میں ان دنوں تین طلاق پرخوب بحث ہورہی ہے۔ اس معاملے پرخوب سیاست بھی ہورہی ہے۔ ان سب سے الگ حقیقت یہ بھی ہے کہ مسلم سماج میں طلاق کےغلط استعمال کی مثالیں بھی سامنے آتی رہی ہیں۔ ایسی ہی ایک مثال چند دنوں قبل بنگلورو میں پیش …

Read More »

مخالف ملک واٹس ایپ پر پیغام شیئر کرنے والے ایڈمین کو کیاگیا گرفتار۔ پولیس

پولیس کاکہنا ہے کہ مذکورہ ملزم نے باغپت سے تعلق رکھنے والے تیس نوجوانوں کو گروپ میں شامل کیاتھااور اس کے علاوہ بہت سارے ’’پاکستانی نژاد ‘‘نمبر بھی اس میں شامل تھے۔ باغپت۔ چہارشنبہ کے روزپولیس نے باغپت سے تعلق رکھنے والے ایک 25سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیاکیونکہ کس واٹس …

Read More »

واٹس ایپ پر اپنی ہی بیوی کے قابل اعتراض تصاویر پوسٹ کرنے والا شخص اور اس کی داشتہ گرفتار

حیدرآباد۔ایک 30سالہ کاروباری اور اس کی داشتہ کو چہارشنبہ کے روز رچا کنڈہ سائبر کرائم پولیس سوشیل میڈیا پر اپنی بیوی کی قابل اعتراض تصوئیریں پوسٹ کرنے پر گرفتار کرلیا۔مذکورہ کاروباری جو واقعہ کا اصل مجرم ہے ۔ اس کی ایک خانگی کمپنی کی منیجر اور ونستھالی پورم کی ساکن …

Read More »

صرف سوشیل میڈیا کو مور د الزام مت ٹہرائیں‘ لینچنگ میں اموات کے قصور وار ہ بھی ہیں۔

کرن تھاپر اپنے مضمون میں لکھتے ہیں کہ لینچنگ ایک بیماری ہے جس سے نقصان ہوتا ہے مگر ہم طاقتور ہیں اس کو دیکھنے کے لئے؟یا پھر ہم اس کو درکنار کرتے ہوئے چاہتے ہیں کہ کوئی پیغام دیں؟یہ بہت آسان ہے کہ ہجومی تشدد کی ذمہ داری واٹس ایپ …

Read More »

واٹس ایپ پر فارورڈ ہورہی ہیں موت‘ سرکار سخت

بچوں چوروں کی افواہ پر پچھلے چار مہینوں میں بھیڑ نے29لوگوں کو مارڈالا‘ سرکار نے تمام ریاستوں کے ڈی جی پی سے کڑی کاروائی کرنے کو کہا‘واٹس ایپ سے بات کرکے میڈیا طریقے کو بھی اس مہینے قطعی شکل دے سکتی ہے حکومت نئی دہلی۔سارے ملک میں واٹس ایپ پر …

Read More »

اپنے پلیٹ فار م کے غلط استعمال کے لئے واٹس اپ کو حکومت ہند کا انتباہ

نئی دہلی : حالیہ دنوں میں معصوم لوگوں کو بھیڑ کے ذریعہ ماردئے جانے کے واقعات سامنے آئے ہیں ۔اس کی بڑی وجہ تعداد میں ، افواہوں نیز اشتعال انگیز مواد پرمبنی غیر ذمہ دارانہ دھماکہ خیز پیغامات کا واٹس اپ پر گشت کرنا ہے ۔آسام ، مہاراشٹرا ، کرناٹک …

Read More »

افواہوں اور جھوٹی خبروں کی وجہہ سے ہجوم کے ہاتھوں ہلاکتوں کے بڑھتے واقعات۔ ویڈیو

سوشیل میڈیا کے ذریعہ جھوٹی افواہیں پھیلاکر لوگوں کی جان لینا اب بہت آسان ہوگیا ہے۔ اس ویڈیو یوٹیوبر دھرو راٹھی بتارہے ہیں کہ کس طرح افواہوں کی وجہہ سے حال ہی میںآسام میں دولوگوں کی ہجوم کے ہاتھوں ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اسی طرح ملک کی مختلف …

