Tag Archives: Police

ہریانہ: پولیس عہدیداران نے ایک عورت کی بیلٹ سے پٹائی کا واقعہ، خاطی پولیس افسر کے خلاف کارروائی۔

فریدآباد(ہریانہ): ریاستی کمیشن برائے خواتین نے مطالبہ کیا کہ اس خاطی پولیس افسر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اس نے ایک عورت کو پولیس اسٹیشن میں بیلٹ سے پٹائی کی۔ پٹائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر گشت کررہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے …

Read More »

بندوق کے نوک پر شادی کے لئے نوجوان نے اداکارہ کو کیامجبور‘ پولیس نے کیاگرفتار

یوپی۔ایک 25سالہ نوجوان نے بندوق کی نوک پر ایک ادکارہ سے شادی کی پہل کی۔ مذکورہ واقعہ اترپردیش کے روبرٹس گنج علاقے میں پیش آیا۔ ٹائمزآف انڈیا میں شائع خبرکے مطابق مذکورہ ملزم کی شناخت پنکج یادو کے طور پر ہوئے ہیں۔ وہ بھوجپوری اداکارہ ریتو سنگھ کا تعقب کررہاتھا۔ہفتہ …

Read More »

دبئی: شہر کوگداگروں سے پاک کرنے کی مہم کے دوران ماہانہ ایک لاکھ درہم گداگری سے کمانے کا انکشاف

ابوظہبی: دبئی پولیس نے شہر کو بھکاریوں سے پاک بنانے کیلئے ایک مہم ”ٹو گیدر اگینسٹ بیگنگ“ شروع کی ہے۔ اس مہم کے تحت دبئی پولیس نے کئی فقیروں کو گرفتار کیا ہے۔ انہی میں سے ایک براعظم سے تعلق رکھنے والے سے چونکا دینے والی معلومات کا انکشاف ہوا۔ …

Read More »

جئے پور: پولیس کے ظلم کانشانہ بنے مسلم قیدی کی موت

جئے پور: راجستھان کے کوٹہ اسپتال میں ایک مسلم قیدی کو پولیس اہلکاروں نے ظلم و بربریت کا نشانہ بناتے ہوئے پیٹ پیٹ کر ان کی جان لے لی۔ اطلاع کے مطابق محمد رمضان نامی ایک قیدی کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے انہیں اسپتال میں شریک کروایاگیا۔ متوفی …

Read More »

حیدرآباد: پولیس تلاشی مہم کے دوران 4کروڑ 92لاکھ روپے سے زائد رقم ضبط 

حیدرآباد : ریاست میں مجوزہ لوک سبھا انتخابات کے دوران پولیس کی جانب سے جگہ جگہ تلاشی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی تلاشی مہم کے دوران حیدرآباد پولیس نے شہر کے مختلف مقامات سے چار کروڑ ۹۲؍ لاکھ روپے ضبط کئے ہیں ۔ پولیس کمشنر انجنی کمار نے پریس …

Read More »

حیدرآباد : پولیس تلاشی مہم کے د وران 1.4کروڑ روپیہ ضبط کئے ۔ 

حیدرآباد : جوبلی ہلز پولیس نے ہفتہ کے روز لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر تلاشی مہم کے دوران پدما مندر کے قریب دو آدمیوں کے پاس سے 1.4کروڑروپے ضبط کئے ۔ انگریزی اخبار ’’ ٹائمس آف انڈیا ‘‘ کے مطابق جوبلی ہلز پولیس انسپکٹر بالا کرشنا نے بتایا کہ …

Read More »

تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر رانچی میں’’ چوکیداروں ‘‘ کا احتجاج

رانچی ۔جھارکھنڈ راجیہ دفعدار چوکیدار پنچایت کے زیر اہتمام منگل کے روز بیس چوکیداروں نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر حکومت کے خلاف رانچی کے ایک پولیس اسٹیشن میں خاموش احتجاج کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر دس ہزار چوکیدار جھارکھنڈ میں ایسے ہیں جنہیں پچھلے چار …

