Tag Archives: Addressing

مشرقی وسطی میں اسلام کے محافظ ہی اسلام کی تباہی کے ذمہ دار۔ ویڈیو

ایتھوپیائی صدر عبدی محمود نے ملک میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پچھلے ہفتہ میں نے متحدہ عر ب امارات کے صدر شیخ زاہد النہیان کو فوج کیاتھا اور میں نے انہیں بتایا کہ ایتھوپیامیں وہ اپنے مرکز قائم کریں‘ جس کے جواب میں شیخ زاہد نے کہاکہ …

Read More »

یوگی ادتیہ ناتھ کا بیان تاج محل’ ہندوستان کا گوہر‘ بی جے پی کی منومنٹ کے خلاف اب بھی بیان بازی

اگرہ۔تاج محل کو ’’ ہندوستان کا گوہر‘‘ قراردیتے ہوئے چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ نے آج کہاکہ مغل دور کا یہ تاریخ منومنٹ’’ ہماری ثقافت کا بہترین نمونہ ہے‘‘ اور حکومت اس کی حفاظت کے لئے سنجیدہ بھی ہے۔یہاں پر سرکاری انٹر کالج کی ایک تقریب سے خطاب کرتے …

Read More »

سونو نگم کی کڑی: جس وقت وزیراعظم نریند رمودی نے اذان کے احترام میں اپنی تقریر روک دی!

ممبئی:سونو نگم کے اذان پر تبصرے کے کڑی کی طورپر سوشیل میڈیاپر مختلف ویڈیوز پوسٹ کئے جارہے ہیں جس میں کچھ مشہور شخصیتیں بشمول سلمان خان ‘ پرینکا چوپڑا ‘ ممتا بنرجی کے کانوں میں اذان کی آواز پہنچنے کے ساتھ ہی وہ اس کے احترام کرتے ہوئے دیکھائی دے …

Read More »

یوگی ادتیہ ناتھ: بی جے پی ورکرس کو چاہئے کہ وہ قانون کے مخلص پاسدار بنیں

بندیل کھنڈ:ایک جلسہ عام میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے یوپی چیف منسٹر نے کہاکہ’’ بی جے پی ورکرس کواپنے ہاتھوں میں قانون نہیں لینا چاہئے۔ اگر کہیں ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ پیدا ہورہی ہے تو وہ متعلقہ عہدیداروں سے ملاقات کرتے ہوئے نمائندگی کریں‘‘۔ انڈین ایکسپریس کی خبر کے …

Read More »

پاکستان پہلے اپنے ملک میں ریفرنڈم کرائے۔ راجناتھ سنگھ

ہردوار: مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے آج کہاکہ پاکستان کو جموں اور کشمیر میں ریفرنڈم کرانے سے پہلے خود اپن سرزمین پر استصواب عامہ کراتے ہوئے یہ جاننا چاہئے کہ وہاں کی عوام کیاچاہتی ہے ۔انہوں نے ہردوار میں ایک ریالی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستانی عہدیدار جو کشمیر …

Read More »
TOPPOPULARRECENT