ہندوستانی شہری کو فلپائن میں گولی مار دی گئی

منیلا 4 جون (سیاست ڈاٹ کام )ایک ہندوستانی شہری کو آج گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ۔ لاس پیناس شہر (فلپائن ) میں ایک پارکنگ اٹنڈنٹ نے مبینہ طور پر اس ہندوستانی نژاد شہری کو گولی مار دی ہے ۔ طلایہ گرد پولیس کے عہدیدار گولیوں کی آواز سن کر دہشت زدہ ہوگئے ۔ یہ واقعہ کل 10:30 بجے دن پیش آیا ۔ موقع واردات پر پہنچنے پر انہوں نے ہندوستانی پوتر لائت ک

چین: جہاز ڈوبنے سے اموات کی تعداد 77 ہو گئی

بیجنگ 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) سرکاری خبررساں ایجنسی ’زنہوا‘ نے جمعرات کو کہا کہ حادثہ کا شکار جہاز کے مرکزی حصے کو کاٹنے کے بعد 42 مزید نعشیں ملی ہیں، جس سے مرنے والوں کی تعداد 77 ہو گئی ہے۔وسطی چین میں امدادی کارکنوں نے دریائے یانگزے میں ڈوبنے والے ایک مسافر جہاز سے مزید درجنوں لاشوں کو برآمد کر لیا ہے۔ اب زندہ بچ جانے والوں کو ڈھونڈن

ایران مشرق وسطیٰ میں مسائل کی جڑ : یورپی پارلیمنٹ

برلن 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ ایران مشرق وسطیٰ کے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا مرتکب ہے۔ تہران مسئلے کے حل کا حصہ نہیں بلکہ خود مسئلہ اور مشرق وسطیٰ میں تمام بحرانوں کی جڑ ہے۔ یورپی یونین کے 220 ارکان پارلیمنٹ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں خبردار کیا ہے کہ ایران میں انسانی حقوق کی پامالیاں اور

عراقی فوج نے بم حملہ کو ناکام بنادیا

بغداد ۔ 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) عراق کی فوج نے آج میزائیل شکن آلات استعمال کرتے ہوئے ایک خودکش بم حملہ کو ناکام بنادیا جس میں کاروں کو نشانہ بنایا گیا تھا جو دو فوجی اڈوں پر کھڑی ہوئی تھیں۔ ایک دن قبل ایک فضائی حملہ میں شمالی عراق میں دولت اسلامیہ گروپ کا ایک اڈہ تباہ کردیا گیا تھا۔ اس بم حملہ سے امید ہیکہ شورش پسندوں کو کچلنے میں مدد ملے

شمالی شام میں بیارل بمباری سے 14 افراد ہلاک

بیروت ۔ 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 14 شہری بشمول 7 بچے آج ہلاک ہوگئے جبکہ شامی حکومت کے ہیلی کاپٹرس سے بیارل بم شمال مغربی صوبہ حلب میں گرائے گئے۔ یہ حملے حلب میں حالیہ ہفتوں میں حملوں میں شدت پیدا کرنے کی مہم کا ایک حصہ ہیں حالانکہ بین الاقوامی سطح پر شہریوں کی ہلاکتوں کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔ دیہات حیان نے بیارل بم سے دو عمر رسی

افغانستان میں بم حملہ، 4 افراد ہلاک

قندھار ۔ 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے صوبائی عہدیداروں نے کہا کہ ایک خودکش بم بردار نے ایک پولیس چوکی کو جنوبی صوبہ ہلمند میں حملہ کا نشانہ بنایا اور کم از کم 4 افراد کو ہلاک کردیا۔ صوبائی سربراہ پولیس نبی جان ملاخیل نے کہا کہ خودکش بم بردار نے آج دوپہر وبائی دارالحکومت لشکرگاہ کے باب الداخلہ پر دھماکہ کیا، جہاں ایک پولیس چوکی ق

