دولت اسلامیہ پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں قدم جمانے کوشاں: فوج
جھانگر (نوشیرا) /3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں اپنے قدم جمانے کوشاں ہے۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ 16 کور لفٹیننٹ جنرل کے این سنگھ نے ایک فوجی تقریب کے دوران علحدہ طورپر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے پاس جو بھی اطلاعات ہوں، تاہم دولت اسلامیہ نے بڑے پیمانے پر کوئی کام نہیں کیا ہے، ل