Read More »

بلند شہر تشدد: انسپکٹر سبودھ قتل کی چارج شیٹ سے بجرنگ دل رہنما یوگیش راج کا نام غائب

گزشتہ سال ماہ دسمبر 2018 میں بلند شہر کے سيانہ گاؤں میں گئو کشی کی افواہ کو لے کر تشدد بھڑکانے اور ایس ایچ او سبودھ کمار کے قتل معاملے میں تقریباً 3 ماہ بعد معاملے کی تحقیقات کر رہی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم نے چارج شیٹ داخل کر دی …

Read More »

سال2000سے اب تک پہلی مرتبہ بیرونی دہشت گردوں کے مقابلہ دہشت گردی کا راستہ اختیار کرنے والے مقامی لوگوں کی موت۔جموں کشمیر پولیس

پچھلے تین سالوں میں قتل ہونے والے جملہ بیرونی او رمقامی دہشت گردوں کی تعداد میں ہر سال اضافہ ہوا ہے۔ سال2016میں 130سے لے کر 2017میں 200اور 2018میں 240ہے۔ سری نگر ۔سال2000کے سب تک پہلی مرتبہ2018میں وادی کے اندر مقامی دہشت گردوں کو مارگرایاگیا ہے جو عموما سکیورٹی فورسس کے …

Read More »

حیدرآباد : اب پولیس سے شکایت نہایت آسان 

حیدرآباد: حیدرآباد سٹی پولیس شہریوں کو راحت پہنچاتے ہوئے انہیں کوئی بھی مسئلہ کیلئے پولیس سے رجوع کو نہایت آسان بنا دیا ہے ۔ محکمہ پولیس نے شہر میں جابجا ایس او ایس ٹاور لگا دئے ہیں ۔ جس میں ایک بٹن ہے ۔ شکایت کنندہ کو صرف وبٹن دبا …

Read More »

مہاتماگاندھی کے دوبارہ قتل کی منظرکشی کرنے والی ہندو مہاسبھا لیڈر کی گرفتاری 

مہاتما گاندھی کے قتل کے تمثیلی مظاہرہ کرنے والی پوجا پانڈے کو علی گڑھ سے گرفتار کیاگیا۔ علی گڑھ۔اترپردیش پولیس نے 30جنوری کو برسی کے موقع پر مہاتما گاندھی کے قتل تمثیلی مظاہرہ کرنے والے کل ہند ہندو مہاسبھا کی لیڈر پوجا پانڈے اور اس کے شوہر اشوک پانڈے کو …

Read More »

پولیس اور صحافیوں کا عظیم اتحاد

نوائیڈا میں ایس ایچ او منوج کمار پنت کے بشمول تین صحافیوں کی گرفتاری نوائیڈا۔کال سنٹر میں خدمات انجام دینے والے کے بھائی کی شکایت پر قریب 16گھنٹوں تک چلے اپریشن ٹرپ کے بعد وصولی میں لگے پولیس صحافی گروہ کو پولیس نے گرفتار کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ کئی …

Read More »

نیویارک میں مسلمانوں پر حملے کی سازش ناکام ، نوجوان کی چھوٹی سی کوشش سے کئی معصوم جانیں تلف ہونے سے بچ گئیں ۔

نیویارک : ایک اسکول طالب علم کی جانب سے اسکول میں وقفہ کے دوران کی جانے والی گفتگو کے بارے میں پولیس کو آگاہ کرنے کے بعد قانون نافذ کر نے والے اداروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پولیس اپنا جال بچھاکر ۴؍افراد کو گرفتار کیا ۔ امریکی …

Read More »

یوگی راج میں پولیس انسپکٹر کے پیر چھوکر ایک خاتون نے ایف آئی آر درج کرنے کی گذارش کی ، ویڈیو وائرل

