فوڈ سکیوریٹی ایکٹ پر عمل آوری

کولکتہ یکم مئی (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر امور صارفین ‘اغذائیہ اور عوامی تقسیم نظام مسٹر رام ولاس پاسوان نے آج بتایا ہیکہ جاریہ سال ماہ جون تک 90 فیصد ریاستیں فوڈ سکیوریٹی ایکٹ پر عمل درآمد کریں گی ۔ انہو ںنے کہا کہ فی الحال 11 ریاستوں میں فوڈ سکیوریٹی ایکٹ کو اپنایا ہے اور ماہ جون تک 90 فیصد ریاستیں اختیار کرلیں گی جبکہ مغربی بنگال کے

مودی حکومت عوام دشمن : ٹامل پارٹیاں

چنائی یکم ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام)نریندر مودی حکومت کی جانب سے فیول کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ پر تاملناڈو کی سیاسی جماعتوں نے شدید تنقید کی ہے ۔ اپوزیشن ڈی ایم کے نے حکمت پر متضاد رویہ اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے جبکہ حلیف جماعت پی ایم کے نے حکومت پر یہ کہتے ہوئے تنقید کی کہ وہ مخالف عوام پالیسیوں پر عمل پیرا ہے ۔ڈی ایم کے صدر

زمینی سرنگ دھماکہ میں دو ہلاک

پشاور ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) زمینی سرنگ پر غلططی سے پیر رکھنے کی سزا یہ ملی کہ ایک ٹیچر اور ان کے بیٹے کو زندگی سے ہاتھ دھونا پڑا کیونکہ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ دونوں کے پرخچے اڑ گئے۔ یہ واقعہ یہاں کے ایک پولیس چیک پوسٹ کے قریب رونما ہوا جو صوبہ خیبرپختونخواہ کے مردان ڈسٹرکٹ میں ہے۔ پولیس فوری جائے واردات پر پہنچ گئی جبکہ ٹیچر اور

آسٹریلیا نے نیپال سے 100 افراد کو بچا لیا

ملبورن ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) رائل آسٹریلین ایرفورس کے طیاروں نے نیپال کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں بچاؤ کارروائی کرتے ہوئے زائد از 100 افراد کو بچایا جن میں 66 آسٹریلیائی شہری بھی شامل ہے۔ علاوہ ازیں طیاروں کے ذریعہ امدادی اشیاء بھی سربراہ کی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق RAAF C-17 گلوب ماسٹر ٹرانسپورٹ طیاروں کو نیپال میں پھنسے آسٹر

برطانیہ بھر میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر

لندن ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ میں 7مئی کو ہونے والے انتخابات کے لیے سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں۔ وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے انتخابی مہم کا آخری ٹی وی مباحثہ جیت لیا۔ برطانیہ میں 7مئی کو ہونے والے انتخابات سے پہلے آخری ٹی وی مباحثہ لیڈز میں ہوا، جس میں برطانیہ کی 3بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے حصہ لیا۔ انتخابی مہم کے سرو

امریکہ کے بُرے دن !

واشنگٹن ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی معیشت کے استحکام کے لئے حالانکہ متعدد پیش قیاسیاں کی گئیں۔ تاہم اب ایسا لگ رہا ہیکہ پیش قیاسی کرنے والوں کو بھی یہ احساس ہوگیا ہیکہ ’’سب کچھ ٹھیک نہیں ہے‘‘ اور اسی لئے دوسرے سہ ماہی کیلئے انہوں نے فروغ کی شرح کو کم کرکے پیش کیا ہے جس کی وجہ یہ بہت زیادہ سرد موسم اور صارفین کا محتاط رویہ بتائ

