Month: 2015 جون
سوچھ حیدرآباد مہم سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں
منڈی میرعالم تا سلطان شاہی سڑک کی کھدائی، راہگیروں کو سخت مشکلات
مسلمانوں کو 12فیصد تحفظات کیلئے تلنگانہ حکومت کی تشکیل کردہ سدھیر کمیٹی کو حیثیت نہیں
مسلمانوں کو گمراہ کیا جارہا ہے ۔ ریزرویشن یونائیٹیڈ فرنٹ کی کانفرنس ، جسٹس سدرشن ریڈی و دیگر اہم شخصیتوں کا خطاب
اردو یونیورسٹی پر شمالی ہندکے غلبہ کی مہم
جاریہ ماہ نئے وائس چانسلر کا اعلان متوقع، سابق وائس چانسلر کے ایجنڈہ پر انچارج وائس چانسلر عمل پیرا،انتقامی کارروائیاں جاری
بہار اسمبلی انتخابات میں نتیش کمار امیدوار چیف منسٹر
نئی دہلی 8 جون (سیاست ڈاٹ کام ) بہار میں نتیش کمار جنتادل (یو ) آر جے ڈی اتحاد کے چیف منسٹر امیدوار ہوں گے ۔ سماج وادی پارٹی سربراہ ملائم سنگھ یادو نے آج یہ اعلان کیا ۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں مجوزہ اسمبلی انتخابات کے دوران بی جے پی سے مقابلہ کیلئے دونوں جماعتوں کے مابین اتحاد میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ دور ہوگئی ۔ ملائم سنگھ یادو نے کہا کہ
نوڈلس‘ پاستہ اور میکرونی کی بھی جانچ کے احکام
نئی دہلی ۔8جون ( سیاست ڈاٹ کام ) میگی کے تنازعہ میں اضافہ کے ساتھ صحت کے بارے میں سنگین اندیشوں میں اضافہ گیا ہے ‘ چنانچہ غذائی تحفظ کے نگرانکار محکمہ ایف ایس ایس اے آئی نے آج حکم دیا کہ نوڈلس‘ پاستہ اور میکرونی برینڈ جیسے ٹاپ ریمن ‘ فوڈلس اور وائی مائی کی مصنوعات 7کمپنیوں کی جانب سے فروخت کی جاتی ہے ‘ انہیں چاہیئے کہ معیاروں کی پابن
این ڈی اے حکومت کیخلاف 15 روزہ ملک گیر احتجاج کرنے سی پی آئی ایم کا اعلان
نئی دہلی ۔ 8 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی پر زرعی بحران کی وجہ بننے کا الزام عائد کرتے ہوئے سی پی آئی ایم نے آج اعلان کیا کہ ملک گیر احتجاج مرکزی حکومت کیخلاف ماہ اگسٹ میں 15 دن تک کیا جائے گا ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سی پی آئی ایم کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری نے حکومت نے پر تنقید کی کہ معاشی بحران دن بہ دن ابتر ہوتا جارہا ہے ،
نیپال میں کے ایف سی اور پیزا ہٹ غیر معینہ مدت کیلئے بند
کٹھمنڈو۔8جون ( سیاست ڈاٹ کام ) نیپال کے چار کے ایف سی اور پیزا ہٹ رسٹورنٹس غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیئے گئے ہیں ۔ صرف ایک بین الاقوامی فاسٹ فوڈ سلسلہ اس ملک میں قائم تھا جسے غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا ہے کیونکہ اس ملک میں ان کے بارے میں تنازعہ پیدا ہوگیا تھا ۔ انتظامیہ اور مقامی ارکان عملہ کام کے اوقات کے سلسلہ میں ایک دوسرے ک
انسانی کمپیوٹر نرجاندھی گپتا کو سیاست کی جانب سے 21,500 روپئے کی امداد
حیدرآباد ۔ 8 جون (محمد ریاض احمد) انسانی ذہن کا مقابلہ کمپیوٹر ہرگز نہیں کرسکتا۔ اگر کمپیوٹر سے کوئی سوال کیا جائے تو وہ اس سوال کا جواب دینے کیلئے کچھ سیکنڈس ضرور لے گا لیکن اگر کسی غیرمعمولی صلاحیت کے حامل لڑکا، لڑکی یا نوجوان سے کوئی سوال کیا جائے تو وہ بناء کسی توقف کے سوال ختم ہوتے ہی جواب دے دے گا۔ ذہانت دراصل قدرت کی دین ہے اور
نقل مقام کرنے والے بنگلہ دیش واپس
وطن واپسی پر تارکین وطن اور اُن کے ارکان خاندان کا اظہار مسرت