سبسیڈی پر گیس سلینڈرس کی فروخت میں 25فیصد تک کٹوتی

نئی دہلی۔/2جولائی، ( سیاست ڈاٹ کام ) سبسیڈی پر ایل پی جی گیس کی فروخت میں 25فیصد تک گھٹ گئی ہے کیونکہ فرضی ناموں پر سبسیڈی سے استفادہ کرنے والوں کی نشاندہی کردی گئی ہے۔ اس خصوص میں حکومت نے راست فوائد منتقلی اسکیم (DBT) شروع کی تھی۔ چیف اکنامک اڈوائزر مسٹر سبرامنیم نے بتایا کہ غیر مستحق صارفین کو گیس سبسیڈی سے محروم کردیئے جانے کے باعث ح

آج آسمان گڑھ کے علاقوں میں برقی شٹ ڈاؤن

حیدرآباد ۔ 2 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ ) : اے ڈی ای آسمان گڑھ کے بموجب 3 جولائی کو صبح 10 تا 2 بجے دن پی اینڈ ٹی کالونی اور شیوا گنگا برقی فیڈرس کی مرمت و درستگی عمل میں آئے گی جس کے پیش نظر فیڈرس کے تحت آنے والے علاقہ جات جیسے سیوا ٹفن سنٹر ، بومنا برادرس ، آر ایس برادرس ، جے سی برادرس ، دلسکھ نگر ، آندھرا بنک ، راجیو چوک ، چائے گھر ، شلپی بار اینڈ

پارلیمنٹ کارروائی متاثر کرنے کی دھمکیاں مسترد : جیٹلی

نئی دہلی ۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیرفینانس ارون جیٹلی نے للت مودی مسئلہ پر پارلیمنٹ کے مجوزہ مانسون سیشن میں ہنگامہ آرائی اور کام کاج متاثر ہونے کے اندیشوں کو مسترد کردیا اور کہا کہ کچھ لوگ حکمرانی سے زیادہ ٹی وی چینلوں کو ترجیح دے سکتے ہیں۔ ارون جیٹلی نے ادعا کیا ہیکہ حصول اراضی قانون میں ترامیم کا بل اور جی ایس ٹی بل ترقی کیلئے

ایرپورٹ اور نئے روڈ پراجکٹس بہتر رابطہ قائم کرنے وزیراعظم کی ہدایت

نئی دہلی ۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج عہدیداروں کو ہدایت دی کہ قومی ترقی کیلئے روڈ انفراسٹرکچر کا ہونا ضروری ہے۔ اس لئے وہ نئے روڈ پراجکٹس اور قریبی ایرپورٹ کے درمیان بہتر رابطہ کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اعلیٰ معیاری بندرگاہی رابطہ کاری پراجکٹس کو اولین ترجیح دی جانی چاہئے۔ شمال مشرقی علاقوں م

’’ والدین کو 24گھنٹے برقی سربراہ نہیں کرسکا ‘‘

نئی دہلی۔/2جولائی، ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کواپنی زندگی میں سب سے زیادہ افسوس اس بات کا ہے کہ انہوں نے اپنے والدین کو 24گھنٹے برقی کی سہولت فراہم نہیں کرسکے جب وہ بقید حیات تھے۔ ڈاکٹر عبدالکلام جنہوں نے دیانتداری اور اخلاص اپنے والدین سے سیکھا ، اس بات پر مسرور ہیں کہ ان کے 99 سالہ بھائی اے پی جے ماری

چین ، لکھوی معاملہ پر ہندوستان سے بات چیت کیلئے تیار

بیجنگ 2 جولائی(سیاست ڈاٹ کام) ممبئی حملوں کے کلیدی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی کے بعد پاکستان کے خلاف کوئی اقدامات نہ کرنے چین کے فیصلہ پر ہندوستان نے جس تشویش کا اظہار کیا تھا اُس پر چین نے دہشت گردی سے نمٹنے مشترکہ میکانزم پر ہندوستان سے بات چیت کی تجویز پیش کی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے خلاف کوئی کارروائی نہ

