عیدگاہ میر عالم کے باب الداخلہ پر کمان کب نصب ہوگی ؟
کانگریس اور تلگو دیشم حکومت کے وعدے پر عمل آوری ندارد
کانگریس اور تلگو دیشم حکومت کے وعدے پر عمل آوری ندارد
محکمہ آبرسانی و برقی کی ملی بھگت ، منتخب نمائندوں کی سرپرستی
اک دوسرے سے حال چھپانا محال ہے
کچھ آئینہ سے آپ ہیں کچھ آئینہ سے ہم
وزیراعظم مودی کا دورہ ٔچین
حیدرآباد ، 15 مئی (سیاست نیوز ) انڈین پریمیر لیگ کے آج رات ایک اہم مقابلے میں جو میزبان سن رائزرس حیدرآباد اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان یہاں سے قریب اوپل کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، بارش نے کافی کھلبلی مچائی اور کئی گھنٹے نہ صرف کھلاڑیوں بلکہ شائقین کرکٹ کو بھی بے چین رکھنے کے بعد آخرکار مہمان کپتان ویراٹ ک
نئی دہلی ، 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) معاشی ترقی سے متعلق تازہ اندیشے پیدا کرتے ہوئے ہندوستان کی برآمدات ماہ اپریل میں تقریباً 14 فیصد سکڑ کر 22 بلین امریکی ڈالر ہوگئیں، جس کا سبب مسلسل پانچویں ماہ پٹرولیم، جواہرات اور زیورات کی برآمدات میں زیادہ گراوٹ بتایا جارہا ہے۔
نیویارک ، 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مقتول رہنما القاعدہ اسامہ بن لادن کے قریبی مددگار کو اس دہشت گرد گروپ کی سمندرپار امریکیوں کو ہلاک کرنے کی سازش میں اس کے ملوث ہونے سے متعلق کئی دہشت گردانہ جرائم کی پاداش میں آج عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ 52 سالہ خالد ال فواز جو سعودی عرب کا شہری ہے، اسے میان ہٹن فیڈرل کورٹ نے چھ ہفتے کے جیوری ٹرائل کے بع
نئی دہلی ، 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) تلخ ٹکراؤ میں دہلی کے لیفٹننٹ گورنر نجیب جنگ نے آج سینئر بیوروکریٹ شکنتلا گیملن کو اس شہری حکومت کی کارگزار چیف سکریٹری مقرر کیا حالانکہ کجریوال انتظامیہ کی جانب سے شدید تحفظات ظاہر کئے گئے ، جس نے اس فیصلے کو ’’غیردستوری‘‘ قرار دیا۔ لیفٹننٹ گورنر نے چیف سکریٹری کی زائد ذمہ داری 1984ء بیاچ کی آئی اے
واشنگٹن 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ نے اپنے دارالخلافہ واشنگٹن میں خصوصی طور پر کچھ سرکاری عمارتوں جیسے وائیٹ ہاوس ‘کیپٹل ہل اور پنٹگان کو ’’نو ڈرون زون ‘‘قرار دیا ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت جرمانے کا انتباہ دیا ہے ۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈ منسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں واضح کردیا گیا کہ آٖ اپنے ڈرونس گھر رکھ کر
سراجیو ۔ 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بوسنیا کے سرکاری وکلاء نے آج 12 افراد کے خلاف شام اور عراق میں داعش کے ساتھ جہاد میں حصہ لینے کے الزامات وضع کئے ہیں۔ استغاثہ کے بموجب سال 2013 اور 2014ء کے دوران بوسنیا کے 12 شہریوں نے عسکریت پسند گروپ میں شامل ہوکر عراق اور شام کی لڑائی میں حصہ لیا تھا جن میں بعض ملزمین کو محروس کردیا گیا اور دیگر کو نظربند کر
