چیف منسٹر ٹاملناڈو جئے للیتااب اس دنیا میں نہیں رہیں۔پنیر سیلوم نئے چیف منسٹر’ ریاست میں سات روزکا سرکاری سوگ۔ اسکول کالجس کو تین دن کی تعطیل‘ نعش کو آج راجا جی ہال منتقل کیاجائیگا۔چینائی میں سخت سکیوریٹی وچوکسی‘ صدر جمہوریہ پرنب مکرجی‘ وزیراعظم نریندر مودی دوسروں کااظہارتعزیت