مریخ پر خلاباز اتارنے کیلئے غبارے کا تجربہ ناکام

واشنگٹن۔ 9 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکی خلائی ادارے ناسا کا مستقبل میں مریخ پر اترنے کی کوششوں کے سلسلے میں ہیلیم سے بھرے غبارے کا تجربہ ناکام رہا ہے۔اس غبارے کو امریکی ریاست ہوائی کے کاؤآئے جزیرے سے چھوڑا گیا اور تجرباتی طور پر اس میں طشتری کی شکل اور وزن کی چیز رکھی گئی لیکن منصوبے کے مطابق یہ کامیاب نہیں رہا کیونکہ اس کا پیراشوٹ ب

تین دن تک لفٹ میں پھنسی راہباؤں کو بچا لیا گیا

روم ۔ 9 جون (سیاست ڈاٹ کام) اٹلی کے دارالحکومت روم میں دو راہباؤں کو تین دن تک ایک لفٹ میں پھنسے رہنے کے بعد بچا لیا گیا۔ تین دن تک انھوں نے بغیر کچھ کھائے اور پیے گزارہ گیا۔نیوزی لینڈ کی 69 سالہ اور آئرلینڈ کی 58 سالہ راہبہ ماریسٹ کانونٹ میں بجلی کے تعطل کے باعث لفٹ میں پھنس کر رہ گئی تھیں۔اطالوی انھوں نے مدد کیلئے پکارا لیکن چھٹیاں ہ

اقوام متحدہ و آسٹریلیا میں عالمی یوم یوگا کی تیاری

اقوام متحدہ / ملبورن 9 جون (سیاست ڈاٹ کام ) پہلے بین الاقوامی یوم یوگا تقریبات کی صدارت یہاں وزیر خارجہ ہندوستان سشما سوراج کریں گی اور اس کی خاص بات یہ ہوگی کہ تقریبا ت کا راست براڈکاسٹ عالمی تماش بینوں کیلئے ٹائمز اسکوائر پر کیاجائے گا ۔ اقوام متحدہ میں بین الاقوامی یوم یوگا 21 جون کو منایا جائے گا جہاں سکریٹری جنرل بان کی مون اور جن

یوکرین میں دارالحکومت کے قریب فیول ٹینکس میںد ھماکے ‘ مہیب آگ

کریاچکی ( یوکرین ) 9 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) یوکرین میں دارالحکومت کیو کے قریب فیول کے ڈپوز میں مسلسل دھماکوں کے بعد بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی ہے جس میں کئی افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے ۔ کہا گیا ہے کہ کم از کم ایک شخص اس آگ کی وجہ سے ضرور ہلاک ہوا ہے ۔ حکومت کی جانب سے یہاں ہنگامی طور پر سینکڑوں افراد کو آگ لگنے کے مقام سے محفوظ مقامات ک

مرس وائرس:ہانگ کانگ کے سیاحوں کو جنوبی کوریا کا سفرنہ کرنے کا انتباہ

ہانگ کانگ 9 جون (سیاست ڈاٹ کام ) حکومت ہانگ کانگ نے جنوبی کوریا کے سفر کرنے کیلئے اپنے شہریوں کو انتباہ دیا ہے کیونکہ وہاں مڈل ایسٹ ریسپیریٹری سنڈروم (MERS) وائرس پھوٹ پڑنے سے انسانی جانوں کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے ۔ ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹیو کیری لیم نے کہا کہ ہانگ کانگ کے جنوبی کوریا کے ساتھ قریبی روابط ہیں جو جنوبی کوریا یہاں کے لوگوں کا