Tag Archives: Bribe

تلنگانہ: سرکاری عہدیدار رشوت کے جرم گرفتار، رقم بیت الخلاء میں بہا دی تھی ۔ 

حیدرآباد: ایک سرکاری عہدیدار رشوت لیتے ہوئے گرفتار ہوا ۔اس نے رشوت کی رقم ثبوت کو مٹانے کے لئے رشوت کی رقم بیت الخلاء میں بہادی ۔ یہ واقعہ کل حیدرآباد میں پیش آیا ۔جب رشوت ستانی کے عہدیداروں نے ایک اسسٹنٹ پبلک پرسکیوٹر شکیل انصاری کو رشوت لیتے ہوئے …

Read More »

تلنگانہ اسمبلی الیکشن۔ اویسی کا الزام ‘ کانگریس کی رشوت دینے کی کوشش کی 

مذکورہ کانگریس نے تلگودیشم ‘ سی پی ائی اور تلنگانہ جنا سمیتی کے ساتھ ملکر ایک عظیم اتحا د تشکیل دیا ہے اور 94سیٹوں پر اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان بھی کردیا نرمل۔ اے ائی ایم ائی ایم کے صدر اسدالدین اویسی نے مبینہ طور پر کہاکہ مقامی کانگریس …

Read More »

گجرات کی سیاست میں ایک نیا موڑ۔ نریندر پٹیل نے لین دین کی بات چیت پر مشتمل اڈیو کلپ جاری کیا۔ ویڈیو

گجرات۔پاٹیدار اندولن کی اصل چہرہ ہاردیک پٹیل کے قریبی ورون پٹیل ‘ ریشماں پٹیل کے بعد نریندر پٹیل نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔ مگر دوسرے ہی دن نریندر پٹیل نے بی جے پی چھوڑ نے کااعلان کیا۔ بعدازاں نریندر پٹیل نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعہ …

Read More »

راجیہ سبھا الیکشن میں کراس ووٹنگ کے لئے کانگریس کے ایک رکن اسمبلی کو گجرات میں15کروڑ کی پیشکش

نئی دہلی:گجرات میں راجیہ سبھا انتخابات کے دوران فی رکن اسمبلی کو 15کروڑ کی پیش کش کی خبروں کے بعدکانگریس پارٹی نے اپنے 44اراکین اسمبلی کو بنگلور کے ایک ریسورٹ میں منتقل کردیا ۔جمعرات کے روز چھ اراکین اسمبلی کے بی جے پی میں شامل ہونے کے ساتھ ہی کانگریس …

Read More »

میرٹھ: پانچ سال کی معصوم بچی نے اپنے پیگی بینک پولیس کو رشوت کے لئے پیش کیا۔

میرٹھ:ایک پانچ سال کی بچے اپنے نانا شانتی سوروپ شرما اور انکل روہت شرماکے ہمراہ ائی جی رام کمار سے ملاقات کے لئے پولیس اسٹیشن پہنچی اور انہیں اپنا پیگی بینک بطور رشوت پیش کیا۔مذکورہ لڑکی مانوی نے ائی سے کہاکہ’’ اس کو لے لواور ان لوگوں کو گرفتار کرو …

Read More »

سی بی ائی نے ڈی آر ٹی عہدیدارکو مبینہ رشوت کے معاملے میں گرفتار کیا

ممبئی: سنٹرل بیور و آف انوسٹی گیشن ( سی بی ائی) نے پیر کے روز ڈینٹ ریکوری ٹربیونل( ڈی بی ٹی) عہدیدار اور اس کے ماتحت کوسات لاکھ روپئے کی رقم بطور رشوت طلب کرنے پر گرفتار کرلیا ہے۔ مذکورہ افیسر نے متاثر ہ شخص کو رشوت کی رقم چیک …

Read More »

حیدرآباد۔ نوجوان نے رشوت دینے سے کیا انکار پولیس ہوئی بے رحم: گردے ناکارہ کردئے

یہاں پر یہ کہاوت سچ دیکھائی دے رہی ہے کہ ’’باڑ کھاگئی گھانس‘‘۔ پولیس کو چاہئے تھاکہ وہ اس بات کی تحقیقات کرتی ہے کہ مبینہ طور پر ایک نوجوان نے اگریکلچر افیسر( اے او) کو رشوت دینے سے انکار کردیا مگر پولیس اسی نوجوان کو اس قدر پیٹا کے …

Read More »

یوپی کامخالف رومیو اسکواڈ:رشتہ کے بھائی کو چھوڑ نے کے لئے پولیس نے مانگی5000کی رشوت

رامپور:اترپردیش پولیس کی اینٹی رومیو مہم کے دوران حراست میں لے گئے ایک نوجوان اور اس کے رشتہ دار کی رہائی کے لئے رشوت مانگنے اور ہراساں کرنے کے الزام کے تحت دو پولیس والو ں کو برطرف کردیاگیا ہے۔ سپریڈنٹ آف پولیس کے کے چودھری نے کہاکہ مارچ26کو سب …

Read More »

ویڈیو:رشوت لیتے ہوئے حیدرآباد ٹریفک کا پولیس جوان رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

حیدرآباد۔ ٹریفک پولیس جوان کا حیدرآباد رشوت لیتے ہوئے ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائیرل ہورہا ہے۔ حیدرآباد کے ایک نوجوان نے مذکورہ ویڈیوکو فیس بک پرپوسٹ کیاجو حمایت نگر میں پچھلے ہفتے شوٹ کیاگیا تھا۔ مارچ17کو ٹریفک پولیس کے فیس بک پر پوسٹ کئے گئے اس ویڈیو میں مذکورہ پولیس …

Read More »

ویڈیو : حیدرآباد کے سینٹ جارج اسکول کی پرنسپل رشوت مانگتے ہوئے کیمرے میں قید

حیدرآباد:سینٹ جارج ہائی اسکول مولی علی کی پرنسپل دسویں جماعت کے اسٹوڈنٹ کے نشانات میں پھیر بدل کرنے کے لئے 50,000روپئے کی رشوت طلب کی ہے۔ پرنسپل کی جانب سے رشوت مانگنے کا ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشیل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس کو خاموشی کے ساتھ کسی طالب …

Read More »

مسلم ووٹوں کی تقسیم کے لئے اسد اویسی نے بی جے پی سے پیسے لئے ہیں۔ ڈگ وجئے سنگھ

نظام آباد: ایم ائی ایم پر اترپردیش انتخابات میں مسلم ووٹوں کی تقسیم کا الزام عائد کرتے ہوئے ‘ اے ائی سی سی جنرل سکریٹری ڈگ وجئے سنگھ نے اتوار کے روز کہاکہ یہ مجلس اتحاد المسلمین سربراہ اسد الدین اویسی نے بی جے پی صدرامیت شاہ سے رشوت لی …

Read More »

نئی دہلی: کجریوال کے متنازعہ ریمارکس!

نئی دہلی:اسمبلی انتخابات کاسامنا کرنے والی ریاست گوا میں رائے دہندوں کو رشوت قبول کرنے کی ترغیب دینے والے اپنے تبصرے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش کے باوجودعام آدمی پارٹی( عآپ) کے سربراہ EC fails to stop this. EC prevents me from saying-"Take money from them n vote 4 us". …

Read More »
TOPPOPULARRECENT