اڈوانی کے ریمارکس

بولوں اگر میں جھوٹ تو مر جائے گا ضمیر
کہہ دوں اگر میں سچ تو ماردیں گے مجھے لوگ
اڈوانی کے ریمارکس

حادثات میں کمی کے لئے قوانین پر عمل آوری ضروری

بودھن /28 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرکل انسپکٹر پولیس بودھن رورل سرینواسلو نے اپنے دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تیز رفتار ریت لاریوں کو قابو میں رکھنے گزشتہ روز ورنی منڈل پولیس اسٹیشن کے حدود میں تقریباً 100 لاریوں کے خلاف جملہ 30 ہزار روپئے جرمانے عائد کئے گئے۔ سرکل انسپکٹر بودھن (دیہی) نے کہا کہ ریت سے لدی تیز ر

نائیجریا کے جذام کے دواخانے میں خود کش بم دھماکہ ‘ 6ہلاک

کانو۔28جون ( سیاست ڈاٹ کام ) کم از کم پانچ افراد اور 10زخمی ہوگئے جب کہ ایک خودکش بم بردار نے اپنے آپ کو شمال مشرقی شہر میڈوگری کے جذامیوں کے دواخانہ کے روبرو جو مضافات میں واقع ہے خود کو دھماکہ سے اڑا لیا ۔ بم بردار نے دواخانہ تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی تھی لیکن دواخانہ کی عمارت کے باہر 5:30 بجے شام اس کے جسم پر بندھے ہوئے دھماکو مادوں

فرانسیسی حملہ کے مشتبہ حملہ آور سے تفتیش

پیرس۔28جون ( سیاست ڈاٹ کام ) فرانسیسی عہدیدار اپنے افسر کو سرقلم کرنے کے مشتبہ شخص کو جو مبینہ طور پر جہادی ہے‘ تفتیش کرنا شروع کردیا ہے ۔ اس حملہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا تھا اس کی ہلاکت کی سیلفی کے منظر عام پر آنے کے بعد حملہ آور نے بیان دینا شروع کردیئے ہیں ۔ انسداد دہشت گردی پولیس مشتبہ حملہ آور یسین صالحی کی شناختی پریڈ کروا چکی ہیں

سرقلم کرنے کے واقعہ کی تفتیش میں کینیڈا کی مدد

اوٹاوا۔28جون ( سیاست ڈاٹ کام ) کینیڈا کے عہدیداروں نے فرانسیسی پولیس کے ساتھ اشتراک و تعاون کے ذریعہ ایک ہولناک سیلفی کا معمہ حل کرنے کی کوشش شروع کردی ہے ۔ مبینہ طور پر یہ تصویر مشتبہ اسلامی حملہ آور نے ایک شخص کے فرانس میں قتل کی لی تھی ۔ تحقیقات کنندوں سے قربت رکھنے والے ذرائع نے لیون کے قریب اس حملہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ 35سا