Read More »

رویش کمار کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

وزیراعظم کے نام این ڈی ٹی وی کے بے باک جرنلسٹ کھلا خط نئی دہلی ۔ سینئر جرنلسٹ او راین ڈی ٹی وی پرائم ٹائم شو کے اینکر رویش کمار کو موت کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں ا ور سوشیل میڈیاپر ان دھمکیوں کی شدت سے گشت بھی جاری ہے …

Read More »

یو پی پولیس۔ واٹس ایپ صارفین کو اسکول بوائے نے بھیجاایل ای ٹی میں شامل ہونے کا ’دعوت نامہ‘۔

لکھنو۔ اترپردیش پولیس نے بتایا کہ واٹس ایپ گروپ کے ممبران کو ’’لشکر طیبہ‘‘ میں شامل ہونے کا ایک دعوت نامہ انہیں وصول ہوا ہے ‘ جومبینہ طورپر یہ ایک راجستھان کے اسکول بوائے جانب سے تیار کیاگیا۔مخالف دھشت گردی دستے کے ایک افیسر نے کہاکہ دعوت نامہ بھیجنے والا …

Read More »

بچے کی پرورش کا حق مانگاتو شوہر نے واٹس ایپ پر دیاطلاق۔ جہیز کے لالچیوں نے 31ڈسمبر2013کو متاثرہ روبی کو گھر سے نکال دیاتھا

سلطان پور۔ جہیز کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر چار برس قبل سسرال والوں نے روبی کو گھر سے نکال دیا۔ بیٹے کے ساتھ درد ر کی ٹھوکر کھارہی بیوی نے جب گزارا بھتہ مانگا توسعود ی عرب سے واٹس ایپ پر شوہر حفیظ نے طلاق دے دی۔ طلاق کا …

Read More »

صیہونیت اسلامی صفوں میں سرگرم۔ شکیل شمسی

آج صبح مجھے ایک دوست کا واٹس ایپ پر حیران کرنے والا پیغام ملا ‘ اس میں لکھا تھا کہ مسجد اقصیٰ کو اگر اسرائیل کے تسلط سے آزادی مل گئی تو آدھی دنیا کے جاہل مسلمان اس کو پھر سے قبلہ بناکر اسی طرف منھ کرکے نماز پڑھنے لگیں …

Read More »

اس شخص نے دوست کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا واقعہ ریکارڈ کرنے کے بعد واٹس ایپ اور فیس بک پر شیئر کیا۔

امرواتی۔تین لوگوں نے ایک 19سال کی لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی اور اس کو جنسی طور پر ہراساں بھی کیا واقعہ کا ویڈیو بناکر سوشیل میڈیا پلیٹ فارم پر اس کو شیئر کیا۔یہ افسوس ناک واقعہ اگست کے مہینہ میں ضلع پرکاشم کے کانیگیری ٹاؤن میں رونماء ہوامگر منگل …

Read More »

مذہبی جذبات مجروم کرنے والی پوسٹ وائیرل کرنے پر واٹس ایپ گروپ کا ایڈمن گرفتار۔ حیدرآباد

حیدرآباد۔اوپل پولیس نے واٹس ایپ گروپ ایک ایڈمن اور رکن کو قابل اعتراض تصوئیر پوسٹ کرنے کی وجہہ سے گرفتار کرلیا۔مذکورہ تصوئیر کی وجہہ سے گروپ کے مذہبی جذبات مجروح ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مذکوہ تصوئیر ’’ چلکا نگر ‘‘ واٹس ایپ گروپ میں پوسٹ کی گئی جس پر …

Read More »

واٹس ایپ ویڈیو سے دیوبند میں فرقہ وارانہ کشیدگی کا خدشہ

دیوبند: کانوریہ اور ہندو دیوتاؤں کی مورتیاں لے جانے والے ایک ٹریک کے پچھلے پہئے میںآکر ایک مسلم شخص کی جان چلی گئی۔واقعہ منگل کے روز پیش آیا جب سالانہ کانوریہ یاترا ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں دیوبند علاقے سے نکالی گئی۔ایک 36سالہ شخص جس کا نام وحید بتایا …

Read More »
TOPPOPULARRECENT