Month: 2015 جولائی
کیرالا میں مشتبہ ایرانی کشتی کو کوسٹ گارڈس نے روک لیا
تھرواننتاپورم ۔ /5 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کیرالا کے ساحل پر ایک مشتبہ غیرملکی کشتی کو 12 ایرانی ارکان عملہ کے ساتھ کوسٹ گارڈس نے حراست میں لے لیا ہے ۔ پولیس کو اس کشتی سے سیٹلائیٹ کمیونیکیشن سیٹ اور پاکستانی شناختی کارڈ برآمد ہوا ہے ۔ کوسٹ گارڈ اور ریاستی پولیس نے کشتی ’’بارخی‘‘ کو وزنجام کے مقام منتقل کیا ہے ۔ ترواننتاپورم پولیس ک
صحافی کی موت کی ایس آئی ٹی تحقیقات کا مطالبہ
بھوپال ۔ /5 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) حکومت مدھیہ پردیش نے ہائیکورٹ کی جانب سے تحقیقات کے لئے تشکیل کردہ ایس آئی ٹی کو مکتوب لکھ کر ویاپم ریکروٹمنٹ اسکام میں ایک ٹی وی صحافی اکھشے سنگھ کی موت کی بھی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ صحافی کی پراسرار حالت میں موت واقع ہوئی تھی ۔ یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر چوہان نے کہا
حزب المجاہدین کے سربراہ ہندوستان واپسی کے خواہاں
نئی دہلی ۔ /5 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ممنوعہ تنظیم حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین آج بھی ہندوستان واپسی کے خواہاں ہیں ۔ ہندوستان کی خارجی جاسوسی ایجنسی ریسرچ اینڈ انالائنس ونگ سربراہ کی اس پیشکش کو حکومت ہند نے نظرانداز کردیا اور بہت وقت ضائع کردیا ہے ۔ انہیں واپس لانے کے لئے منصوبہ بنانے میں بھی تاخیر کی گئی ہے ۔ سال 2001ء تک صل
یو پی کے پلوال میں فرقہ وارانہ جھڑپ
فریدآباد ۔ /5 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بلبھ گڑھ کے اٹالی میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد قریبی ضلع پلوال میں دو فرقوں کے مابین آج جھڑپ ہوگئی جنہوں نے ایک دوسرے پر سنگباری کی اور صورتحال کو قابو میں کرنے کیلئے پہونچی پولیس کو بھی سنگباری کا نشانہ بنایا ۔ کرائم برانچ فریدآباد کے انسپکٹر نریندر چوہان نے بتایا کہ دو علحدہ فرقوں سے تعلق رکھنے
انتقال
حیدرآباد ۔ 5 / جولائی(راست) سید مسعود کبیر ولد سید حامد کبیر مرحوم عمر 38 سال مقیم ریاض سعودی عرب کا اتوار کو سحر کے بعد قلب پر شدید حملہ کے سبب انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں بیوی اور دوفرزندان و دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کیلئے مرحوم کے چھوٹے بھائی سید داود کبیر سے 8019545992, 9989616100 پر ربط کریں ۔
مودی حکومت کا آمرانہ طرز عمل ایمرجنسی جیسی صورتحال :کانگریس
جمشید پور۔ /5 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی حکومت پر آمرانہ طرز عمل اختیار کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کانگریس نے آج کہا کہ ملک میں غیرمعلنہ ایمرجنسی جیسی صورتحال پیدا ہورہی ہے ۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے ترجمان ڈاکٹر اجئے کمار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کو دبایا جارہا ہے ۔ عوام کی آزادی چھینی
ایران نیوکلیر مذاکرات ہنوز غیریقینی
وینا ۔ /5 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) نیوکلیر مذاکرات کے 9 دن تک جاری رہے دور کے بعد امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری نے آج کہا کہ سفارتی کوششیں کوئی بھی رخ اختیار کرسکتی ہیں ۔ ایران کے نیوکلیر بم کی تمام راہیں مسدود ہوجائیں گی یا پھر یہ معاہدہ ہی قطعیت نہیں پائے گا ۔ سکریٹری آف اسٹیٹ نے آج ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ
شام میں ترکی کی مداخلت کا امکان ، فوجی کمانڈر کی طلبی
