بھارتیہ ودیابھون پر کل محفل سماع روزنامہ سیاست، دوردرشن اور سماج درپن کی پیشکش

حیدرآباد ۔ 13 جون (راست) روزنامہ سیاست، دوردرشن یادگیری اور سماج درپن کے زیراہتمام جشن تلنگانہ کے ایک حصہ کے طور پر ایک پر اثر محفل سماع 15 جون کو شام 7 بجے بھارتیہ ودیا بھون کنگ کوٹھی روڈ بشیرباغ پر منعقد کی جائے گی، جس میں قوال برادران نظیر نصیر وارثی اس محفل میں وجدآور قوالیاں پیش کریں گے اور یادگار محفل سماع کی صدارت جناب زاہد عل

عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ کے اردو امتحانات ، امیدواروں کو اطلاع

حیدرآباد ۔ 13 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام ادارہ ادبیات اردو پنجہ گٹہ کے اشتراک سے امتحانات اردو دانی ، زبان دانی ، انشاء ، شہر حیدرآباد و سکندرآباد ، اضلاع آندھرا ، تلنگانہ و دیگر پڑوسی ریاستوں پر صبح 10 تا 1 بجے دن بیک وقت منعقد ہوں گے ۔ توقع ہے کہ تقریبا 10 ہزار طلبہ شریک امتحان ہوں گے ۔ سنٹرز کے صدر،

قرآن کی عظمت کو سمجھنے اور اس کے حقوق کو ادا کرنے کی تلقین

جگتیال۔/13جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جماعت اسلامی ہند جگتیال کی جانب سے جلسہ استقبال رمضان کا انعقاد دفتر جماعت اسلامی کے عبدالرزاق لطیف کانفرنس ہال میں عمل میں آیا۔ جلسہ کی صدارت جناب عبدالحئی شعیب لطیفی ناظم ضلع جماعت اسلامی کریم نگر نے کی اور مہمان مقرر کی حیثیت سے مفتی عمر عابدین قاسمی و مدنی مفتی ETV اردو حیدرآباد نے شرکت کی۔ جلس

انجمن پاسبان اردو نرمل کے مشاعرہ کا انعقاد

نرمل۔/13جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اشفاق الرحمن انصاری، معتمد نشرواشاعت انجمن پاسبان اردو نرمل کی اطلاع کے بموجب انجمن کا طرحی وغیر طرحی مشاعرہ بہ طرح ’ اس پہ کچھ رنگ ابھی اور چڑھاتے رہے‘‘ ( قافیہ : چڑھانے ) 12جون 9:30بجے شب پنشن ہاوز ( احاطہ تحصیل آفس ) نرمل میں بصدارت ڈاکٹر ہادی منزہ منعقدہوا۔ محمد انور حسین موظف لکچر گورنمنٹ ڈگری کالج

صنعا پر سعودی حملے، پانچ ہلاک متعدد عمارتیںمنہدم ملبہ سے زندہ بچ جانے والے افراد کو نکالنے کی کوششیں جاری

صنعا ۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) یمن میں شیعہ باغیوں کو نشانہ بناتے ہوئے سعودی عرب کے زیرقیادت کئے جانے والے فضائی حملوں کے نتیجہ میں دارالحکومت صنعا کے پرانے شہر کے علاقہ میں کئی تاریخی عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں جن میں وہ عمارت بھی شامل ہے، جس کو یونیسکو نے عالمی ورثہ کا موقف دیا تھا۔ ان حملوں میں کم سے کم 5 عام شہری ہلاک ہوئے ہیں اور دیگر ک

امریکہ میں ٹرین کے آگے چھلانگ لگانے والا ہند نژاد شخص فوت

نیویارک ۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) نیویارک کے ہارٹس ڈیل ٹاؤن میں ایک 48 سالہ ہندوستانی نژاد شخص مبینہ طور پر ٹرین کے آگے چھلانگ لگاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔ جس کی شناخت راکیش بالی کی حیثیت سے کی گئی ہے جو اسکارٹس ڈیل کا ساکن بتایا گیا ہے۔ وہ ٹرین کے آگے چھلانگ لگانے کے بعد بری طرح زخمی ہوگیا تھا۔ پولیس اس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