شام کے کرنسی نوٹ سے حافظ الاسد کی تصویر ہٹا دی گئی

طرابلس 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) شام کے مرکزی بنک نے مْنگل کے روز 1000 لیرہ مالیت کے نئے کرنسی نوٹ جاری کیے ہیں جن پر صدر بشارالاسد کے والد حافظ الاسد کی تصاویر غائب ہیں۔ آنجہانی صدر کی تصویر کے بجائے شام کے باغیوں کے زیر قبضہ بصری شہر کی تصویر شائع کی گئی ہے۔شامی حکومت نے کرنسی نوٹ میں یہ غیر معمولی تبدیلی کیوں کی؟

مصر کے اخوان المسلمین کے 36 ارکان کو سزاء

قاہرہ ۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مصر کے شمال مشرقی حصہ میں گذشتہ سال غیرقانونی احتجاج کے باعث مصر کی فوجی عدالت نے ممنوعہ تنظیم اخوان المسلمین کے 36 ارکان کو 5 سال کی سزاء سنائی ہے۔ 26 افراد کو ان کی غیرموجودگی میں 5 سال کی سزاء سنائی گئی جبکہ دیگر 8 افراد فیصلہ کے وقت عدالت میں موجود تھے انہیں 2 سال کی سزائے قید سنائی گئی ہے دیگر 2 کو ایک س

القاعدہ کی برصغیر شاخ کے رہنما سمیت 12 گرفتار

ڈھاکہ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش میں سکیورٹی فورسز نے القاعدہ کی برصغیر شاخ کے ایک مرکزی کمانڈر سمیت 12 مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا ہے۔ دہشت گرد تنظیم کی اس شاخ نے جاریہ سال مذہبی انتہا پسندی کے دو ناقد بلاگرز کو قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔انسداد دہشت گردی فورس ’’ریاپڈ ایکشن بٹالین‘‘ کے عہدیدار میجر مقصود العال

جاپان میں سیاحت کو فروغ دینے متسوبیشی میوزیم کا اہم رول

ٹوکیو 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) متسوبیشی میناٹومارائی انڈسٹریل میوزیم آج جاپان میں سیاحوں کی توجہ کا اولین مرکز بنا ہوا ہے۔ جون 1994 ء میں متسوبیشی ہیوی انڈسٹریز لمیٹیڈ کی جانب سے قائم کئے گئے اس میوزیم کا مقصد نوجوان طبقہ میں سائنس اور ٹیکنالوجی کا فروغ تھا تاکہ نوجوان نسل بھی اپنے خوابوں کی وسعت دیتے ہوئے اُن کی تکمیل کرسکیں۔ میوزی

چین ’’میک اِن انڈیا‘‘ اور ’’میڈ اِن چائنا‘‘ کے اشتراک کا خواہاں

بیجنگ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) چین نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہاکہ وہ ہندوستان کی 47 بلین ڈالرس تجارتی خسارہ سے لاحق تشویش کی یکسوئی ہر ممکنہ کوشش کررہا ہے اور وہ اس طرح کہ وزیراعظم ہند نریندر مودی کے ’’میک اِن انڈیا‘‘ پروگرام کو ’’میڈ اِن چائنا‘‘ کے ساتھ مشترکہ طور پر شروع کرتے ہوئے سرمایہ کاری کی جانب توجہ دی جائے۔ وزارت خار

کویت میں ڈی این اے ٹسٹنگ کا لزوم

کویت 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کویت میں گزشتہ ہفتہ رونما ہوئے خودکش بم دھماکے کی گونج کویتی پارلیمنٹ میں بھی سنائی دے رہی ہے جہاں شدید ردعمل ظاہر کیا جارہا ہے۔ یاد رہے کہ دھماکے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ پارلیمنٹ میں ایک نئے قانون کو کل منظوری دی گئی ہے جس کے تحت ملک کے تمام شہریوں اور بیرون ملک سے آکر رہائش اختیار کرنے والوں کے لئے