بیجنگ ۔ 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) چین میں آج پیش آئے تین علحدہ علحدہ حادثات میں کم از کم 43 افراد ہلاک اور دیگر 12 زخزی ہوگئے جبکہ ایک بس حادثہ میں 33 مسافروں کی موت واقع ہوگئی۔ اس بس میں 40 افراد سوار تھے اور زیانگ ہانگ شہر میں 30 میٹر گہری کھائی میں گر گئی جس کے باعث 25 مسافرین برسرموقع ہلاک ہوگئے اور دیگر 8 افراد ہاسپٹل میں علاج کے دوران فوت ہو
انقرہ 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام )کسی بھی اسٹیج فنکار کیلئے یہ واقعی ایک اعزاز کی بات ہے اور حیدرآباد کی معروف اسٹیج شخصیت پدم شری محمد علی بیگ اب ترکی یونیورسٹی میں تھیٹر کی دنیا سے متعلق لیکچر دیں گے ۔ پدم شری محمد علی بیگ اپنے خطاب کے دوران تھیٹر اور اردو زبان پر اہم لیکچر دیں گے ۔ یوروپ میں قادر علی بیگ تھیٹر فاونڈیشن کی جانب سے پہلے ہی
بیجنگ 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کے دوردرشن اور چین کے سرکاری سی سی ٹی وی کے درمیان ٹیلی ویژن پروگرامس کے تبادلوں کیلئے ایک معاہدہ پر دستخط ہوئے ۔ ٹیلی ویژن پروگرامس کے تحت دونوں ممالک کے مشترکہ پروڈکشن کے ذریعہ مشترکہ مفاد ‘تھیمس‘ ٹریننگ پروڈکشن ‘ اور تکنیکی اسٹاف کا بھی تبادلہ کیا جائے گا ۔ پرسار بھارتی سی ای او جواہر سرکار
بغداد ۔ 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) داعش کے جنگجوؤں نے آج شمالی عراقی شہر رمزئی میں ایک سرکاری ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرلیا ہے۔ اس طرح صوبہ انباء کے دارالحکومت پر عسکریت پسندوں کو مکمل کنٹرول حاصل ہوگیا ہے۔ جہادیوں نے سرکاری کامپلکس پر قبضہ کرتے ہوئے اسلامک اسٹیٹ کا سیاہ پرچم لہرایا۔
واشنگٹن 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کے باوجود امریکہ خلیجی ممالک کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔ امریکی صدر بارک اوباما اور خلیج تعاون کونسل کے رہنماوں کے درمیان کیمپ ڈیوڈ میں مذاکرات ہوئے۔ جس میں سعودی عرب، کویت، قطر، بحرین، متحدہ عرب امارات اور عمان کے رہنما شر
واشنگٹن 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام )امریکہ کی ایک ایرو اسپیس کمپنی ایک ایسا طیارہ تیار کررہی ہے جو سیارہ زہرہ تک سفر کرسکے اور وہاں کے موسم اور ماحول کے مطابق کام کرے ۔ یہ طیارہ 2021 ء تک تیار کیا جائے گا ۔ اس انتہائی اہم پراجکٹ کے تحت طیارہ سیارہ زہرہ کے آسمانوں میں کئی سال تک سفر کرے گا تا کہ وہاں کے تیزابی ماحول کے مطابق خود کو ڈھال سکے اور س
کٹھمنڈو 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) زلزلہ سے تباہ شدہ نیپال میں بچاو کاری عملہ نے بالآخر امریکی میرین ہیلی کاپٹر کا ملبہ اور تین جلی ہوئی نعشوں کو ڈھونڈ نکالنے میں کامیابی حاصل کی ۔ ہمالیائی مملکت میں آئے ہلاکت انگیز زلزلے کے بعد امریکی میرین ہیلی کاپٹر امدادی ساز و سامان لے کر نیپال پہنچا تھا لیکن ناسازگار موسم کی وجہ سے لاپتہ ہوگیا تھا
اسلام آباد ۔ 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے شمال مغربی قبائیلی علاقہ میں کم از کم 15 عسکریت پسند اس وقت ہلاک ہوگئے جب جنگی طیاروں نے ان کے ٹھکانوں پر حملہ کردیا۔ فوج کے ترجمان نے آج یہ اطلاع دی اور بتایا کہ ضلع شمالی وزیرستان کے علاقہ داٹاخیل میں کل شب جنگی طیاروں نے فضائی کارروائی شروع کی، جس میں 15 عسکریت پسند بشمول غیرملکی ہلاک ہوگ