بلیا میں جھڑپ ، صیانتی انتظامات میں شدت

بلیا (یوپی) 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) دو افراد ایک معمولی سے مسئلہ پر جھڑپ کے دوران اتھرول دیہات میں زخمی ہوگئے اور مزید پولیس کی جمعیت تعینات کردی گئی تاکہ کشیدگی میں اضافہ نہ ہوسکے۔ یہ واقعہ کل پیش آیا جبکہ راج منگل گپتا نے اپنے پڑوسی محمد علی حسین کے موری میں ریت بھرنے پر اعتراض کیا۔ پولیس اسٹیشن کے انچارج ایم رام سروج نے اس کی اطلاع د

وزیراعظم مودی پر بنگلہ دیش میں ہندوؤں کے تحفظ کیلئے آر ایس ایس کا زور

کولکتہ 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) آر ایس ایس نے آج کہاکہ وہ وزیراعظم نریندر مودی سے درخواست کرے گی کہ ہندو اقلیتوں کے بنگلہ دیش میں تحفظ کے مسئلہ پر اس ملک کی حکومت کے ساتھ وزیراعظم مودی کے دورہ بنگلہ دیش کے موقع پر بات چیت کی جائے جس کا آغاز 6 جون سے ہورہا ہے۔ ایک یادداشت جس میں یہ مطالبہ شامل تھا ، وزیراعظم کو مغربی بنگال بی جے پی کی شاخ

سلامتی کونسل کی ہندوستان کو مستقل نشست کی تائید

مینس ۔3 جون (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے آج بیلا روس کا شکریہ ادا کیا کیونکہ اس نے ہندوستان کے سلامتی کونسل میں مستقل نشست کے جائز دعوے کی غیرمشروط تائید کی ہے۔ وہ صدر بیلا روس سے بات چیت کررہے تھے۔ صدر بیلاروس نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان اقوام متحدہ میں تعاون سے باہمی تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ ہندوستان اور بائیلار

راہول گاندھی کا دورۂ ٹاملناڈو، کاشتکاروں کے مسائل اُٹھائیں گے

چینائی 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) پنجاب اور تلنگانہ میں کاشتکاروں کے مسائل اُٹھانے کے بعد نائب صدر کانگریس راہول گاندھی اِسی قسم کی مہم کے لئے ٹاملناڈو کا دورہ کریں گے۔ پردیش کانگریس ٹاملناڈو نے کہاکہ اِس سلسلہ میں ایک قرارداد ٹاملناڈو کانگریس کمیٹی کے ایکزیکٹیوز نے منظور کی ہے۔ کل ہند کانگریس کمیٹی کے سکریٹری جنرل مکل واسنک اور صدر پر

ساحلی محافظین کو نئی تیز رفتار طلایہ گرد کشتی دستیاب

کولکتہ 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) کوچین شپ یارڈ میں تیرہویں تیز رفتار نئی طلایہ گرد کشتی جو 20 ایسی ہی کشتیوں کے سلسلہ کی تیرہویں کڑی ہے۔ آئی سی جی ایس انمول ہندوستانی ساحلی محافظین کے سپرد کردی۔ ساحلی محافظین کے عہدیداروں نے کہاکہ نئی کشتی ہلدیہ (مغربی بنگال) میں تعینات کی جائے گی اور ساحلی محافظین کی کارروائی کی طاقت میں اضافہ کرے گی۔ ع

میں ہندوستان واپس جاؤں گی: تسلیمہ نسرین

کولکتہ 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) متنازعہ بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین جو جان سے مار دینے کی بنیاد پرستوں کی دھمکیوں کے بعد امریکہ منتقل ہوچکی ہیں، آج کہاکہ اُنھیں بنیاد پرستوں کی دھمکیوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ اُنھوں نے مستقل طور پر ہندوستان سے نقل مقام نہیں کیا ہے۔ وہ جب بھی خود کو محفوظ تصور کریں گی ہندوستان واپس آجائیں گی۔ انھیں ا

