حدیث
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ہلاک ہو وہ شخص جو دینار کا غلام ہو، درہم کا غلام ہو اور چادر کا غلام ہو، یعنی اس شخص کے لئے اُخروی ہلاکت و تباہی مقدر ہے، جس نے مال و دولت کے حصول کو اپنا مقصد زندگی بنالیا ہو، دنیاوی عیش و تمول کو معبود جبار کی رضا و خوشنودی پر ترجیح دیتا ہو اور