وزیراعظم مودی کا دورہ بنگلہ دیش علاقائی تعاون میں ایک نیا موڑ

ڈھاکہ ۔ 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) بیشتر رکاوٹوں کو جو باہمی تعلقات میں رکاوٹ بن رہے تھے، دور کرنے کے بعد اب بنگلہ دیش اور ہندوستان کو ضمنی علاقائی مسائل پر توجہ دینی چاہئے۔ وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ بنگلہ دیش علاقائی تعاون میں ایک ’’نئے موڑ‘‘ کی حیثیت سے دیکھا جارہا ہے۔ وزیراعظم بنگلہ دیش شیخ حسینہ کے مشیر پالیسی امور پروفیسر گوہر

نائجیریا: بوکو حرام کیخلاف جاری مہم، 8000 افراد ہلاک

نائجیریا 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) 2009 ء سے اب تک نائجیریا کی فوج کی جانب سے کئے گئے دھاوؤں کے دوران 1200 سے زائد افراد کو پھانسیاں دی گئیں؛ جب کہ کم از کم 7000 مزید زیر حراست افراد اذیت، پیاس، بھوک یا پھر جیلوں میں شدید بھیڑ کے باعث ہلاک ہوئے۔انسانی حقوق سے متعلق ایک گروپ کا کہنا ہے کہ بوکو حرام کے باغی گروہ کا قلع قمع کرنے کی سرکاری کارروائی

گھانا کے پٹرول پمپ میں دھماکہ ، 73 افراد ہلاک

عکرہ(گھانا)۔ 4 جون ( سیاست ڈاٹ کام) گھانا کے دارالحکومت کا ایک پٹرول پمپ آج دھماکہ سے اڑ گیا جبکہ کئی افراد وہاں پر موجود تھے۔ کیوں کہ بارش ہورہی تھی اور وہ اس سے بچنے کے لئے پٹرول پمپ میں جمع ہوگئے تھے۔ دھماکہ سے کم از کم 73 افراد ہلاک ہوگئے اور دیگر کئی زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں کی نعشیں اتنی بری طرح جھلس گئی تھیں کہ ان کی شناخت مشکل

عراق اور شام میں داعش ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار

واشنگٹن 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک امریکی عہدیدار نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہاکہ گزشتہ 9 ماہ کے دوران عراق اور شام میں امریکی قیادت والے فضائی حملوں میں اب تک زائداز 10 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ڈپٹی سکریٹری آف اسٹیٹ ٹونی بلنکین کا یہ بیان اور اعداد و شمار دہشت گردی کی روک تھام کیلئے پیرس میں منعقدہ ایک کانفرنس کے انعقاد کے عمل ک

ممبئی حملے : سماعت 10 جون مقرر

اسلام آباد 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی ایک انسداد دہشت گردی عدالت نے ممبئی حملوں کیساتھ ملزمین بشمول کلیدی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کیخلاف معاملہ کی سماعت کو 10 جون تک ملتوی کردیا ہے کیونکہ متعلقہ جج رخصت پر ہیں۔ دریں اثناء استغاثہ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ آج انسداد دہشت گردی عدالت میں جج کی رخصت کی وجہ سے معاملہ کی سماعت نہیں

حقیقی خط قبضہ کی وضاحت ،مودی کی تجویز مسترد

بیجنگ۔4 جون (سیاست ڈاٹ کام) چین نے عملی اعتبار سے وزیراعظم نریندرمودی کی حقیقی خط قبضہ کا موقف واضح کرنے کی تجویز مسترد کردی اور کہا کہ یہ ایک معاہدہ کو ترجیح دیتا ہے جو ضابطہ اخلاق کے بارے میں ہندوستان کے ساتھ کیا جائے گا تاکہ سرحد پر امن برقرار رکھا جاسکے۔ چین کے پہلے عوامی ردعمل کے پیش نظر وزیراعظم نے ڈپٹی ڈائرکٹر جنرل برائے ایشیا

سومناتھ مندر میں غیرہندوؤں کے داخلہ پرپابندی کی مخالفت

احمدآباد ۔4 جون (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے آج گجرات کے سومناتھ مندر میں غیر ہندوؤں کے داخلہ پر پابندی کیلئے متعلقہ عہدیداروں کے فیصلہ پر شدید اعتراض کیا ہے اور بتایا کہ مذہبی بنیاد پر امتیازی سلوک برتنے کی مرکزی حکومت ہرگز تائید نہیں کرے گی۔ سومناتھ مندر میں غیر ہندوؤں کے داخلے پر تحدیدات کے بارے میں ایک سوال کا ج