یمن معاملے میں امریکہ سعودی کا ساتھ دے گا : جیرالڈ

واشنگٹن 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے یمن کے معاملے پر سعودی عرب کی غیرمتزلزل حمایت اورہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اپنی سرزمین کے دفاع کا بھرپور حق حاصل ہے۔امریکی وزیر خارجہ کے معاون خصوصی برائے یمن جیرالڈ فائراسٹین نے کہا کہ ہماری تمام ہمدردریاں سعودی عرب اور یمن میں باغیوں کے خلاف آپریشن میں

روبوٹ میں انسانی خصلت، کنٹراکٹر کا قتل کردیا

برلن 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جرمنی کے واکس ویگن کے ایک پروڈکشن پلانٹ میں اپنی طرز کا ایک انوکھا واقعہ رونما ہوا جہاں ایک روبوٹ نے ایک کنٹراکٹر کو قتل کردیا۔ دریں اثناء واکس ویگن ترجمان ہیکو ہلویگ نے بتایا کہ فرینکفرٹ سے 100 کیلو میٹر شمال میں واقع بوناتال میں واقع پلانٹ میں 22 سالہ کنٹراکٹر کی فوری موت واقع ہوگئی۔ نوجوان اس ٹیم کا حصہ

حماس اور عرب ممالک کو لڑانے کی ممکنہ سازش

دوحہ2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) حماس نے صہیونی حکومت کی جانب سے تنظیم پر بیرون ملک سے فلسطین میں عسکری کارروائیوں کو منظم کرنے کا الزام مسترد کردیاہے اور کہا ہے کہ حماس کی بیرون ملک قیادت براہ راست اسرائیل کے خلاف خفیہ سیل تشکیل نہیں دے رہی ہے۔ اس سلسلے میں اسرائیلی حکومت اور فوج کے دعوے قطعی بے بنیاد ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حم

فلپائن میں کشتی غرقاب، 38 افراد ہلاک ، 26 لاپتہ

منیلا ۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) فلپائن کے وسط میں واقع ایک بندرگاہ کے قریب کشتی غرقاب ہونے سے اس میں سوار 189 مسافرین کے منجملہ 38 مسافرین غرقاب ہوگئے جبکہ دیگر 26 لاپتہ بتائے گئے ہیں۔ یہ کشتی بندرگاہ سے روانہ ہونے کے چند منٹوں کے اندر ہی سمندر میں غرقاب ہوگئی۔ کوسٹ گارڈ کے عہدیداروں نے بتایا کہ تقریباً 127 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ غوطہ غ

ممبئی حملہ کیس : لکھوی کے وکلاء کا دوگواہوں سے جرح

لاہور۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی حملوں کے اصل سازشی ذہن ذکی الرحمن لکھوی کے وکلاء نے آج پاکستان کی انسداد دہشت گردی عدالت میں دو گواہوں سے جرح کی۔ ان دو گواہوں میں مقامی کمپنی کا ایک مالک بھی شامل ہے جس نے لکھوی کے آدمیوں کو 2008ء کے دہشت گرد حملوں کیلئے 8 یاماہا کشتیوں کے انجن فروخت کئے تھے۔ لکھوی کے وکلاء نے اس کمپنی کے مالک سے جرح

مصری فوج کی کارروائی میں 100 شدت پسند ہلاک

قاہرہ2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مصر کی مسلح افواج نے شورش زدہ علاقے جزیرہ نما سیناء میں فوجیوں کی ہلاکت کے ردعمل میں انتقامی کارروائی کرتے ہوئے شدت پسند تنظیم "انصار بیت المقدس” کے خلاف تازہ آپریشن میں کم سے کم ایک سو جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ مصری فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چہارشنبہ کو علی الصباح جزیرہ