کشمیر پر پاکستانی فوجی سربراہ کا بیان

کشمیر ہندوستان اور پاکستان کے مابین ایک متنازعہ موضوع ہے ۔ ہندوستان اس مسئلہ پر باہمی بات چیت کے ذریعہ حل چاہتا ہے اور اس کیلئے ہندوستان کی جانب سے وقفہ وقفہ سے کوششیں بھی ہوتی ہیں ۔ پاکستان بھی حالانکہ اس مسئلہ کو حل کرنے میں دلچسپی کا اعلان کرتا ہے اور وہ مسلسل چاہتا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ بات چیت کا احیاء عمل میں آئے ۔ پاکستان کے

تلنگانہ اور آندھرا کے اہم انفراسٹرکچر پراجکٹ کے لیے بیرونی کمپنیوں پر انحصار

حیدرآباد ۔ 3 ۔ جون : ( نمائندہ خصوصی ) : ہندوستان کی آبادی سوا ارب کے ہندسے کو پار کرچکی ہے ملک میں کام کررہے زائد از 3345 انجینئرنگ کالجس میں 14,73,871 نشستیں ہیں اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہر سال ہمارے ملک میں تقریبا 15 لاکھ انجینئرس ان کالجس سے نکلتے ہیں ۔ لیکن ہمارے ملک کی مختلف ریاستوں میں قومی شاہراوں میٹرو ریل اور انفراسٹرکچر کے بے شمار پراجکٹ

چارمینار کے قریب آٹوز کی آمد و رفت پر پابندی

حیدرآباد ۔ 3 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : ٹریفک پولیس نے چارمینار کے قریب آٹو کے پہنچنے پر مکمل پابندی عائد کردی ہے ۔ گلزار حوض سے آٹو کا رخ موڑ دیا گیا ہے ۔ اور انہیں چارمینار کی سمت بڑھنے نہیں دیا جارہا ہے ۔ اسی طرح چارمینار بس اسٹانڈ کے آگے آنے سے بھی آٹو پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ حسینی علم اور چوک سے چارمینار کی سمت بڑھنے والے آٹو ڈرائی

اسکالر شپس کے لیے فارم داخل کرنے کی آج آخری تاریخ

حیدرآباد ۔ 3 ۔ جون : ( راست ) : ٹائمس ایجوکیشن ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے X کلاس طلبہ کے لیے برائٹ اسٹوڈنٹ ایوارڈ اینڈ اسکالر شپس 7 جون کو منعقد کیا جائے گا جو تحریری ٹسٹ پر مبنی ہوگا ۔ یہ ٹسٹ X کلاس کے نصاب کے ریاضی اور سائنس مضامین میں منعقد کیا جائے گا ۔ تفصیلات کے لیے 040-24534720 ۔ 7207689040 پر ربط کریں ۔ فارمس داخل کرنے کی آخری تاریخ 4 جون مقرر ک

نریندر مودی کا دورہ فلسطین سے انحراف، اسرائیل کو ترجیح

حیدرآباد /3 جون (سیاست نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی کا دماغی توازن بگڑ گیا ہے، وہ فلسطین کی تائید پالیسی سے انحراف کرکے اسرائیل کا دورہ کر رہے ہیں۔ آج گاندھی بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر قائد و سابق وزیر آنند شرما نے یہ بات کہی۔ اس موقع پر کانگریس کے رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راؤ، تلنگانہ پردیش کانگریس کے ترج

جگدیشور ریڈی کے خلاف عائد کردہ الزامات پر قائم رہنے کا ادعا

حیدرآباد /3 جون (سیاست نیوز) کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ پونم پربھاکر نے ریاستی وزیر جگدیشور ریڈی کے خلاف عائد کردہ بدعنوانیوں کے الزامات پر اٹل رہنے کا ادعا کیا۔ انھوں نے کہا کہ فیس باز ادائیگی اسکیم میں ہوئی بدعنوانیوں کے خلاف ان کے پاس ثبوت موجود ہے۔ انھوں نے کہا کہ چیف منسٹر کے سی آر تلنگانہ کو بدعنوانیوں سے پاک کرنے کا دعویٰ کر

