مصباح کی گاڑی ’لینڈ کروزر‘ ٹیکس نہ دینے پر ضبط
اسلام آباد، 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی ٹسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور ٹیکسیشن(ایف بی آر) کے ساتھ اَن بن کا سلسلہ جاری ہے اور ایف بی آر نے ٹیکس اور ڈیوٹی کی عدم ادائیگی پر ان کی ’لینڈ کروزر‘ کو قبضے میں لے لیا۔ نیوز ایجنسی ’پی ٹی آئی‘ کے مطابق عہدیداروں نے بتایا کہ پیر کو ایف بی آر کے حکام نے مصباح کی لینڈ