یوگی حکومت کی پولس اکثر اپنے کارناموں کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہے۔ تازہ معاملہ لکھنو کا ہے جہاں ایک بے بس ماں کو اپنے بیٹے کی موت کی رپورٹ لکھوانے کے لیے انسپکٹر کےسامنے گڑگڑانے اور پیروں میں گرنے کے لیے مجبور ہونا پڑا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق …

Read More »

بلند شہر تشدد: مہلوک پولیس عہدیدار سبودھ کمار کے ورثاء کو یو پی پولیس کی جانب سے 70لاکھ روپے کی امداد

بلند شہر : اترپردیش پولیس انتظامیہ کی جانب سے انسپکٹر سبودھ کمار کے خاندان والوں کو ۷۰؍ لاکھ روپے کی امداد کی ہے ، جو پچھلے سال دسمبر میں بلند شہر تشدد میں مارے گئے تھے ۔ ایک پولیس اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ اترپردیش حکومت کی جانب سے بھی …

Read More »

مصرمیں بم حملے کے بعد پولیس کا کریک ڈائون

غزہ- مصر کے زیرِ انتظام علاقے غزہ میں سڑک کنارے بم حملے کے بعد مصری پولیس نے کریک ڈاون میں 40مبینہ جنگجو مار دیے۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں سیاحوں کی ایک بس سڑک کنارے بم کی زد میں آنے کی وجہ سے تین ویت نامی سیاح جب کہ ایک …

Read More »

احتیاطی تدابیر کے طور پر سکیٹر 58میں نماز پڑھانے والے عالم دین کی گرفتاری۔

عالم دین کاکہنا ہے کہ پچھلے پانچ سالوں میں لا تعداد لوگ پارک میں نماز ادا کررہے ہیں‘ اور اس کی وجہہ سے ہوسکتا ہے پولیس نے علاقے کی خانگی کمپنیوں کو آرڈرس جاری کئے ہیں‘ اور ان سے کہاہے کہ وہ لوگ اپنے ملازمین کو پارک میں ادا کی …

Read More »

عوامی مقامات پر عملہ نماز کے لئے جائے گا تو ادارے کو ذمہ دار ٹہرایاجائے گا۔ نوائیڈا پولیس 

نوائیڈا جس میں سیکٹر58انڈسٹریل ہب بھی شامل ہیں میں پچھلے پولیس اسٹیشنوں کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق‘ اداروں کو ذمہ دار ٹہرایاجائے گا اگر اس کا عملے ہدایتوں کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ نوائیڈا۔ علاقے کے انڈسٹریل ہب میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر اترپردیش پولیس نے …

Read More »

ایس سی کے احکامات کے بعد سے اب تک گاؤ تسکری میں ملوث 54حراست میں ‘ گاؤ رکشہ تشدد پرکاروائی ندارد

سپریم کورٹ نے ریاست کی حکومتوں سے کہاتھاکہ وہ ہر ضلع ایک نوڈل افیسر کا تقرر عمل میں لائیں‘ او رپچھلے پانچ سالوں میں ہجومی تشدد اور ہجوم کے ہاتھوں پیش ائے قتل کے واقعات کے متعلق انٹلیجنس رپورٹ اور ایسے اضلاعوں کی نشاندہی کریں۔ نوائیڈا۔جب سے سپریم کورٹ نے …

Read More »

مظفر نگر فرضی انکاونٹر پر یوپی حکومت‘ ڈی جی پی کے نام نوٹس جاری

قومی انسانی حقوق کمیشن ( این ایچ آر سی ) نے کہاکہ پولیس پر اس بات کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ لوگوں تحفظ فراہم کریں اور ’’ اس لئے نہیں کہ جرائم کی روک تھام کے نام پر لوگوں کے اندر خوف پیدا کیاجائے ‘‘ نئی دہلی۔مذکورہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT