ہندوستانی شلباری کا نوٹس لینے حکومت پاکستان سے پی پی پی کی درخواست

اسلام آباد ۔7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سیالکوٹ سرحد کے قریب ہندوستانی شلباری پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے اور نواز شریف کی پی ایم ایل (ن) حکومت سے خواہش کی ہیکہ وہ ہندوستانی افواج کی جانب سے کی جارہی شلباری کا یا تو منہ توڑ جواب دے یا پھر اس کی روک تھام کرے۔ اخبار ڈان نے پی پی پی کی نائب صدر و سینئر شیری رح

حلب خودکش حملہ میں 25 شامی فوجی ہلاک

حلب ۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) شام کے شہر حلب میں ہونے والے خودکش حملے میں سرکاری فوج اور صدر بشار الاسد کی حامی ملیشیا کے کم از کم 25 ارکان ہلاک ہوگئے ہیں۔پیر کو ہوئے اس حملے میں القاعدہ سے منسلک تنظیم النصرہ فرنٹ کے ایک خودکش بمبار نے حکومتی زیرِ اثر علاقے میں واقع ایک فوجی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔شام میں انسانی حقوق پر نظر رکھنے وال

ہندوستانی نژاد امریکی کو دھوکہ دہی کے جرم میں سزائے قید

نیویارک ۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ایک 34 ہندوستانی نژاد امریکی انویسٹمنٹ مینجر کو مختلف سرمایہ کاروں کو دھوکہ دینے کی پاداش میں 6 سال کی سزائے قید سنائی گئی ہے۔ ایک پونٹری اسکیم کے ذریعہ اس نے اپنی پرتعیش طرز زندگی چلانے کیلئے سرمایہ کاروں کئی ملین ڈالرس کا چونا لگایا۔ سزاء کے علاوہ اسے 9 ملین ڈالرس بطور جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا

ہندوستان اور ویتنام بھی امریکی قیادت کیلئے بے قرار : جندال

واشنگٹن ۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ری پبلکن صدارتی امیدوار بابی جندال ایسا معلوم ہوتا ہے کہ صدر امریکہ بارک اوباما کے پیچھے ہاتھ دھوکر پڑ گئے ہیں۔ انہوں نے ایک بار پھر اوباما انتظامیہ کی خارجہ پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ غیرجانبدار ممالک جیسے ہندوستان اور ویتنام بھی امریکی قیادت کے لئے بے چین و بے قرار ہیں۔ 44 سالہ جندا

دولت اسلامیہ کیخلاف امریکی مہم میں شدت کا امکان

واشنگٹن ۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ شمالی شام میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے خلاف برسرپیکار امریکی اتحاد اپنی مہم میں شدت لا رہا ہے۔محکمہ دفاع کے اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے اوباما نے کہا کہ امریکہ شام میں اضافی فوج روانہ نہیں کرے گا لیکن وہاں کی اعتدال پسند حزب اختلاف کو دینے جانے والے اپنے تعا

کابل میں ناٹو افواج پر خودکش بم حملہ ، 3 افراد زخمی

کابل ۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) طالبان کے ایک خودکش بم بردار نے کابل میں آج ناٹو فوج کو حملہ کا نشانہ بنایا، جس سے کم از کم 3 افراد زخمی ہوگئے۔ دریں اثناء طالبان نے اپنی سالانہ موسم گرما جارحانہ کارروائی کے ایک حصہ کے طور پر حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔ بم دھماکہ کابل کے جنوب مغرب میں تیسرا نمایاں حملہ تھا جو گذشتہ تین ہفتہ کے دوران کئے گئ

ایس سی او میں ہند و پاک کی رکنیت کا قطعی فیصلہ 2016ء میں

اوفا (روس) ۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور پاکستان شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے آئندہ سال رکن بن جائیں گے۔ رسمی طور پر اس سلسلہ میں اعلان توقع ہیکہ 6 رکنی تنظیم کی چوٹی کانفرنس میں کیا جائے گا جو جاریہ ہفتہ منعقد کی جائے گی اور جس میں وزیراعظم ہندوستان نریندر مودی شرکت کریں گے۔ صدر روس کے قریبی ساتھی نے آج ایک ٹی و

کویت مسجد پر بم حملہ کے الزام میں 3 سعودی گرفتار

ریاض ۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) تین سعودی بھائی جنہیں کویت کی مسجد پر بم حملہ کے سلسلہ میں گرفتار کیاگیا تھا۔ حکومت سعودی عرب نے آج کہا کہ مشتبہ افراد میں سے ایک پر فائرنگ کے بعد تینوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دولت اسلامیہ کے جہادی گروپ نے 26 جون کے خودکش بم حملہ کی ذمہ داری قبول کی تھی جو کویت کی ایک مسجد پر کیا گیا تھا۔ اطلاعات کے

پرائمری تعلیم کے شعبہ میں ہندوستان کی مؤثر پیشرفت : رپورٹ

اقوام متحدہ ۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کی جانب سے تیار کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہیکہ ہندوستان نے ملک کے بچوں کے لئے پرائمری تعلیم کی فراہمی کے بہترین انتظامات کئے ہیں۔ تاہم یورو سیکنڈ دی ایجوکیشن کے شعبہ میں پرائمری تعلیم جیسے کامیاب نتائج حاصل کرنے ہندوستان ہنوز جدوجہد کررہا ہے جبکہ تعلیم ترک کرنے والوں کی تعداد بھی

مصر میں 4 عسکریت پسند ہلاک

قاہرہ ۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) فوجی چوکی واقع صوبہ شمالی سینائی سے بچ کر نکلنے کی کوشش کرنے والے چار عسکریت پسند فوج کی فائرنگ میں ہلاک کردیئے گئے جبکہ ایک عسکریت پسند گرفتار ہوگیا۔ شمالی سینائی میں کئی پرتشدد حملے جنوری 2011ء کے انقلاب کے بعد سے عسکریت پسندوں کی جانب سے دیکھے گئے ہیں۔

