مرکز ایک اور ایمرجنسی روکنے اقدامات کرے، دہلی اسمبلی کی قرارداد

نئی دہلی ، 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) دہلی اسمبلی نے آج تین خانگی ارکان کی قراردادیں منظور کئے جن میں وہ بھی شامل ہے جس کے ذریعے مرکزی حکومت سے وفاقی ڈھانچہ اور جمہوری خدوخال کو مضبوط کرنے اور ان میں بہتری لانے کیلئے مناسب اقدامات کرنے کی درخواست کی گئی ہے تاکہ مستقبل میں ایمرجنسی جیسی صورتحال کو رونما ہونے سے روکا جاسکے۔ ’’موجودہ پس من

امیت شاہ کی وزیراعظم سے ملاقات

نئی دہلی ، 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) صدر بی جے پی امیت شاہ نے وزیراعظم نریندر مودی سے آج رات ملاقات کی اور سمجھا جاتا ہے کہ اس تازہ انکشاف پر پارٹی کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا کہ چیف منسٹر راجستھان وسندھرا راجے کو اُن کے فرزند کی کمپنی میں للت مودی کی جانب سے زائد از 11 کروڑ روپئے کے سرمایوں سے مبینہ طور پر فائدہ پہنچا ہے۔ مودی اور امیت

عالمی معیشت میں عظیم معاشی انحطاط کا انتباہ : گورنر آر بی آئی

لندن 26 جون (سیاست ڈاٹ کام )عالمی معیشت بتدریج عظیم انحطاط جیسے مسائل کی جانب کھسک رہی ہے جیسے کہ 1930 کی دہائی میں میں پیدا ہوئے تھے آر بی آئی کے گورنر رگھو رام راجن نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ ریزرو بینک دنیا بھر میں ’’اس کھیل کے قواعد ‘‘ کا تعین کرتی ہے تا کہ مسائل کا حل تلاش کیا جاسکے ۔ رگھو رام راجن اُن چند افراد میں سے ایک ہے جنہوں ن

جملہ ریاستی گھریلو پیداوار کو 18.2 فیصد کرنے کا نشانہ

وجئے واڑہ 26 جون ( پی ٹی آئی ) حکومت آندھرا پردیش جاریہ اقتصادی سال کے دوران جملہ ریاستی گھریلو پیداوار کو 18.2 فیصد تک لانے کا منصوبہ رکھتی ہے اور زراعت و اس سے ملحقہ شعبہ جات پر خاص توجہ دی جائیگی ۔ چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آج یہ بات بتائی ۔ مسٹر نائیڈو آج اپنے وزرا ‘ ضلع کلکٹرس ‘ سکریٹریز اور مختلف محکمہ جات کے سربراہان کے س

جملہ ریاستی گھریلو پیداوار کو 18.2 فیصد کرنے کا نشانہ

وجئے واڑہ 26 جون ( پی ٹی آئی ) حکومت آندھرا پردیش جاریہ اقتصادی سال کے دوران جملہ ریاستی گھریلو پیداوار کو 18.2 فیصد تک لانے کا منصوبہ رکھتی ہے اور زراعت و اس سے ملحقہ شعبہ جات پر خاص توجہ دی جائیگی ۔ چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آج یہ بات بتائی ۔ مسٹر نائیڈو آج اپنے وزرا ‘ ضلع کلکٹرس ‘ سکریٹریز اور مختلف محکمہ جات کے سربراہان کے س

کویت، تیونس، فرانس میں حملوں پر وزیراعظم کا اظہار مذمت

نئی دہلی ، 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج کویت، تیونس اور فرانس میں پیش آئے ’’بزدلانہ‘‘ دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی ترقی نفرت اور بلاسوچے سمجھے تشدد کی بجائے امن اور بھائی چارہ میں مضمر ہے۔ انھوں نے ٹوئٹ کیا: ’’میری فکرمندی اور دعائیں ان خاندانوں اور متعلقین کے ساتھ ہیں جو فرانس، کویت اور

ہندکیلئے مذہبی تشدد انسانی حقوق کا بڑا مسئلہ :رپورٹ

واشنگٹن، 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) مذہبی بنیاد پر سماجی تشدد ہندوستان میں انتہائی نمایاں انسانی حقوق کا مسئلہ ہے ۔ 2014 میں بڑے پیمانے پر کرپشن اور پولیس و فوج کی جانب سے استحصال ایک بڑا مسئلہ تھا ۔ امریکی سرکاری محکمہ کی ایک رپورٹ کے بموجب اپنے سالانہ کانگریسی اختیار عطا کردہ دیسی رپورٹس برائے انسانی حقوق پر عمل آوری 2014 میں کے زیر عنوان

کوبانی میں 146 شہریوں کا قتل ،آئی ایس کارروائی

بیروت /26 جون (سیاست ڈاٹ کام) دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں نے گزشتہ 24 گھنٹے کی توڑ پھوڑ کے دوران، جو کردوں کے شہر کوبانی میں کی گئی، 146شہریوں کا قتل عام کیا۔ شام میں یہ جہادیوں کا اب تک کا بدترین قتل عام ہے۔ قصبہ میں قتل کرنے کی رفتار کرد مزاحمت کی علامت ہے اور اس کو انتقامی کارروائی سمجھا جاتا ہے، کیونکہ کرد نیم فوجی جنگجوؤں نے حالیہ ہفتوں

ریونت ریڈی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 30 جون تک محفوظ

حیدرآباد /26 جون ( سیاست نیوز ) نوٹ برائے ووٹ کیس کے ملزم تلگودیشم رکن اسمبلی مسٹر اے ریونت ریڈی کی درخواست ضمانت کی سماعت آج مکمل ہوئی اور ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے کو 30 جون تک محفوظ کردیا ۔ سینئیر ایڈوکیٹ سدھارتا لوترا نے تلگودیشم رکن اسمبلی کی پیروی کرتے ہوئے عدالت نے یہ استدلال پیش کیا کہ نوٹ برائے ووٹ کیس میں اینٹی کرپشن بیورو نے سی

غریب کی خدمت اللہ تعالیٰ کی رضا و خوشنودی کا باعث

میدک26جون(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)غریبوں کی خدمت سے اللہ رب العزت بے انتہا خوش ہوتے ہیں۔اور اللہ کے نبیﷺ نے ایک حدیث میں یوں ارشاد فرمایاکہ جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں لگا رہتا ہے تو اللہ اس کی مدد میں لگا رہتا ہے۔ان خیالات کا اظہار صدر میدک مسلم ویلفیر سوسائٹی وسرپرست اعلیٰ صفا بیت المال شاخ میدک مولانا محمد جاوید علی حسّامی نے میدک