افغانستان میں خودکش بم دھماکہ طالبان کی خونریز جارحیت
کابل ۔ 30 جون (سیاست ڈاٹ کام) خودکش حملہ آوروں نے آج کابل میں ناٹو کے فوجیوں اور ایک پولیس ہیڈکوارٹر کو شورش زدہ جنوبی افغانستان میں حملوں کا نشانہ بنایا جن سے 3 افراد ہلاک اور کم از کم 7 زخمی ہوگئے جبکہ طالبان نے موسم سرما کی اپنی خونریز جارحیت کا آغاز کردیا ہے۔ جس میں کمی کے کوئی آثار نہیں ہیں۔ یہ ایک طاقتور بم دھماکہ افغانستان کے دار