Month: 2015 جون
بنگلہ دیش کے قیام سے متعلق مودی کا بیان بدبختانہ
اسلام آباد ۔ 9 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے عالمی
لیبیا کے متحارب گروپس میں مذاکرات ‘ برلن روانگی
شکھرات ( مراقش ) 9 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) لیبیا میں متحارب گروپس کے نمائندے آج برلن روانہ ہوگئے جہاں وہ عالمی طاقتوں کے ساتھ بات چیت میں حصہ لے سکیں۔ اس بات چیت کا مقصد تیل کی دولت سے مالا مال ملک کو ایک ناکام مملکت میں تبدیل ہونے سے بچانا ہے ۔ اقوام متحدہ کے نمائندے برنارڈنو لیان نے شمالی افریقی مملکت کی متحارب پارلیمنٹ کے نمائندوں کے س
نیپال میں دستور سازی پر سیاسی جماعتوں کا وسیع تراتحاد
کٹھمنڈو 9 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) نیپال میں متحارب سیاسی جماعتوں نے سنگ میل سمجھے جانے والے ایک 16 نکاتی معاہدہ کو قطعیت دیدی ہے جس میں دستور سازی کے متنازعہ مسائل پر برسوں سے جاری تعطل کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ ان جماعتوں نے ایک پارلیمانی نظام اورآٹھ صوبوں کے قیام سے اتفاق کیا ہے۔ سیاسی جماعتوں نے ملک میں آئے ہلاکت خیز زلزلہ کے بعد
امریکہ مالدیپ میں جمہوریت کی بحالی کاخواہاں
واشنگٹن 9 جون (سیاست ڈاٹ کام )امریکہ کے دو اعلی سطحی سینٹرس نے اوباما انتظامیہ سے یہ خواہش کی ہے کہ وہ ہندوستان اور دیگر ممالک کو اعتماد میں لیتے ہوئے مالدیپ میں جمہوریت کی بحالی کیلئے راہ ہموار ہے جہاں کئی سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جانا بھی شامل ہے ۔ جس میں سابق صدر محمد نشید بھی شامل ہیں ۔ دونوں سینیٹرس جان میک کین اور جیک ریڈ نے اس سل
والد کی موت سے دلبرداشتہ لڑکی کی خودکشی
حیدرآباد ۔ 9 جون (سیاست نیوز) چکڑ پلی کے علاقہ میں ایک لڑکی نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق 21 سالہ ومشی رانی جو طالبہ تھی، چکڑپلی کے علاقہ میں رہتی تھی۔ 10 ماہ قبل ومشی رانی کے والد نارائنا کی موت ہوگئی تھی اور لڑکی تب سے دلبرداشتہ ہوگئی تھی جس نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔
مصر کا بدترین فٹبال فساد ‘ 11 ملزمین کی سزائے موت برقرار
قاہرہ 9 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر کی ایک عدالت نے آج گیارہ افراد کے خلاف سزائے موت کو برقرار رکھا ہے جن پر ملک کے بدترین فٹبال تشدد میں ملوث رہنے کا الزام ہے ۔ اس فساد میں 74 شائقین فٹبال ہلاک ہوگئے تھے ۔ پورٹ سعید شہر میں یہ فساد ایک لیگ گیم کے دوران ہوا تھا ۔ کہا گیا ہے کہ دو روایتی حریف ٹیموں پورٹ سعید کی المصری ٹیم اور دورہ کنندہ قاہرہ
موصل میں روزمرہ کی زندگی پر داعش کے خوف کے سائے
بغداد۔ 9 جون (سیاست ڈاٹ کام)حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ نے اپنے زیرِ قبضہ عراقی شہر موصل میں نظامِ زندگی کے تقریباً ہر شعبے پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔دولتِ اسلامیہ کے جنگجوؤں نے ایک برس قبل موصل پر قبضہ کیا تھا۔موصل سے ملنے والی ویڈیو فوٹیج سے صاف ظاہر ہے کہ دولتِ اسلامیہ نے
ہوٹلوں میں ناقص و ملاوٹی کھانوں پر بھی توجہ ضروری
غیر معیاری اشیاء کی وجہ سے عوامی صحت پر منفی اثر، فوڈ انسپکٹرس کے تقررات اور خصوصی مہم کا مطالبہ
ایچ ایس بی سی کا 25 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان
لندن۔ 9 جون (سیاست ڈاٹ کام) یورپ میں کام کرنے والے سب سے بڑے بینک ایچ ایس بی سی نے دنیا بھر میں اپنے دفاتر سے 25 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔بینک کا کہنا ہے کہ ان میں 8 ہزار ملازمتیں برطانیہ سے ختم ہوں گی اور ان اقدامات کا مقصد اخراجات میں کمی اور کاروبار کو سادہ بنانا ہے۔اس کٹوتیوں سے ریٹیل اور انویسٹمنٹ دونوں قسم کی بینکاری
نظام شوگر فیاکٹری کو حکومت کی تحویل میں لینے کے اقدامات
نظا م آباد :9؍جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)رکن پارلیمنٹ نظام آباد کے کویتا نے آج ان کی قیام گاہ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نظام دکن شوگر فیکٹری کے مسائل کی یکسوئی کیلئے حکومت کی جانب سے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تلگودیشم کے دورحکومت میں نظام دکن شوگرفیکٹری کو فروخت کیا گیا تھا جس کی وجہ سے کسانوں کو مسائل کا سام
سی آئی اے کی ایران سے متعلق اسرائیل سے خفیہ مشاورت
یروشلم 9 جون (سیاست ڈاٹ کام) سی آئی اے کے سربراہ جان برینن نے گزشتہ ہفتہ اسرائیل کا خفیہ دورہ کیا تاکہ ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین طے پانے والے نیوکلیر معاملت پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔ اسرائیلی اخبار نے یہ اطلاع دی۔ ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین ایران کے نیوکلیر پروگرام کے سلسلہ میں کسی معاہدہ پر پہونچنے کے لئے 30 جون تک مہلت ہ
حفظ قرآن مجید بندوں کیلئے اعلی شرف و اعزاز
سنگاریڈی /9 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حفظ قرآن مجید اللہ تبارک تعالی کی ایک بڑی نعمت اور بندوں کیلئے ایک اعلی شرف و اعزاز ہے ۔ اس لئے کہ روئے زمین پر قرآن مجید کے علاوہ کسی بھی مذہبی کتاب کا ایک بھی حافظ موجود نہیں ہے ۔ جبکہ ملک در ملک ، شہر در شہر ، اور قریہ قریہ سینکڑوں کی تعداد میں حافظ قرآن پائے جاتے ہیں ۔ اس لئے کہ اللہ تبارک تعالی نے
رمضان ، جشن نزول قرآن کا مہینہ
محبوب نگر میں جلسہ ، مولانارحمت اللہ شریف کا خطاب
شوٹ آوٹ میں پانچ ہلاک
بیجنگ 9 جون (سیاست ڈاٹ کام ) چین میں ایک شخص کے ذریعہ کی جانے والی اندھا دھند فائرنگ کے واقعہ میں پانچ افراد بشمول دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ زخمیوں کی تعداد بھی پانچ ہی بتائی گئی ہے ۔ چین میں اس نوعیت کے جرائم کا ارتکاب شاذ و نادر ہی ہوتا ہے لہذآ اس واقعہ نے سب کو حیرت زدہ کردیا ہے۔ بندوق بردار کی شناخت 40 سالہ لیو شوانگروئی کی حیث