دکن ریڈیو پر آج ایمسیٹ سے متعلق ایم اے حمید کے سوال جواب کا نشریہ پروگرام

حیدرآباد ۔ 23 ۔ جون : ( سیاست نیوز): دکن ریڈیو کے راست نشریہ پروگرام میں بروز چہارشنبہ 3 بجے تا 4 بجے ایمسیٹ سے متعلق سوالات کرسکتے ہیں ۔ فون نمبر 040-24740024 پر رینک اور کورس سے متعلق ماہر تعلیم ایم اے حمید سے مشاورت کرسکتے ہیں ۔ پروگرام کوآرڈینٹر زاہد فاروقی ہیں۔ صدیقہ فاطمہ معاون رہیں گی ۔

قدیم مسجد قطب شاہی خیریت آباد میں عازمین حج کا تربیتی اجتماع

حیدرآباد ۔ 23 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی کے زیر اہتمام منتخب عازمین حج کا چھٹا تربیتی اجتماع اتوار 28 جون کو 10 بجے دن تا 1 بجے دن قدیم قطب شاہی مسجد خیریت آباد میں منعقد ہوگا ۔ پروفیسر ایس اے شکور اسپیشل آفیسر تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی صدارت کریں گے ۔ ممتاز علمائے کرام اور ماہرین فضائل و مناسک حج و عمرہ ، آداب زیارت روضہ نبو

ترقیاتی کاموں کے نام پر کھدوائی ، پرانے شہر کے عوام کو مشکلات

حیدرآباد ۔23 جون ( سیاست نیوز ) پرانے شہر میں ترقیاتی کاموں کے نام کھدوائی سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے خاص طور پر مسلمانوں کی گنجان آبادی والے علاقہ اور محلے جات بلدی برقی اور محکمہ آبرسانی کی غفلت اور تساہل کا شکار ہیں ۔ بلدی برقی اور محکمہ آبرسانی عہدیداروں کے مظالم کا شکار پرانے شہر کی عوام کو آئے دن ناگہانی و

جیہ للیتا کے خلاف حکومت کرناٹک سپریم کورٹ سے رجوع

نئی دہلی۔/23جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت کرناٹک نے آج سپریم کورٹ سے رجوع ہوکر چیف منسٹر تاملناڈو جیہ للیتا کو غیر محسوب اثاثہ جات مقدمہ میں ریاستی ہائی کورٹ کی جانب سے بری کردیئے جانے کے فیصلہ کو چیلنج کیا ہے۔ ریاستی حکومت نے ایڈوکیٹ جوزف اریٹو ٹلے کے ذریعہ دائر کردہ اپیل میں کرناٹک ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دینے کی اپیل کی اور انا

چیف منسٹر بہار کے امیدوار کا انتخاب

پٹنہ۔/23جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر بہار کے عہدہ کیلئے دعویداروں اور اس مسئلہ پر این ڈی اے کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے لوک جن شکتی پارٹی سربراہ اور مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے آج یہ واضح کردیا کہ وہ چیف منسٹر شپ کیلئے امیدوار نہیں ہیں اور نہ ہی ان کی پارٹی کا کوئی لیڈر اس عہدہ کا خواہشمند ہے۔انہوں نے کہا کہ وزی

کشمیر میں سڑک حادثات، 4 افراد ہلاک

جموں ۔ 23 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام) : کنچک بیلٹ کے چندیا گاؤں میں ایک نہر کے کنارے تیز رفتار گاڑی نے ایک خاندان کے 2 افراد کو کچل دیا جب کہ تیسرا شخص زخمی ہوگیا ۔ پولیس نے بتایا کہ ایک ہی خاندان کے 3 افراد نیکی سنگھ ، پرکاشو دیوی اور کرتنا دیوی کل شام نہر کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے کہ درش کمار کی گاڑی بے قابو ہو کر انہیں ٹکر دیدی ۔ اس حادثہ میں نی

سہراب الدین کا بھائی لینڈ گرابینگ کے الزام میں گرفتار

رتلم ( مدھیہ پردیش ) ۔ 23 ۔ جون : (سیاست ڈاٹ کام ) : رتلم کے ایک گاؤں میں 5 افراد بشمول سہراب الدین شیخ مرحوم (جنہیں گجرات کے فرضی انکاونٹر میں ہلاک کردیا گیا تھا ) کے بھائی ریاض الدین کو جعلسازی کے ذریعہ اراضی پر قبضہ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ اس خصوص میں ایک دیہاتی برکت بھائی اور ان کی بہن نے پولیس سپرنٹنڈنٹ رتلم

یوگا کو تجارتی رنگ دینے میں کوئی قباحت نہیں

ممبئی ۔ 23 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام) : دہلی میں یوگا ڈے تقاریب کے کامیاب انعقاد پر وزیر اعظم نریندر مودی کی ستائش کرتے ہوئے شیوسینا نے آج کہا کہ یوگا کی آڑ میں تجارت کوئی خراب بات نہیں ہے ۔ لیکن اسے فروغ سیاحت اور فراہمی روزگار کے لیے کارآمد بنانا چاہئے ۔ پارٹی کے ترجمان سامنا کے اداریہ میں یہ تبصرہ کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ یوگ

نتیش ۔ لالو ایک پلیٹ فارم پر ، بی جے پی کے صفائے کا وعدہ

پٹنہ۔/23جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر نتیش کمار اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو آج بہار میں سیکولر فرنٹ کے قیام کے اعلان کے بعد پہلی مرتبہ ایک ہی پلیٹ فارم پر نظر آئے۔ ان دونوں نے بھی بہار انتخابات میں بی جے پی کا ریاست سے صفایا کرنے کا وعدہ کیا۔ دونوں قائدین نے بہار انتخابات کی خاطر آپسی رنجش اور مخاصمت کو فراموش کردیا ہے اور ان

سمرتی ایرانی کے خلاف شکایت پر عدالت کا آج فیصلہ

نئی دہلی۔/23جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر فروغ انسانی وسائل سمرتی ایرانی کے خلاف دائر کردہ شکایت پر دہلی عدالت امکان ہے کہ کل اپنا فیصلہ سنائے گی۔ الیکشن کمیشن کے روبرو دائر کردہ حلفنامہ میں سمرتی ایرانی نے تعلیمی قابلیت کے بارے میں مبینہ طور پر جھوٹی اطلاع فراہم کی تھی۔ فری لانس رائٹر احمد خاں کی دائر کردہ شکایت پر میٹرو پولیٹ

ہریتا ہرم کو صد فیصد کامیاب کرنے کا منصوبہ

میدک /23 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) میدک ٹاون کے بشمول حلقہ اسمبلی میدک کے تمام منڈلوں میں سوچھ تلنگانہ پروگرام اور ریاستی حکومت کی جانب سے سرسبز شاداب ( ہریتا ہرم ) کے آغاز کو صد فیصد کامیابی سے ہمکنار کیا جائے گا ۔ ایم ایل اے میدک و ڈپٹی اسپیکر ریاستی قانون ساز اسمبلی محترمہ ایم پدما دیویندر ریڈی میدک ٹاون کے بلدی حلقہ جات 8 اور رحمت نگ

معلومات کا خزانہ

٭ پٹری پر چلنے والے انجن کی ابتداء 1769 میں ہوئی ‘ اس کا تجربہ اسی سال فرانس میں پہلی بار کیا گیا ۔ 1801 میں اس انجن میں کئی اضافے کئے گئے اور دیکھتے دیکھتے آج یہ جدید شکل میں موجود ہے ۔