استنبول ۔ /5 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کی فوج نے شام سے متصل سرحد پر موجود کمانڈرس کا ایک اجلاس طلب کیا ہے تاکہ شام میں امکانی مداخلت کا جائزہ لیا جاسکے ۔ ترکی کے ایک اخبار کی اطلاع کے مطابق حساس سرحد پر گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران فوجی و دفاعی سرگرمیاں غیرمعمولی بڑھادی گئی ہیں ۔ ترکی کے ٹینکس اور دبابہ شکن میزائیلس کے علاوہ کافی زیادہ ت
سنیل جوشی قتل کیس مدھیہ پردیش منتقل
نئی دہلی۔ 5 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سنیل جوشی قتل کیس جس کے لئے قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) جس نے چار ماہ کی مہلت طلب کی تھی، دعویٰ کیا ہے کہ اس کیس کا اہم رابطہ تمام ہندو دائیں بازو دہشت گرد کیسوں سے ہے۔ اس کیس کو مدھیہ پردیش منتقل کیا جاتا ہے۔ سی بی آئی نے اس کیس کی دہشت گرد زاویہ سے تحقیقات کرکے ثبوت اکٹھے کئے ہیں۔ آر ایس ایس
للت مودی کے خلاف راشٹرپتی بھون کی شکایت درج
نئی دہلی۔5جولائی( سیاست ڈاٹ کام ) راشٹرپتی بھون نے آئی پی ایل کے سابق سربراہ للت مودی کی جانب سے مبینہ طور پر توہین آمیز ٹوئیٹر پیام اپ لوڈ کرنے کے سلسلہ میں دہلی پولیس میں ایک شکایت درج کروائی ہے ۔ مبینہ رقومات کی منتقلی کے علاوہ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی جانب سے تحقیقات کی جارہی ہے ۔ اس سلسلہ میں صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کے سکریٹری ام
ویاپم تحقیقات سے وابستہ میڈیکل کالج ڈین کی پراسرارموت
نئی دہلی ؍ بھوپال۔ 5 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ویاپم اسکام کی تحقیقات میں شامل مدھیہ پردیش میڈیکل کالج کے ایک ڈین آج دہلی کی ہوٹل میں پراسرار طور پر مردہ پائے گئے ۔ کئی دن سے جاری اس اسکینڈل میں یہ دوسری پراسرار موت ہے جس نے سارے معاملے کو مزید پیچیدہ بنادیا ہے ۔ کانگریس نے اسکام میں دو پراسرار اموات کے پیش نظر سارے معاملے کی سی بی آئی تح
مرادآباد میں فرقہ وارانہ کشیدگی ، عوام کا احتجاج
بریلی۔ 5 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مرادآباد میں آج صبح فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا ہوئی۔ مسلم طبقہ کے ارکان نے واٹس ایپ (WhatsApp) پر روانہ کردہ ایک پیام کے خلاف احتجاج کیا۔ قابل اعتراض و دِل آزار پیام پر برہم مسلمانوں نے پولیس اسٹیشن پر دھرنا دیا اور سنگباری کی۔ پولیس ملازمین کے ساتھ دھکم پیل بھی ہوئی۔ پولیس نے کہا کہ ایک ہندو نوجوان نے ناگفان
مودی کا وسط ایشیاء اور روس کا دورہ
نئی دہلی۔ جولائی( سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی 6تا 13جولائی روس اور پانچ وسط ایشیائی ممالک کا دورہ کریں گے اور توقع ہے کہ ان کے اس دورہ سے دفاعی اور معاشی تعلقات میں اضافہ ہوگا ۔ شعبہ صنعت کی تنظیم اسوکم نے کہا کہ ہندوستان کی جانب سے راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی اعظم ترین حد دفاعی پیداوار کے شعبہ میں 49فیصد کردینے سے روس کے ساتھ
حیدرآباد، گنگا جمنی تہذیب اور قومی یکجہتی کا گہوارہ
راجرشی شاہو چھترپتی ہندو مسلم اتحاد کے علمبردار، بزبان اردو ۔ تلگو کتاب کا رسم اجراء، جناب زاہدعلی خاں ایڈیٹر سیاست کا خطاب
حرام مال سے نہ زکوٰۃ فرض ہے اور نہ حج، خلوص نیت ضروری
مغل پورہ میں عازمین حج کا تربیتی اجتماع، مولانا مفتی خلیل احمد اور مولانا عبدالغفور کاخطاب
سیاست و ایم ڈی ایف کے زیراہتمام منعقدہ رشتوں کے دوبدو پروگرام کی جھلکیاں
٭ 43 واں دوبدو ملاقات پروگرام آج پہلی مرتبہ بنجارہ ہلز روڈ خواجہ منشن فنکشن ہال میں منعقد ہوا۔
٭ تقریباً 3000 سے زائد والدین و سرپرستوں نے رشتے طے کرنے کے اس باہمی مشاورتی پروگرام میں شرکت کی۔
٭ رجسٹریشن کاؤنٹر پر صرف چند گھنٹوں میں ہی لڑکوں کے 115 اور لڑکیوں کے 188 نئے رجسٹریشن کروائے گئے۔