پاکستان میں 3 عسکریت پسند ہلاک

کراچی ۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ممنوعہ بنیاد پرست تنظیم محمود رند کے سربراہ کے بشمول کم از کم 3 عسکریت پسند پاکستان کے شورش زدہ جنوب مغربی بلوچستان میں ہلاک کردیئے گئے ۔ کارروائی کا آغاز عسکریت پسند تنظیم جیش الاسلام کے خلاف اس اطلاع کے بعد کیا گیا تھا کہ کارروائی کے دوران دو فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

صحافی کی موت کی تحقیقات کروانے کا مطالبہ

واشنگٹن ۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں موجود ایک میڈیا واچ ڈاگ نے ٹی وی صحافی اکشے سنگھ کی موت کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے جو اس وقت فوت ہوگیا تھا جب ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں ویاپم اسکام کے کوریج کیلئے وہ وہاں پہنچا تھا۔ کمیٹی برائے تحفظ صحافی ایشیاء ریسرچ کے اسوسی ایٹ سمیت گلہوترا نے مطالبہ کیا کہ حکومت ہند کو صح

بے نظیر بھٹو قتل کیس : اہم گواہ منحرف

اسلام آباد ۔7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم پاکستان مرحومہ بے نظیر بھٹو قتل معامہ کا ایک اہم گواہ منحرف ہوگیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں اس کے ساتھ جرح کی گئی تھی جس کے بعد وہ اپنے سابقہ بیان سے یکسر مکر گیا۔ پریکاش وٹنس (احتیاطی گواہ) ایس ایس پی امتیاز جو بے نظیر بھٹو کے حفاظتی دستہ کے ایک اہم عہدیدار تھے، نے جج رائے محمد ا

ہندوستان اور وسطی ایشیا کے مشترکہ اسلامی ورثہ کا تذکرہ

آستانہ ۔ 7 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج ہندوستان اور وسطی ایشیاء کے مشترکہ اسلامی ورثہ کی اہمیت واضح کی جس نے انتہاپسندی کو ہمیشہ مسترد کیاہے۔ انہوں نے دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ہندوستان اور وسطی ایشیا کے مابین سیکوریٹی اوردفاعی تعاون میں اضافہ کی ضرورت پر زور دیا۔ وسطی ایشیا ممالک کے پہلے دورہ پر مودی آج قازق

برکس چوٹی اجلاس میں شرکت کیلئے مودی کی آج روس آمد

اونا (روس) ۔ 7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کل یہاں سہ روزہ دورہ پر پہنچ رہے ہیں جہاں وہ برکس (BRICS) اور شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن سمیٹس میں شرکت کریں گے، جہاں پاکساتنی وزیراعظم نواز شریف اور چینی صدر ژی جن پنگ سے بھی ان کی ملاقات ہوگی۔ ایس سی او سمیٹ کے دوران توقع کی جارہی ہیکہ اس 6 ممالک کے گروپ میں ہندوستان کو بھی مکمل

ترکی طیارہ کی دہلی میںایمرجنسی لینڈنگ

نئی دہلی 7 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) استنبول جانے والی ترکش ائرلائین کی ایک پرواز نے آج دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی ۔ طیارہ میں 148 مسافرین سوار تھے اور اس نے بنکاک سے اڑان بھری تھی ۔ کہا گیا ہے کہ بم کے اندیشے کے تحت یہ ایمرجنسی لینڈنگ کی گئی ۔ طیارہ ائر بس 330 نے آج دن میں ایک بجکر 41 منٹ پر محفوظ لینڈنگ کی

ویاپم اسکام کی سی بی آئی تحقیقات کیلئے تیار :شیوراج سنگھ

بھوپال 7جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) اپوزیشن کی جانب سے مسلسل تنقیدوں کا شکار چیف منسٹر مدھیہ پردیش شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ وہ ہائیکورٹ سے خواہش کرینگے کہ ویاپم اسکام کی سی بی آئی تحقیقات کا حکم دیا جائے۔ مرکزی حکومت اور بی جے پی نے کل ہی اس اسکام کی سی بی آئی تحقیقات کی مخالفت کی تھی اور کہا تھا عدالت کی ہدایت پر ایسا کیا جاسکتا ہے

شام کے ٹاؤن پر داعش کا کنٹرول

بیروت ۔ 7 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اسلامک اسٹیٹ گروپ نے شمالی شام کے ٹاؤن عین عیسیٰ اور اطراف و اکناف کے علاقوں پر دوبارہ قبضہ کرلیا ہے۔ دو ہفتہ قبل کرد جنگجوؤں نے یہ علاقے داعش سے چھین لئے تھے۔ اس کے علاوہ اسلامک اسٹیٹ نے نئی ویڈیو جاری کی جس میں شام کے دو افراد کو رقہ میں ہلاک کرتے ہوئے دکھایا گیا ۔ ان دونوں کو جاسوسی کے الزام میں ہلا

لائین آف کنٹرول پر پاکستان کی فائرنگ ‘ ایک جوان زخمی

جموں 7 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی افواج نے ایک بار پھر آج پونچھ ضلع میں لائین آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں ایک جوان زخمی ہوگیا ۔ گذشتہ تین دنوں کے دوران پاکستان کی جانب سے جنگب ندی کی خلاف ورزی کا یہ پانچواں واقعہ ہے ۔ ایک فوجی عہدیدار نے بتایا کہ پاکستانی افواج کی جانب سے صبح 9.45 بجے ہندو