ناسا کا خلائی جہاز میسنجر سیارہ عطارد کی سطح پر تباہ

واشنگٹن ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) ناسا کا خلائی جہازمیسنجر، 11سالہ کامیاب مشن کے بعد نظام شمسی کے گرم ترین سیارے عطارد کی سطح پر تباہ ہوگیا۔ امریکہ کے خلائی تحقیقی ادارے ناسا کے مطابق خلائی جہاز میسنجر کو 2004میں خلا میں بھیجا گیا تھا، جس نے بے مثال کامیابیاں حاصل کیں۔ میسنجر میں کوئی خلاء بازسوار نہیں تھا۔ خلائی جہاز نظام شمسی کے مخ

دولت اسلامیہ کے امیر ریڑھ کی ہڈی کے زخم سے مفلوج

لندن ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) ابوبکر البغدادی قائد دولت اسلامیہ ریڑھ کی ہڈی کے مبینہ زخم سے مفلوج ہوچکے ہیں اور ان کی اس مہلک بیماری سے دوبارہ صحتیابی ناممکن معلوم ہوتی ہے۔ ذرائع ابلاغ کی ایک خبر کے بموجب جس کے نتیجہ میں وہ دوبارہ کبھی سرگرم نہیں ہوسکیں گے۔ دنیا کے انتہائی مطلوب دہشت گرد ابوبکر البغدادی جن کی عمر 40 اور 50 سال کے درم

امریکی کمیشن کی سفارشات کا ہندوستانی نژاد امریکی مسلمانوں کا خیرمقدم

واشنگٹن ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی امریکی وکلاء کے گروپ نے آج امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی ہندوستان کے بارے میں سفارشات کا خیرمقدم کرتے ہوئے محکمہ خارجہ امریکہ سے خواہش کی ہیکہ وہ اس رپورٹ کا نوٹ لے اور عالمی مذہبی آزادی کے بارے میں اس کی اپنی رپورٹ میں ان سفارشات کو شامل کیا جائے۔ ہندوستانی نژاد امریکی

سکھوں کیلئے پگڑی انتہائی اہمیت کی حامل

واشنگٹن ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) سکھوں کو امریکی شہریوں کو اب یہ سمجھانا پڑ رہا ہے کہ ان کے مذہب میں پگڑی کی کیا اہمیت ہے کیونکہ پگڑی سے ان کی مذہبی شناخت فوری طور پر کی جاسکتی ہے۔ امریکی قانون سازوں کو امریکہ میں بسے ہوئے سکھ فرقہ کے بارے میں ایک مکمل رپورٹ ایک مصنف نے تیار کی ہے، جہاں انہوں نے وضاحتی بیانات کے ذریعہ سکھ مذہب پر روش

اسرائیلیوں کو بچانے پر مودی سے نتن یاہو کا اظہارتشکر

یروشلم ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم اسرائیل بنیامین نتن یاہو نے زلزلہ سے متاثرہ نیپال میں ہندوستان کی بچاؤ کارروائی کے دوران اسرائیلی شہریوں کی مدد پر وزیراعظم ہند نریندر مودی سے اظہارتشکر کیا ہے۔ ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہیکہ نتن یاہو نے اسرائیلیوں کو (نیپال سے) بچا کر اُن کا تخلیہ کروانے کیلئے اسرائیلی راحت رساں طیاروں

غیررعایتی پکوان گیس و طیارہ ایندھن کی قیمت میں تبدیلی

نئی دہلی ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) غیر رعایتی پکوان گیس کی قیمت میں آج 5 روپئے فی سلنڈر کی کمی اور جٹ طیارہ کے ایندھن کی قیمت میں معمولی اضافہ کیا گیا ہے۔ قیمتوں کی یہ کمی و بیشی عالمی بازار وں میں تیل کی قیمت میں ردوبدل سے مربوط ہے۔ تیل کی ایک ریٹیل کمپنی جو سرکاری انتظام کے تحت ہے، اس کے بیان کے مطابق غیر روایتی پکوان گیس کی قیمت قوم

