Month: 2015 جولائی
نابیناؤں کی دماغی قوت و صلاحیت اللہ تعالیٰ کی خصوصی دین
حیدرآباد ۔ 8 ۔ جولائی : ( دکن نیوز ) : آئیڈیل انفارمیشن سنٹر فار ڈیسبلیڈ کی جانب سے نابینا طلباء و افراد کے لیے دعوت افطار کا اہتمام محبوب منشن فنکشن ہال مہدی پٹنم میں رکھا گیا ۔ نگرانی ناظم شہر محمد رشاد الدین و صدر آئی آئی سی ڈی نے کی ۔ مہمان خصوصی کی حیثیت سے جناب ظہیر الدین علی خاں مینجنگ ایڈیٹر روزنامہ سیاست شریک تھے ۔ نابینا طلباء
ڈی سرینواس کو میں سلیوٹ کرتا ہوں : چیف منسٹر
حیدرآباد ۔ 8 ۔ جولائی (سیاست نیوز) کانگریس پارٹی کے سینئر قائد اور سابق صدر پردیش کانگریس ڈی سرینواس نے آج اپنے حامیوںکے ساتھ ٹی آر ایس میں شمولیت اختیار کرلی۔ تلنگانہ بھون میں منعقدہ تقریب میں چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ڈی سرینواس کا پارٹی میں استقبال کیا اور انہیں پارٹی کا کھنڈوا پہنایا۔ ڈی سرینواس کے ہمراہ ضلع نظام آباد کے تق
اساتذہ کے تبادلوں کی کونسلنگ میں دھاندلیاں
حیدرآباد ۔ 8 جولائی (سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ بالخصوص شہر حیدرآباد میں جاری اساتذہ کے تبادلوں کی کونسلنگ میں مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر دھاندلیوں و متعدد بے قاعدگیوں کے واقعات پیش آنے کی اطلاعات پائی جارہی ہیں اور ان اطلاعات کی روشنی میں ہی سابق کارپوریٹر بلدیہ حیدرآباد مجلس بچاؤ تحریک مسٹر محمد امجداللہ خان خالد کی زیرقیادت ایک
تلنگانہ میں 109 بلڈ بینکس قواعد کی خلاف ورزی میں ملوث
حیدرآباد ۔ 8 جولائی (پی ٹی آئی) تلنگانہ بلڈس کنٹرول ایڈمنسٹریشن نے ریاست میں 132 کے منجملہ 109 بلڈ بینکس میں قواعد کی خلاف ورزی کا پتہ چلایا ہے۔ مبینہ طور پر ان بلڈ بینکس میں خون کے اکھٹا کرنے کیلئے جو رہنمایانہ خطوط دیئے گئے ہیں، ان کی خلاف ورزی کی جارہی تھی۔ اس سلسلہ میں تمام بلڈ بینکس کو نوٹس جاری کی جائے گی۔ تلنگانہ ڈی سی اے ڈائرکٹر ا
بلدی انتخابات کے بعد ٹی آر ایس کی این ڈی اے میں شمولیت : اتم کمار ریڈی
حیدرآباد ۔ 8 جولائی (آئی این این) تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر این اتم کمار ریڈی نے پیش قیاسی کی ہیکہ ٹی آر ایس گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن انتخابات کے بعد مرکز کی این ڈی اے حکومت میں شامل ہوجائیں گی۔ اتم کمار ریڈی نے کہا کہ ٹی آر ایس مسلمانوں کے ووٹ حاصل کرنے کیلئے بی جے پی سے دور رہ رہی ہے۔ آنے والے جی ایچ ایم سی کے انتخاب
تلگودیشم رکن اسمبلی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
حیدرآباد ۔ 8 جولائی (سیاست نیوز) خصوصی عدالت برائے انسداد رشوت ستانی بیورو نے رقم برائے ووٹ کیس میں تلگودیشم رکن اسمبلی ایس وینکٹیا ویریا کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کردی ہے۔ ویریا کو انسداد رشوت ستانی بیورو کے عہدیداروں نے رقم برائے ووٹ میں مبینہ ملوث ہونے کی پاداش میں گرفتار کیا تھا۔
کے سی آر خاندانی حکمرانی
رکن قانون ساز کونسل پی کیشو کا حلف
حیدرآباد ۔ 8 جولائی (سیاست نیوز) تلگودیشم پارٹی کے سینئر قائد و نومنتخبہ رکن قانون ساز کونسل آندھراپردیش مسٹر پی کیشو نے آج آندھراپردیش قانون ساز کونسل میں رکنیت کا حلف لیا۔ صدرنشین آندھراپردیش قانون ساز کونسل نے مسٹر پی کیشو کو رکنیت کا حلف دلایا۔ مسٹر پی کیشو ادارہ جات مقامی ضلع اننت پور کے حلقہ انتخاب سے ایم ایل سی کی حیثیت سے بھ
محکمہ آبرسانی کے ملازمین سے ہڑتال نہ کرنے کی اپیل
حیدرآباد ۔ 8 جولائی (آئی این این) حیدرآباد میٹرو پولیٹن واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ کے عہدیداروں نے آج دعویٰ کیا ہیکہ پی آر سی کی سفارشات کے تحت ہی محکمہ آبرسانی کے عملہ کو ریاستی حکومت کے زیرغور رکھا جائے گا۔ پی آر سی سفارشات میں سے اگر بعض سفارشات پر عمل کیا جائے گا تو ماباقی سفارشات پر عمل آوری کیلئے ریاستی حکومت سرگرم رول ادا کر
تلنگانہ میں 29 جولائی سے ایمسیٹ میڈیکل کونسلنگ
حیدرآباد ۔ 8 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ میں پہلی مرتبہ 29 جولائی سے 3 اگست تک ایمسیٹ میڈیکل کونسلنگ کا انعقاد عمل میں آئے گیا۔ این ٹی آر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنس وجئے واڑہ دونوں ریاستوں میں کونسلنگ کا انعقاد عمل میں لائے گی۔ یونیورسٹی کے عہدیداروں نے کونسلنگ کے انتظامات شروع کئے ہیں۔ میڈیکل کونسل آف انڈیا کے اصولوں کے مطابق 30 اگست ت
ہونہار نوجوان محمد روشن نے حیدرآباد کا نام روشن کردیا
سیول سرویس میں 44 واں مقام حاصل کرنے میں کامیاب ، کامیابی کے لیے خود اعتمادی بلند حوصلہ اور کچھ کرنے کی تمنا ضروری