بھینسہ میں سمیت غذا سے 22افراد متاثر
بھینسہ۔/20مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ شہر کے اویس نگر کے 22افراد سمیت غذا سے متاثر ہوکر قئے اور دست میں مبتلاء ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے بموجب بھینسہ شہر میں گزشتہ شب ایک فنکشن ہال میں شادی کی تقریب میں بچا ہوا کھانا صبح کھانے کی وجہ سے 22 افراد بشمول معصوم بچے اورکافی متاثر ہوکر قئے اور دست کا شکار ہوگئے جنہیں بھینسہ گورنمنٹ ایریا ہا