ہند وپاک کی حالیہ کشیدگی کم کرنا اولین ترجیح
واشنگٹن 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے آج ہند و پاک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر وزیراعظم پاکستان نواز شریف سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے یہ خواہش کی کہ دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان کوئی ناچاقی اور غلط فہمیاں نہ پیدا ہوں تو بہتر ہوگا۔ اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اُنھوں نے کہاکہ نواز شریف سے بات کرتے ہوئے اُ