چندرا بابو نائیڈو بہت جلد سلاخوں کے پیچھے ہوں گے

قاضی پیٹ ۔/3جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صدر تلگودیشم و چیف منسٹر آندھرا پردیش این چندرا بابو نائیڈو کی ہمیشہ دولت کی سیاسی چال سے اپنے ارکان اسمبلی کو انگلی پر نچانے کی فطرت ہے۔ سیاسی میدان میں رشتے ناتوں کا کوئی مول نہیں ہوتا ہے۔وقت آنے پر اپنے سسر کا بھی اپنے مفاد کیلئے استعمال کرتے ہوئے گدی سنبھالتے ہیں۔ چندرا بابو نائیڈو بہت جلد

کریم نگر میں کانگریس کا احتجاجی دھرنا

کریم نگر۔/3جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ یوم تاسیس کے موقع پر صدر اے آئی سی سی سونیا گاندھی کے فلیکسی، ہورڈنگس کو نکال دیئے جانے کے خلاف یہاں امبیڈکر مجسمہ کے پاس راستہ روکو احتجاجی دھرنا پارٹی ضلع صدر کرا شیکھر کی قیادت میں منظم کیا گیا۔ ریاستی حکومت، مجلس بلدیہ کارپوریشن کے غلط طرز عمل کے خلاف نعرہ بازی کی گئی۔ راستہ روکو احتج

ضلع میدک میں لو لگنے سے کئی افراد فوت

سنگاریڈی۔/3جون ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میدک میں گرمی کی شدت سے عوام پریشان حال ہیں ، کئی تالاب خشک ہوچکے ہیں، پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ ضلع میدک میں تقریباً 44 ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ گرمی کی شدت کو دیکھتے ہوئے عوام اپنے کاموں کو ترک کرکے گھر پر ہی رہنا پسند کررہے ہیں، لو لگنے سے کئی افراد فوت ہونے کی اطلاعات م

سرکاری دواخانہ کے آر ایم اوز کا استعفی

نظام آباد:3؍ جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)گورنمنٹ میڈیکل کالج سے متصلہ سرکاری دواخانہ کے آر ایم اوزمتحدہ طور پر اپنے عہدوں سے مستعفی ہوتے ہوئے پرنسپل کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ واضح رہے کہ رکن پارلیمنٹ کے کویتا نے سرکاری دواخانہ کا دورہ کرتے ہوئے آر ایم اوز و دیگرکے ہمراہ جائزہ اجلاس منعقد کیا تھا اور کار کردگی میں سدھار پیدا کرنے، مریض

سنگاریڈی میں غزل، محفل قوالی اور مزاحیہ پروگرام

سنگاریڈی۔ /3جون ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع انتظامیہ سنگاریڈی ضلع میدک کی جانب سے تلنگانہ کے پہلے یوم تاسیس کے موقع پر 5جون کو بڑے پیمانے پر نیو کلکٹریٹ آفس سنگاریڈی کے احاطہ میں شام 8بجے ضلع کلکٹر راہول بوجا آئی اے ایس کی صدارت میں غزل، محفل قوالی اور مزاحیہ پروگرام کا انعقاد عمل میں آرہا ہے۔ جناب کامل حسین بندہ نوازی جونیر، نصرت فتح

نارائن پیٹ میں دھوپ کی تمازت اور گرمی میں نمایاں کمی

نارائن پیٹ۔/3جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ میں ماہ جون کے آغاز کے ساتھ ہی گرمی کی تمازت اور شدت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ روزانہ سرشام موسم ابر آلود ہونے اور ہوائیں چلنے سے عوام کو گرمی سے نجات ملی ہے۔ مانسون کی تلنگانہ میں پانچ دن تاخیر کی آمد سے عوام کو مایوسی ہوئی ہے۔ یکم جون کو مانسون کے کیرالا کے ساحل سے ٹکرانے کی بجائے 5

جشن تلنگانہ میں سونیا گاندھی کو نظر انداز کرنا افسوسناک

کریم نگر۔/3جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) متحدہ ریاست آندھرا پردیش کی تقسیم عمل میں آکر ایک سال کا عرصہ ہوچکا۔ یوم تاسیس تلنگانہ تقاریب کا ریاست تلنگانہ میں انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ مختلف ہدایات دے رہے ہیں۔ تاہم جشن تلنگانہ کے دوران کہیں بھی اور کسی بھی موقع پر مسز سونیا گاندھی کا کوئی ذکر تک نہیں کیا جارہا ہ