اسپنسرس کے تلنگانہ و اے پی میں آؤٹ لیٹس

حیدرآباد 7 جون (سیاست نیوز) ریٹیل ہائپر مارکٹ چین ’’اسپنسرس‘‘ ریاست تلنگانہ و آندھراپردیش میں اپنے 50 آؤٹ لیٹس قائم کرے گا۔ غیر منقسم ریاست آندھراپردیش میں اسپنسرس کی جانب سے 36 آؤٹ لیٹس قائم کئے جاچکے ہیں اور پہلے آؤٹ لیٹ کا آغاز سال 2000 ء میں مشیرآباد سے کیا گیا تھا اور اب اسپنسرس آؤٹ لیٹس 36 تک پہونچ چکے ہیں۔ مسٹر ایس

ورنگل میں جشن تلنگانہ کا کامیاب کل ہند مشاعرہ

قاضی پیٹ /7 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)یوم تاسیس تلنگانہ کے سلسلہ میں ورنگل میںجشن تلنگانہ کا آبنوس فنکشن ہال ورنگل میں کل ہند مشاعرہ کا انعقاد عمل میں لایاگیا۔ جس میں ملک کے مختلف ریاستوں سے ممتاز شعراء کرام نے شرکت کی۔ قابل ذکر افضل منگلوری، محترمہ ڈاکٹر ورشابرکھا(ناگپور)، محترمہ نوری عزیز(جالنہ)، سندر مالیگائوں، جناب فیروز رشید (نا

دولت اسلامیہ کے تشہیری رسالہ کی امیزان پر فروخت

لندن۔7جون ( سیاست ڈاٹ کام ) خوفناک دہشت گرد گروپ دولت اسلامیہ کا انگریزی زبان میں تشہیری رسالہ مختصر تعداد میں آن لائن ریٹیلر امیزان کی ویب سائیٹ پر برائے فروخت دستیاب ہے ۔دولت اسلامیہ کے چار مختلف رسالے کی نقلیں ڈابک پیپر بیاگ کے ساتھ امیزان کی سائیٹس پر برطانیہ ‘ امریکہ ‘ فرانس ‘ جرمنی ‘ اٹلی اور اسپین میں دستیاب ہے ۔ بی بی سی کی

ریاست راکھین میں مخالف تارکین وطن احتجاج کا منصوبہ

یانگون۔7جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بدھ مت کے سخت گیر پیرو میانمار کی گڑبڑھ زدہ ریاست راکھین میں یوم احتجاج منانے کا منصوبہ بنارہے ہیں ۔ مقامی عہدیدار کشتی کے ذریعہ نقل مقام کرنے والے افراد کی خلیج بنگال میں مدد کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ راکھین میانمار کی غریب ترین ریاستوں میں ایک ہے ‘ یہاں پر فرقہ وارانہ کشیدگی بدھ مت کے پیروؤں میں جو اکثر

صنعاپر فضائی حملوں میں 45ہلاکتیں

صنعا۔7جون ( سیاست ڈاٹ کام ) یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب زیر قیادت فضائی حملوں میں کم از کم 45 افراد بشمول 20شہری ہلاک ہوگئے ۔ جب کہ صنعا میں آج علی الصبح فوجی ہیڈ کوارٹر پر فضائی حملے کئے گئے ۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاع کے بموجب کم از کم 20شہری اور 25فوجی و فوجی عہدیدار ہلاک کردیئے گئے ۔ باغیوں کے ہیڈ کوارٹر پر رہائشی علاقہ کے مضافات تح

نیپال میںزلزلے کے مزید جھٹکے

کٹھمنڈو۔7جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک ہلکی شدت کا زلزلہ کا جھٹکا وادی کٹھمنڈو اور نیپال کے دیگر اضلاع میںآج صبح محسوس کیا گیا ۔ جہاں پر زلزلہ سے متاثرہ ملک میں زندگی بتدریج معمول پر آرہی تھی ۔4.6 شدت کا زلزلہ کا جھٹکا 11بجکر 2منٹ دن کو محسوس کیا گیا ۔ اس کا مبدہ ضلع سندھوپال چوک میں تھا ۔ قومی ارضیاتی مرکز کی اطلاع کے بموجب اس جھٹکے کے ساتھ ہ

میکسیکو میں تصادم‘10افراد ہلاک

ژولاپا۔7جون ( سیاست ڈاٹ کام ) حریف گروہوں کے درمیان ایک جھڑپ کے دوران جو جنوبی مکسیکو میں ہوئی تھی کم از کم 10 افراد ہلاک ہوگئے ‘ جب کہ اس علاقہ میں کشیدگی پھیل گئی ۔ یہ واقعہ وسط مدتی انتخابات سے عین قبل پیش آیا ۔ جھڑپ میں مبینہ طور پر نیم فوجی تنظیم بھی ملوث ہے جس کا دعویٰ ہے کہ اُس نے خود حفاظتی اقدام کے طور پر حملہ کیا تھا ۔ اے ایف پی

مصرمیں افریقی عہدیداروں کی بڑے تجارتی معاہدہ کیلئے چوٹی کانفرنس

شرم الشیخ۔7جون ( سیاست ڈاٹ کام ) تین افریقی معاشی بلاکس کی ایک چوٹی کانفرنس آج مصر میں منعقد کی جارہی ہے ‘ تاکہ آزادانہ تجارت معاہدہ کی تفصیلات کا تعین کیا جاسکے جس سے ایک مشترکہ بازار قائم ہوسکتاہے ۔ جہاں اس براعظم کے تمام ممالک آزادانہ طور پر اپنی تجارتی کرسکیں ۔ سہ فریقی تجارتی علاقہ کا آغاز سربراہان مملکت و حکومت کی ایک چوٹی کان

ملائیشیا کے زلزلہ میں 3ہندوستانی نژاد طلبہ ہلاک

سنگاپور/کوالالمپور۔7جون ( سیاست ڈاٹ کام ) کم از کم تین ہندوستانی نژاد طلبہ ان 13مہلوکین میںشامل ہیں جو ملیشیا کے مہلک زلزلہ میں ہلاک ہوگئے ۔ یہ طلبہ ملک کی بلند ترین چوٹی پر پکنگ منارہے تھے ۔ سنگاپور کی وزارت تعلیم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انہیں یہ اطلاع دیتے ہوئے بہت رنج ہورہا ہے کہ ملیشیائی عہدیداروں نے ان طلبہ کی نعشیں شناخت کیل