چینائی میں بچاؤ و راحت کاموں میں تیزی ‘ کئی علاقوں میں بارش جاری فوج نے 5000 افراد کو محفوظ مقامات کو منتقل کیا ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کا فضائی سروے ۔ 1000 کروڑ روپئے کی امداد کا اعلان دسمبر 4, 2015