روزانہ 3 پیالی کافی سے رعشہ و نسیان کا انسداد

روزانہ تین تا پانچ پیالی کافی پینا رعشہ و نسیان کے مرض کے خطرہ میں 20 فیصد تک کمی کرسکتا ہے ۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ بحرروم کی غذا جو مچھلی ، تازہ پھلوں ، ترکاریوں ، روغن زیتون اور سرخ شراب پر مشتمل ہے کو پہلے ہی رعشہ و نسیان کی روک تھام میں مددگار سمجھا جاتا ہے ۔ یہ تحقیق کافی کے بارے میں تحقیق کے ادارہ واقع برطانیہ نے جاری کی ہے۔ اس

صحت مند سماج کیلئے ہر شہری ذمہ دار

بودھن ۔ 5جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈی ایس پی بودھن مسٹر رام کمار نے آج بودھن پولیس اسٹیشن میں فیملی کونسلنگ سنٹر کا رسم افتتاح انجام دیا ۔ اس موقع پر مسٹر رام کمار نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ صحت مند سماج کی تیاری کیلئے ہر ایک شہری کو اپنی سماجی ذمہ داری نبھانا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ وکلاء ‘ ڈاکٹرس و دیگر معزز پیشوں سے وابستہ شہری سماج سے

تلنگانہ مسلم شہداء کو اعزاز کا مطالبہ

محبوب نگر ۔5جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حصول تلنگانہ کیلئے زبردست جدوجہد کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں میں مسلمان بھی آگے آگے رہے ہیں ۔ لہذا تلنگانہ کیلئے جان کی قربانی دینے والے مسلمانوں کے ساتھ مساویانہ سلوک کرتیہ وئے انہیں بھی اعزاز سے نوازا جائے ۔ ٹی المیوا کے ضلعی صدر جناب شیخ فاروقی حسین نے ایک وفد کی قیادت کرتے ہ

آرمور میونسپل کو بہترین میونسپل کا اعزاز

آرمور ۔ 5جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمور میونسپل کی نمائندگی پر رکن اسمبلی آرمور نے آرمور میں پینے کے پانی کی سہولت کیلئے حکومت سے 114 کروڑ روپئے منظور کروائے ۔ اس کے علاوہ 50لاکھ روپئے کی لاگت سے مختلف محلہ جات میں سی سی روڈس کی تعمیراور مختلف ترقیاتی کام انجام دیئے گے اور یہاں پر صاف وصفائی کے بہترین انتظامات اور جائیداد ٹیکس کی صدفیص

سرپورٹاؤن کے کسانوں میں سویا بیج کی تقسیم

سرپورٹاؤن ۔ 5جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن مستقر اگریکلچرآفس میں 3جون کے روز موسم بارش سے قبل کسانوں کو سہولت پہنچانے کی غرض سے رکن اسمبلی کونیرو کونپا اور نائب صدر منڈل پریشد محمد سہیل احمد ‘ میجر گرام پنچایت سرپنچ سید خیضر حسین کے ہاتھوں سویا بیج کی تقسیم عمل میں آئی ۔ اس موقع پر اگریکلچر آفیسر اے پرساد نے جلسہ کی کارروائی چل

’حفظ القرآن پلس‘کورس کے ذریعہ حفاظ کرام کا امیج بدلنے کی مساعی

بیدر۔4جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حفاظ کیلئے ملک گیر پیمانے پر شروع کئے گئے شاہین ادارہ جات بیدر کی جانب سے حفظ القرآن پلس کورس نے ایک انقلاب برپا کردیا ہے ۔ اب تک حفظ القرآن پلس کورس سے فارغ التحصیل طلبہ پوری کامیابی کے ساتھ عصری تعلیم حاصل کر کے اس مسابقتی دور میں مختلف کورسیس میں داخلہ لیکر بہتر نتائج لارہے ہیں اور ڈاکٹر و انجنیئرس ک

بچوں کو کراٹے کی مفت تربیت

محبوب نگر ۔ 5جون ( فیکس ) محمد جہانگیر پاشاہ فونڈر کنگ بوڈوکان کراٹے کلب کی اطلاع کے بموجب ٹاؤن ہال محبوب نگر میں عظیم الشان پیمانے پر مفت کراٹے افتتاحی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا جس میں تقریباً120 بچوں کو تربیتی سرٹیفیکٹ عطا کئے گئے ۔ ساتھ ہی ان بچوں میں ٹریفک رولس اور بہترین اخلاق پر تحریری امتحانات میں اول ‘ دوم اور سوم آنے والے بچ

جشن تلنگانہ : مسلم طبقہ اور اردو یکسر نظرانداز

نارائن پیٹ 5 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ ڈیویژن میں منعقدہ جشن تلنگانہ سرکاری تقاریب میں اردو اور مسلمانوں کو یکسر نظرانداز کیا گیا۔ تلنگانہ تحریک میں اہلِ اردو اور مسلمانوں نے بھرپور کردار ادا کیا۔ لیکن ایوارڈس کی تقسیم، تہنیت کی پیشکشی کے معاملہ میں مسلم طبقہ اور اردو والوں کو فراموش کرنے کی روایت کو دہرایا گیا۔ جشن تلنگا

عوام کو گاڑیوں سے متعلقہ کام کیلئے میدک میں سہولت

میدک 5 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈپٹی اسپیکر قانون ساز اسمبلی میدک محترمہ ایم پدما دیویندر ریڈی کے ہاتھوں میدک کے موٹر وہیکل انسپکٹر دفتر کی خدمات کو اپ گریڈ کیا گیا۔ جس کا افتتاح انھوں نے کمپیوٹر آن کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میدک ایریا کے عوام کو اب اپنی گاڑیوں سے متعلق کاموں کی انجام دہی

یلاریڈی میں جلسہ عظمت اولیاء ؒ کا انعقاد

یلاریڈی 5 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی مستقر پر حضرت سید شاہ عباس شاہ ولی رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کے موقع پر 4 جون بروز جمعرات محفل چراغاں میں بعد نماز عشاء احاطہ درگاہ شریف میں جلسہ عظمت اولیاءؒ کا انعقاد عمل میں آیا جس کا آغاز قرأت کلام پاک سے ہوا۔ اس موقع پر مولانا سید انواراللہ قادری کامل جامعہ نظامیہ نے اولیاء اللہ کے

مدرسہ انوارالعلوم ونپرتی کا سالانہ جلسہ و دستاربندی حفاظ کرام

ونپرتی 5 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مولانا عبدالرزاق قاسمی ناظم مدرسہ و مولانا شیخ خالد امام قاسمی معتمد مدرسہ انوارالعلوم ونپرتی کے مطابق مدرسہ کا سالانہ جلسہ تکمیل حفظ قرآن مجید و دستار بندی حفاظ کا 20 شعبان م 8 جون بروز پیر صبح 9.30 بجے تا نماز ظہر بمقام مدرسہ والی مسجد میں منعقد کیا جارہا ہے۔ اس جلسہ کو مہمان خصوصی مولانا شاہ جمال الر

اسکول میں داخلہ کے وقت ذات کے کام میں عطاری درج کرانے کی اپیل

بیدر 5 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب سید فاروق علی یعقوبی کارگذار ضلعی صدر عطاری سماج، عبدالجبار نائب صدر عطاری سماج بیدر نے اپنے ایک مشترکہ صحافتی بیان میں برادران عطاری سماج سے پرزور اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال رواں مدارس میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ اپنے بچوں کو اسکول میں شریک کرواتے وقت فارم میں ذات کے کالم میں عطاری درج کروائی