آئی پی ایل : ممبئی نے راجستھان کو ہرایا

ممبئی ، یکم مئی (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی انڈینس نے راجستھان رائلز کو آج یہاں آئی پی ایل کرکٹ میچ میں 8 رنز سے ہرا دیا۔ پہلے بیٹنگ کی دعوت پر روہت شرما کی ٹیم نے 187/5 اسکور کئے جس میں ’مین آف دی میچ‘ امباٹی رائیڈو نے 27 گیندوں میں 53 ناٹ آؤٹ رنز بنائے۔ جواب میں شین واٹسن کی مہمان ٹیم 179/7 تک محدود رہی۔

نیپال کو ٹرکوں راحت پہنچ گئی: حکومت

نئی دہلی ، یکم مئی (سیاست ڈاٹ کام) حکومت ہند نے آج کہا کہ جملہ 336 بسیں اور ٹرکیں غذائی اشیاء، ادویات اور ڈاکٹروں کے ساتھ اترپردیش، بہار اور اترکھنڈ سے نیپال کو پہنچ چکے ہیں تاکہ زلزلے کے متاثرین کی مدد کرتے ہوئے پھنسے ہوئے سیاحوں کو ہندوستان واپس لایا جاسکے۔ سرکاری بیان کے مطابق ان میں 256 گاڑیاں یو پی کی ہیں۔

مودی حکومت کی معاشی پالیسی بے سمت ، اقلیتیں مضطرب : شوری

نئی دہلی ، یکم مئی (سیاست ڈاٹ کام) ارون شوری جو واجپائی کابینہ میں بی جے پی کی طرف سے وزیر رہے، انھوں نے آج نریندر مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس کی معاشی پالیسی ’’بے سمت‘‘ ہے جبکہ سماجی ماحول اقلیتوں میں ’’بڑے اضطراب‘‘ کا سبب ہورہا ہے۔ صحافی سے سیاستدان بننے والے 73 سالہ شوری نے کہا کہ مودی کی ایک سالہ حکمرانی ’’کہیں کہ

سعودی سرحد پر یمنی باغیوں کا حملہ، کئی افراد ہلاک

ریاض ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے کہا کہ اس کی افواج نے 30 اپریل کو ایرانی حمایت یافتہ 30 یمنی باغیوں کو ہلاک کردیا جبکہ سعودی زیرقیادت فضائی حملوں کے گذشتہ ماہ آغاز کے بعد باغیوں نے سعودی عرب پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا۔ جھڑپ کے دوران 3 سعودی فوجی بھی ہلاک ہوگئے جبکہ باغیوں نے نگرانکار چوکیوں کو حملہ کا نشانہ بنایا۔ سعودی وزا

نیپال : ایک خاتون کو 128 گھنٹوں بعد کرشماتی طور پر بچایا گیا

کھٹمنڈو ۔ یکم ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام) نیپال میں حالات معمول پر لوٹ رہے ہیں، وہیں عالمی سطح پر یہاں بچاؤ کاری کیلئے پہنچنے والی ٹیموں کیلئے بچ جانے والے افراد کو ڈھونڈ نکالنا بیحد مشکل ثابت ہورہا ہے۔ دریں اثناء ہندوستان نے نیپال کو ہر ممکن مدد کا اعلان کیا ہے۔ دنیا کے تقریباً ہر گوشہ سے انسانی بنیادوں پر امداد پہنچاء جانے کا سلسلہ جاری

تلگو روزنامہ آندھراپربھا میں گستاخانہ مضمون ، مسلمانوں کا شدید احتجاج

حیدرآباد یکم / مئی ( سیاست نیوز ) تلگو روزنامہ آندھرا پربھا میں آج تعلیمات مصطفی ﷺ پر ایک مضمون شائع ہوا جو کہ جناب محبوب باشاہ ساکن بھدرچلم نے تحریر کیا تھا اس مضمون کے ساتھ ایک تصویر شائع ہوئی جس پر ریاست آندھراپردیش و تلنگانہ کے مسلمانوں میں شدید برہمی پیدا ہوگئی اور اخبار کی جانب سے کئے گئے گستاخانہ عمل کے خلاف شدید جذبات کا اظہا