داؤد ابراہیم کے بارے میں مرکز کے متضاد بیانات
نئی دہلی ۔ 5 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے مسئلہ پر آج مرکزی حکومت کو پریشان کن صورتحال سے دوچار ہونا پڑا اور متعدد مرتبہ وہ اپنا موقف بدلتی رہی۔ پارلیمنٹ میں داؤد ابراہیم کے ٹھکانہ کے بارے میں حکومت نے متضاد بیانات دیئے ہیں۔ حکومت نے اپنے سابقہ موقف سے انحراف کرتے ہوئے پہلے پارلیمنٹ میں یہ کہا کہ انڈر ڈان داؤد ا