فوج کے خصوصی اختیارات قانون کی تنسیخ پر سیکوریٹی ادارے حرف آخر

جموں ۔ 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر جتندر سنگھ نے آج کہا ہیکہ جموں و کشمیر میں فوج کے خصوصی اختیارات قانون (AFSPA) کی تنسیخ کے بارے میں سیاسی لیڈروں کی بجائے سیکوریٹی ایجنٹوں کی جانب سے ’’حرف آخر‘‘ آنا چاہئے۔ وزیراعظم کے دفتر میں مملکتی وزیر جتندر سنگھ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ رفقاء کی برخاستگی کے بارے میں سیکوریٹی ایج

ہند ۔ آسٹریلیا تجارتی معاہدہ کا اواخر سال تک امکان

کولکتہ ۔ 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) آزادانہ تجارتی معاہدہ ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان امکان ہیکہ اواخر سال تک تکمیل پا جائے گا۔ آسٹریلیا کے سفیر پیٹرک سکلنگ نے آج کہا کہ ہمیں امید ہیکہ معاشی تعاون معاہدہ ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2015ء کے اواخر تک تکمیل پا جائے گا۔ دونوں ممالک اس معاہدہ پر دستخط کریں گے۔ فی الحال معاہدہ پر بات چی

بہار میں نظم و قانون کی صورتحال ابتر

نئی دہلی ۔4 جون (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج چیف منسٹر بہار نتیش کمار پر الزام عائد کیا کہ وہ ’’نئی پست سطح‘‘ تک سیاست کو پہنچا رہے ہیں۔ انہوں نے ریاست کے ملازمین پولیس کو جتن رام مانجھی کی قیامگاہ پر پہرہ داری کیلئے مقرر کیا ہے۔ اس کے بجائے کہ نظم و قانون کی صورتحال بہتر بناتے۔ بی جے پی کے قومی ترجمان شاہنواز حسین نے کہا کہ ریاست م

ترقی کی سست رفتار پر نیشنل کانفرنس کا اظہارتشویش

جموں ۔ 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) نیشنل کانفرنس نے آج پی ڈی پی ۔ بی جے پی مخلوط حکومت پر الزام عائد کیا کہ عدیم المثال سیاسی، غیریقینی کی صورتحال میں ریاست جموں و کشمیر کو ڈھکیل چکی ہے۔ نیشنل کانفرنس نے ریاست میں ترقی کی سست رفتار پر اظہارتشویش کیا اور کہا کہ انتخابات کے دوران بلند بانگ دعویٰ کئے گئے تھے کہ پی ڈی پی اور بی جے پی اپنے اپنے مت

تنوویڈس منو کی کامیابی اور مادھون کی سالگرہ کا جشن

ممبئی ۔ 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) تنوویڈ منو ریٹرنس کی کامیابی اور ایکٹر مادھون کی سالگرہ ایک ہی روز منائی گئی جہاں بالی ووڈ کے کئی نامور ستاروں نے شرکت کی۔ بپاشاباسو، کنگنا راناوت، راج کمار ہیرانی، ستیش شاہ، دیا مرزا، تنیشا مکرجی اور مندیرا بیدی شرکت کرنے والوں میں پیش پیش تھے۔ مادھون نے اس موقع پر ’’بلیک فاریسٹ‘‘ کیک کاٹا اور وہاں م

بی جے پی ایم ایل اے اور سابق ارکان پارلیمنٹ کو 10 سال کی سزائے قید

سیتامڑھی ( بہار ) ۔ 4 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ایک فاسٹ ٹراک کورٹ نے 14 افراد بشمول ایک رکن اسمبلی اور 2 سابق ارکان پارلیمنٹ کو 1998 میں سیتامڑھی کلکٹریٹ پر حملہ اور پولیس فائرنگ کے نتیجہ میں 5 افراد کی ہلاکت کے کیس میں 10 سال کی سزائے قید سنائی ہے ۔ ایک اور ملزم کو 5 سال کی سزائے قید دی گئی ہے ۔ جن ملزمین کو 10 سال کی سزائے قید سنائی گئی ہے ان می